Dahir edit

Dahir edit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dahir edit, Digital creator, Layyah.

༺۝❉{● DAHIR EDIT ●}❉۝༻
❖ ──📺── ❖
❖─☸🔷 🔷☸─❖
❖─🔷 ☸ 🔷─❖
❖─☸🔷 🔷☸─❖
❖ ──📺── ❖

12/02/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے؛پھر تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیاتم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ ...
09/02/2025

تم اور میں کبھی بیوی اور شوہر تھے؛
پھر
تم ماں بن گئیں اور میں باپ بن کے رہ گیا

تم نے گھر کا نظام سنبھالا اور میں نے زریعہ معاش کا
اور پھر تم
"گھر سنبھالنے والی ماں" بن گئیں اور میں کمانے والا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔۔

بچوں کو چوٹ لگی تو تم نے گلے لگایا اور میں نے سمجھایا
تم محبت کرنے والی ماں بن گئیں اور میں صرف سمجھانے والا باپ ہی رہ گیا۔۔

بچوں نے غلطیاں کیں تم ان کی حمایت کر کے "understanding mom" بن گئیں اور میں
"نہ سمجھنے والا" باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

"بابا ناراض ہوں گے" یہ کہہ کر تم اپنے بچوں کی"best friend" بن گئیں۔۔۔ اور میں غصہ کرنے والا باپ بن کے رہ گیا....

تم سارا دن بچوں سے راز و نیاز کرتے ہوئے اپنا مستقبل محفوظ بناتے ہوئے بچوں کے ذہنوں میں گھر کرتی چلی گئیں۔۔۔
اور میں فقط گھر کا مستقبل بنانے کے لیے اپنا آج برباد کرتا چلا گیا۔

تمہارے آنسوؤں میں ماں کا پیار نظر آنے لگا اور میں بچوں کی انکھوں میں فقط بے رحم باپ بن کے رہ گیا۔۔۔۔

تم چاند کی چاندنی بنتی چلی گئیں اور پتہ نہیں کب میں سورج کی طرح آگ اگلتا باپ بن کر رہ گیا۔۔۔

تم ایک "رحم دل اور شفیق ماں" بنتی گئیں اور میں تم سب لوگوں کی زندگی کا بوجھ اٹھانے والا صرف ایک باپ بن کر رہ گیا۔

یہ ایک انتہائی تلخ معاشرتی تصویر ہے۔

*بہت کم ایسی مائیں ملیں گی جو اپنے بچوں کے سامنے اُنکے باپ کا مقام بُلند کرکے رکھتی ہیں جو بچوں کو یہ بتاتی ہیں کہ کیسے اُنکا باپ اپنے آگے کا نوالہ اپنے بچوں کو کھلا کر خود بھوکا رہ جاتا ہے۔ کیسے ایک باپ سارا دن اپنے بچوں کے رزق کیلئے مارا مارا پھرتا ہے۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کیا کیا قربانیاں دیتا ہے اور کن کن تکالیف کا سامنا کرتا ہے- کسطرح اُنکو اُنکے پیروں پر کھڑا کرنے کیلئے اپنے آپ کو برباد کر لیتا ہے خود کو ختم کر لیتا ہے۔ تب کہیں جاکر اولاد کسی قابل بنتی ہے۔*
*مگر اولاد کو یہ بتانے اور سمجھانے والی مائیں اُنکو یہ نہیں بتا پاتیں۔ اسی لیئے اولاد اُس وقت تک اس بات کو سمجھ ہی نہیں پاتی جب تک وہ خود باپ نہ بن جائے اور تب تک بہت دیر ہو چُکی ہوتی ہے۔*

