Benazir Income Support/Waseela-E-Taleem Program

Benazir Income Support/Waseela-E-Taleem Program Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Benazir Income Support/Waseela-E-Taleem Program, Digital creator, Leiah.

12/10/2025

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فیز 2 کی پیمنٹ 16 اکتوبر تا 17 اکتوبر شروع کر دی جائے گی ۔ فیز 2 میں جو ڈسٹرکٹ فائنل ہوئے ہیں ۔ ان کے نام یہ ہیں ۔ پشاور ۔ چار سدہ ۔ مہمند ایجنسی ۔ خیبر ایجنسی ۔ نارتھ وزیرستان ۔ لوئر ساؤتھ وزیرستان ۔ اپر ساؤتھ وزیرستان ۔ قرم ایجنسی ۔ قذائی ایجنسی ۔ ہنگو ۔ نوشہرہ ۔ سوابی ۔ باجوڑ ۔ سانگھڑ ۔ نواب شاہ ۔ میر پور خاص ۔ تھر پارکر ۔ مٹیاری ۔ عمر کوٹ ۔ کراچی سنٹرل ۔ کراچی ایسٹ ۔ کورنگی ۔ ملیر ۔ کراچی ساؤتھ ۔ کراچی ویسٹ ۔ کیماڑی ۔ ٹھٹہ ۔ اوران ۔ لسبیلہ ۔ ہب ۔ پاکپتن ۔ فیصل آباد ۔ گوادر ۔ سکھر ۔ خضدار ۔ وشوق ۔ کوہاٹ ۔ مظفرگڑھ ۔ کوٹ ادو ۔ پونچھ ۔ سندوتی ۔ قرمنگ ۔ گانچھے ۔ باغ ۔ دیامر ۔ نوشہرو فیروز ۔ شانگلہ ۔ کوئٹہ ۔ کیچ ۔ پنجگور ۔ راجن پور ۔ جام پور ۔ ننکانہ صاحب ۔ وہاڑی*

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے ذریعے لاکھوں بچیاں 70 فیصد حاضری کی بنیاد پر پرائمری، سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری تعلیم کیل...
11/10/2025

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے ذریعے لاکھوں بچیاں 70 فیصد حاضری کی بنیاد پر پرائمری، سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری تعلیم کیلئے وظائف حاصل کر رہی ہیں۔پڑھی لکھی ماں روشن معاشرے کی ضمانت ہے: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

ارضِ پاک کی بیٹیوں کا عزم، حوصلہ بینظیر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر تعلیمی وظائف، بینظیر نشوونما پروگرام، بی...
11/10/2025

ارضِ پاک کی بیٹیوں کا عزم، حوصلہ بینظیر

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر تعلیمی وظائف، بینظیر نشوونما پروگرام، بینظیر ایڈولیسنٹ گرلز پروگرام ہماری بیٹیوں کی صحت، تعلیم اور خود اعتمادی کی ضمانت

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط کا اجرا کر دِیا گیا ہے ۔صوبہ سندھ کے کیمپ سائٹ،بدین میں معزز خواتین کو سہ ماہی قسط ک...
09/10/2025

بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط کا اجرا کر دِیا گیا ہے ۔صوبہ سندھ کے کیمپ سائٹ،بدین میں معزز خواتین کو سہ ماہی قسط کی ادائیگی شفاف طریقے سے جاری ہے ۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

*وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ستھرا پنجاب کے ڈیڑھ لاکھ ورکرز کیلئے راشن کارڈ لانچ کرنے کا اعلان*
08/10/2025

*وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ستھرا پنجاب کے ڈیڑھ لاکھ ورکرز کیلئے راشن کارڈ لانچ کرنے کا اعلان*

07/10/2025

اسلام آباد (پریس ریلیز)

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کا دوران ٹرانچ مانیٹرنگ اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین جان ہتھیلی پے رکھ کر ملک بھر کے مستحقین کو پوری رقم پہنچانے کے لیے کوشاں رہتے ہیں، ان کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ ملک بھر کی تمام سکیورٹی فورسز، چیئرپرسن، سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، خیبر پختونخوا حکومت فوری طور پے اس اہم معاملے کا نوٹس لیں اور تمام ملازمین کی جلد بازیابی کو یقینی بناہیں ۔ شاہ خالد، اسسٹنٹ فیلڈ ضلع ٹانک پی ٹی سی ایل ایکسچینج میریان بنوں کا اغواء صرف ایک شخص کا اغواء نہیں بلکہ تمام ملازمین کے لیے باعث تشویش ہے۔ آل پاکستان بینطیر انکم سپورٹ پروگرام ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہے اور جلد بازیابی کے تمام ممکنا اقدامات کیے جاہیں گے۔
انتہائی تشویشناک بات یہ ہیکہ کے حساس نوعیت کے پروگرام و سکیورٹی اداروں کی موجودگی میں 15/20 بندے ہر قسم اسلحہ سے لیس فتنتہ الخوارج نے دھاوا بول کر AD صفی اللہ اور سپروائزر شاہ خالد کو اٹھا کر اپنے ساتھ لے گے اور دیگر افراد سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم بھی چھینی گئی۔
بی آئی ایس پی کے ملازمین کی سکیورٹی پے کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا۔

