AhleQalam Media

AhleQalam Media Mind Power is the power to change your life. Control your Thoughts and control your Emotions and it will change your way of Life.

28/01/2022
27/06/2020

پاکستان سمیت دنیا کے ہر جمھوری ملک میں دارالحکومت میں مذہبی عبادت گاہیں حکومت خود بناتی ہہے۔ جیسے عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں مندر، گرینڈ چرچ اور گردوارہ حکومت کے فنڈز پہ بنے ۔
بارسلونا میں دو ہزار نمازیوں کی گنجائش والی مسجد سرکاری طور پر منظور ہے جو گورنمنٹ کے خرچ پر بنائی جانیوالی مگر مسلمانوں کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے نہیں بنی ابھی تک۔
بھارت میں بہت سی مساجد مقامی حکومتوں اور مقامی مسلم تنظیموں کے باہمی تعاون سے بنی ہیں۔
یوکے میں لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے مرکزی مسلم سینٹرز حکومت اور مسلم کمیونٹی کے اشتراک سے بنے ہیں
کینیڈا، امریکہ میں بھی مرکزی مسلم سینٹرز حکومت نے بنا کے دیے ہیں۔
اس لیے وفاقی حکومت (چاہیے مسلم لیگ ن یا پی ٹی آئی) نے مندر کی جو منظوری دی اور جو فنڈ وقف کیا ہے اس میں کوئی عجیب بات نہیں ہے

مارچ 2019 سے بارسلونا کے گندے پانی میں کورونا وائرس کا پتہ چلایو بی کے محققین نے اس وقت اس کا پتہ لگا لیا ہے ، اس کا مطل...
27/06/2020

مارچ 2019 سے بارسلونا کے گندے پانی میں کورونا وائرس کا پتہ چلا
یو بی کے محققین نے اس وقت اس کا پتہ لگا لیا ہے ، اس کا مطلب یہ ہوگا کہ دنیا بھر میں وبائی بیماری کا اعلان ہونے سے ایک سال قبل یہ موجود تھا
#2019

اگر اسلام آباد میں ہندو رہتے ہیں اور ان کی ضرورت ہے مندر تو وہ آزاد ہیں اپنے اس حق کیلئے۔ اور یہ حق مرد ملت، مجاہد اسلام...
25/06/2020

اگر اسلام آباد میں ہندو رہتے ہیں اور ان کی ضرورت ہے مندر تو وہ آزاد ہیں اپنے اس حق کیلئے۔
اور یہ حق مرد ملت، مجاہد اسلام، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے اس ملک خدا داد میں بسنے والے ہر شہری کو دیا ہے۔
اور اس سے فرق نہیں پڑتا کہ یہ مندر نواز شریف نے منظور کیا یا عمران خان نے۔ جس نے بھی کیا وہ بحثیت وزیراعظم کیا اور ملک کا وزیر اعظم کسی ایک مذہب کے ماننے والوں کا نہیں بلکہ اس ملک میں مقیم تمام پاکستانیوں کا وزیر اعظم ہوتا ہے۔

*سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں**یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں**احمد فراز* کی وہ شہرہ آفاق *غزل* جو ان ک...
22/06/2020

*سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں*
*یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں*
*احمد فراز* کی وہ شہرہ آفاق *غزل* جو ان کی وجہِ شہرت بنی۔
آپ نے پہلے بھی سنی ہوگی لیکن شاید اس انداز میں نہ سنی ہوگی۔
https://youtu.be/3UQf6eH7RAE

Ahmad Faraz Poetry Suna Hai Log Use Aankh Bhar K Dekhty Hain | Heart Touching Urdu Poetry | Seen Sameer Lyrics Source: Rekhta sunaa hai log use aaNkh bhar ke...

جہلم نیوزتین لاوارث بچےتین لاوارث بچے ملے ہیں جو اپنے نام شہباز ، منیر اور اذان بتاتے ہیں کالا گوجراں محلہ مشرقی چنگ چی ...
19/06/2020

جہلم نیوز
تین لاوارث بچے
تین لاوارث بچے ملے ہیں جو اپنے نام شہباز ، منیر اور اذان بتاتے ہیں کالا گوجراں محلہ مشرقی چنگ چی سٹینڈ سے ملے ہیں اپنی رہائش سھنگوئی میں بتاتے ہیں جن کے ہیں فورآ پولیس چوکی کالا گوجراں رابطہ کرے

پھلوں کا بادشاہ " آم" پاکستان میں مندرجہ ذیل اقسام کے آم پائے جاتے ہیں۔
19/06/2020