26/01/2025

اس بہن کی بات تھوڑی غور سے سنیں 🤔🤔🤔🤔 کیا نیکسٹ جنریشن ایسا کر پائے گے 🤔 ایک کڑوا سچ غور سے سنیں 🙏🙏
یہ کہہ رہی ہے کہ میں فجر کی نماز کیلئے اٹھی اور کڑکی کھولی تو لوگ نمازکیلئےجارہےتھےتو میں نے تھوڑا غور سے دیکھا وہ سارے بزرگ تھے تو مسجد کی طرف جا رہے تھے فجر پڑھنے ا نماز کے بعد میرے میری انکھیں مطلب میرے بیٹے پہ پڑی اور میرے ذہن میں ایک سوال ایا کیا جب یہ بزرگ جو ہے یہ اس دنیا سے ان کا انتقال ہو جائے گا یہ چلے جائیں گے کیا یہ جنریشن اسی مائنس میں اسی فیرن پین کے اسی ٹھنڈ میں فجر پڑھنے جائیں گے کہ نہیں اینڈ واقعی میں مجھے اس سوال کا جواب ابھی تک نہیں ملا ہے کہ یہ جو نیکسٹ جنریشن ہماری ہے کیا یہ مسجدوں کو مطلب سورج بھی وہاں جلے گا کہ نہیں لائٹ بھی وہاں ان ہوگی کینی فجر کے وقت کیونکہ مجھے وہ ایکسپیکٹیشنز بالکل بھی نہیں رہی اٹ بھی وہاں ان ہوگی چینی فجر کے وقت کیونکہ مجھے وہ ایکسپیکٹیشنز بالکل بھی نہیں رہی میری ایک امید تھی کہ میں اپنے بیٹے کو یہاں پہ پا لوں ورنہ میرے پاس اپشن تھا ویسٹ میں رہنے کا بٹ پتہ نہیں کیوں میری اٹیچمنٹ اتنی تھی کشمیر کے ساتھ میں نے کہا کہ نہیں میرا بیٹا جو ہے وہ یہاں کا کلچر سیکھے یہاں کی زبان سیکھیں میری کشمیری تھوڑی کمزور ہے میں نے سوچا اس کی کشمیری پوری طریقے سے پیور ہونی چاہیے لیکن اج اپ بلیو نہیں کریں گے میں ویٹ کر رہی ہوں کہ وہ کب اٹھویں جماعت پاس کرے گا اور میں اس کو یہاں سے بھیج دوں گی مطلب اٹس شیم ف می کہ جس جگہ میں اس کو پالنا چاہتی تھی اس کو کلچر سکھانا چاہتی تھی ائی ایم لائک کہ نہیں مجھے یہاں رکھنا ہی نہیں اس کو میں یہاں پہ اگر صرف دیکھ رہی ہوں صرف دیکھ رہی ہوں یہاں فاشی پھیلی ہوئی ہے اگر انسٹاگرام کھولتے ہیں ائی ڈونٹ بلیم ہر کسی ہر کوئی ماں باپ جو ہے وہ اپنا بحث دیتے ہیں ہر کسی میں شاید منی مبینہ جی جیسی ہمت نہیں ہے لیکن ہر ماں باپ اپنا بحث دیتے ہیں صرف میری ایک گزارش ہے ہم ریجنری پیرنٹس کیوں نہیں بن سکتے اب میں تھوڑا سا وژنری پیرنٹس کو ایکسپلین کروں گی ویجنری پیرنٹس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ ہم سوسائٹی کو کیا دے رہے ہیں کیا ہم وہ بچے دے رہے ہیں جو عذاب بنیں گے کل کو سوسائٹی میں جو ڈرگز بیچیں گے جو انسٹاگرام پہ ماڈلنگ کریں گے جو ریلز چڑھائیں گے کیا دے رہے ہیں ہم ویژنری پیرنٹس جو سکولز ادارے ہیں وہ ایجوکیشن دے رہے ہیں اپ یہ ایکسپیکٹ نہیں کر سکتے ہو کہ میرا بیٹا بی ایچ ڈی کر رہا ہے تو وہ ڈرگز میں نہیں جائے گا یا وہ کسی کا قتل نہیں کرے گا اپ بے شک اس کو