جاری کردہ:
ترجمان آل پاکستان بینطیر انکم سپورٹ پروگرام ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن

*16 اکتوبر کو چلائی جائے گی**ڈسٹرکٹ کے نام لسٹ میں ہے*
06/10/2025

*16 اکتوبر کو چلائی جائے گی*

*ڈسٹرکٹ کے نام لسٹ میں ہے*

*جو بینیفیشری نا اہل ہو چکی ہے**ان کے گھر لیٹر پہنچائے جا رہے ہیں**لیٹر کے اوپر ڈیٹ لکھی ہوگی فلاں ڈیٹ کو اپ نے دوبارہ س...
05/10/2025

*جو بینیفیشری نا اہل ہو چکی ہے*

*ان کے گھر لیٹر پہنچائے جا رہے ہیں*

*لیٹر کے اوپر ڈیٹ لکھی ہوگی فلاں ڈیٹ کو اپ نے دوبارہ سروے کروانا ہے*

*اپ اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر8171 پورٹل پر چیک کریں*

*اگر اپ بھی نااہل ہو چکے ہیں تو*

*کیمپ سائیڈ پر جانے کی ضرورت نہیں ہے*

*اپ کی پیمنٹ نہیں ائی ہوگی*

*جو ڈیٹ اپ کو پورٹل پر بتا دی گئی ہے*

*اسی ڈیٹ کا انتظار کریں*

*BISP SPECIAL FOCUS TEAM*

05/10/2025

📢 *اہم اطلاع برائے معزز خواتین*

خواتینِ مستحقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درج ذیل کلسٹرز میں شامل اضلاع میں `16 اکتوبر بروز` جمعرات سے بینظیر کفالت قسط کی ادائیگیاں شروع ہو جائیں گی۔

*کلسٹر نمبر 3 (Bank Alfalah)*
پشاور، چارسدہ، مہمند ایجنسی، خیبر ایجنسی، خرم ایجنسی، اورکزائی ایجنسی، نارتھ وزیرستان، ساؤتھ وزیرستان، نوشہرہ، ہنگو، سوابی اور باجوڑ

*کلسٹر نمبر 4 (Mobilink Jazz)*
سانگڑھ، نوابشاہ، میرپورخاص، تھرپارکر، مٹیاری اور عمرکوٹ

*کلسٹر نمبر 5 (HBL)*
کراچی سینٹر، کراچی ایسٹ، کراچی ویسٹ، کراچی ساؤتھ، ملیر، کورنگی، ٹھٹھہ، آواران، لسبیلہ، گوادر، پاکپتن اور فیصل آباد

*کلسٹر نمبر 14 (Telenor Bank)*
سکھر، خوزدار، واشوک، کوہاٹ، مظفر گڑھ، پونچ، سدونتی، باغ، کھرمانگ، گنچی اور دیامیر

*کلسٹر نمبر 15 (HBL Microfinace*)

نوشہرو فیروز، شانگلہ، کوئٹہ، تربت، کیچ، پنجگور، راجنپور، ننکانہ صاحب اور وہاڑی

*قسط کی رقم 13500 روپے ہوگی۔*
اس قسط کے ساتھ بچوں کے تعلیمی وظائف شامل نہیں ہونگے۔

براہ کرم اصل شناختی کارڈ کے ساتھ قریبی کیمپ سائیٹ پر تشریف لائیں اور قسط وصول کریں۔

بشکریہ
کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان

*سنگل پٹی والے 10 اکتوبر تک اہل ہوتے رہیں گے**10 اکتوبر تک حوصلہ رکھیں**صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے*
04/10/2025

*سنگل پٹی والے 10 اکتوبر تک اہل ہوتے رہیں گے*

*10 اکتوبر تک حوصلہ رکھیں*

*صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے*

04/10/2025

نیو بینفشریز کو بی آئی ایس پی میں شامل کر لیا گیا ہے

03/10/2025

*مارکہ مبارک ہو*

*جس بینیفیشری نے پانچ ہزار نکلوایا تھا ڈیوس پر*

*ان کی ڈبل قسط ا چکی ہے*

Address

Leiah
31200

Telephone

+923060710215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Benazir Income Support/Waseela-E-Taleem Program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Benazir Income Support/Waseela-E-Taleem Program:

Share