پیسے مت دو بے شک اس کو گاڑیاں مت دو بائک مت دو ایجوکیشن نہ دو مگر ایک اچھا انسان بنا لو کیونکہ پھر یہ ہم سوسائٹی پہ عذاب ہوتے ہیں اس وقت جو بچے ڈرگز میں ہیں وہ کس کے لیے عذاب ہے گھر والوں کے لیے تو ہے ہی ہے اپنے لیے اور ہماری اس سوسائٹی کے لیے ہے میں کل اپ یہ نہ مانے میں ایک ڈیڑھ بجے سوئی ہوں مجھے صرف گانے بجانے کی اوازیں ارہی تھی اور میں سوچ رہی تھی جس وقت یہاں پہ مطلب میں نے یہ چیزیں نہیں دیکھی ہے میں اتنی بڑی بھی نہیں ہوں بٹ جس جنریشن سے ہم ائے ہیں ہم نے تہجد کی اوازیں سنی ہیں مسجد میں ہمیں کشمیر میں یہ سب دیکھا ہی نہیں ہے کل جو میں نے اوازیں سنی مجھے میرا بیٹا بھی کہہ رہا ہے ان کو پلیز بولو یہ گانے بند کرو مجھے نیند نہیں ا رہی ہے اتنے پٹاکے اتنے گانے کیوں کیونکہ یہ ہم نے نارملائز کیا ہے ہم نے نارملائز کیا ہے سگریٹ پینا بچوں کا ہم نے نارملائز کیا ڈرگز لینا ہم نے نارملیز کیا جو سارا ہم انسٹاگرام اور فیس بک پہ دیکھتے ہیں ہم نہیں بلیم کر سکتے ہیں کہ بھئی کوئی ایڈمنسٹریشن ا کے یہ ساری چیزیں ٹھیک کرے گا یا گورنمنٹ یا ڈاکٹرز ٹیچرز نہیں ہوگا تربیت اپ کی گھر سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد اپ کی سوسائٹی میں تربیت ہوتی ہے مجھے اپ بتائیں جو بچے اس وقت سوسائٹی میں اگے جا رہے ہیں وہ کون سے بچے ڈیجیٹل بچے ہیں وہ ہمارے سامنے بھی ایک بچہ ہے وہ تب سے موبائل فون پہ ہے میرا بیٹا ابھی کبھی ٹیب پہ ہوتا ہے موبائل ایسا نہیں ہے کہ یہ غلط کر رہے ہیں یہ چھوڑتا نہیں ہوگا موبائل بٹ پہلے ہم نے دیا ہی کیوں وائی ہم نے کیوں نارملائز کیا ہے کہ جب شادی ہوتی ہے پورے اٹینٹ میں سارے بچے ماں باپ سب فون پہ ہوتے ہیں اور اس پہ دیکھ کیا رہے ہیں کیا ہم دے رہے ہیں کشمیری کنٹینٹ دیکھیں اپل جو کشمیری کنٹینٹ بنا رہے ہیں باقی سب فاشی پھیلا رہے ہیں ریلی سوری ٹو سے دس صرف فاشی فلا رہے ہیں ائی ڈونٹ سپورٹ اٹ میں نے ایونٹس پہ جانا چھوڑ دیا ہے کیونکہ مجھے اتنی شرم اتی ہے اب ایونٹس پہ جانے کو مجھے سمجھتی ہوں گی کل کو میرا بیٹا مجھے دیکھے گا اس ایونٹ پہ جاتے ہوئے وہ کہے گا یہ نارمل ہے جب یہ میری ماں کے لیے نارمل ہے تو میرے لیے بھی نارمل ہو

25/01/2025

کوشش سے خدا ملتا ہے
ماشاءاللہ
ڈاکٹر نے ایک ناممکن کو ممکن بنادیا آللہ کی فضل وکرم سے
ڈیلیوری کے وقت اگر آچھے ڈاکٹر کی انتخاب ہو جائے تو یقیناً وہ اتنی آسانی سے مرنے کو نہیں دیتے

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dahir edit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share