پھلوں کا بادشاہ " آم"
پاکستان میں مندرجہ ذیل اقسام کے آم پائے جاتے ہیں۔

WHAT A GREAT NEWS FOR SPAIN.Upto 5500 Euros Aid if you Buy a Car. For details read below             ̃a
16/06/2020

WHAT A GREAT NEWS FOR SPAIN.
Upto 5500 Euros Aid if you Buy a Car. For details read below
̃a

16/06/2020

بریکنگ نیوز!
جہلم DHQ ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹاف کا احتجاج و ہڑتال
با اثر افراد اپنے کورونا مریض کی ڈیڈ باڈی اسلحہ کے زور پر ہسپتال سے اٹھا کر لے گیے۔ ساتھ ڈاکٹر وقاص کو زخمی بھی کیا گیا۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے ہم اپنی فیملی کو رزق پر ڈال کر عوام کی خدمت کرتے ہیں یہ تاثر درست نہیں ڈیڈ باڈی کا 3500 ڈالر مل رہا ہے۔ اب اپنے مریض کو ہسپتال لے کر نا آئیں جب تک FIR درج نہیں کی جاتئ اور ملزمان کو پکڑا نہیں جاتا

09/06/2020


پاک آئی کیر قانونی مشاورت Cricket barcelona /سفيان برشلونة TV Studio A Pakistani News News News Europe Europe Urdu

Listen to our program hosted by Hafiz Ahmed and exclusive interview of His Excellency Mr. Ali Imran Choudry Consular General Pakistan Consulate, Barcelona Spain
About Us:
AhleQalam Media
We are a media production and Video Content Creation Team, who create videos for the development and promotion of URDU Language. As well as we create reports and documentaries for DW TV, Dunia News, Geo News as well.
ADEEL KHAN
Mr. Adeel Khan is a Social Media Activist, who is creating videos as Social Media Influencer on YouTube, Facebook, Tik Tok, Twitter, and Instagram.
Please follow us on:
Facebook: https://fb.me/AhleQalamMedia
Twitter: https://twitter.com/Adeel_Khan_AK
Instagram: https://www.instagram.com/adeelkhan.v...
TikTok: www.tiktok.com/

You may contact us
Email: [email protected]
Whatsapp: +34632095140

سنئے گفتگو ود حافظ احمد مہمان خصوصی جناب علی عمران چوہدری قونصلر جنرل پاکستان قونصلیٹ بارسلونامکمل انٹرویو کیلئے ہمارے پ...
06/06/2020

سنئے گفتگو ود حافظ احمد مہمان خصوصی جناب علی عمران چوہدری قونصلر جنرل پاکستان قونصلیٹ بارسلونا
مکمل انٹرویو کیلئے ہمارے پیج اور چینل کو سبسکرائب کریں۔

Pakicare Pakicare Pakicare Pakistanis Spain Pakistanis in Europe
Expats Barcelona
Pakistani community in Spain ( Official ©™ ) Desi's in Spain
Pakistani 🇵🇰 Community of Spain 🇪🇦
Pakistani Students in Spain
pakistani community of Barcelona Spain
Pakistani Community of Barcelona
Pakistani Community Living in UK
Pakistani community in Europe
Proud to be Pakstani
Pakistani Community Germany(Official ©™)
Dunya Spain
Bbcupdate tv
Apna Barcelona
Mohsin Ali
Foreigners in Barcelona
Desi in spain community
Desi in Spain

Listen to our program hosted by Hafiz Ahmed and exclusive interview of His Excellency Mr. Ali Imran Choudry Consular General Pakistan Consulate, Barcelona Sp...

22/05/2020
20/05/2020

خوبصورت لڑکی سے شادی کرنے کا چلہ

17/05/2020

Spain ma daily kafi asi videos banti hai jo sirf likes and views k lya hoti hai. But tamam information fake hoti hai.

    خلافت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتے ہیں, آپ ہی ...
17/05/2020




خلافت عثمانیہ کے بانی ہے , آپکی پیدائش 1191 عیسوی میں ہوئی اور وفات 1280 عیسوی میں کچھ کتابیں 1281 بتاتے ہیں, آپ ہی کے تین بیٹے تھے #گندوز, #ساؤچی اور #عثمان اور آپکے تیسرے بیٹے عثمان نے 1291 یعنی اپنے والد ارتغل کی وفات کے 10 سال بعد خلافت بنائی اور ارتغل کے اسی بیٹے عثمان کے نام سے ہی خلافت کا نام خلافت عثمانیہ رکھا گیا لیکن خلافت کی بنیاد ارتغل غازی رح رکھ کر گئے تھے ….



اسکے بعد اسی خلافت نے 1291 عیسوی سے لیکے 1924 تک , 600 سال تک ان ترکوں کی تلواروں نے امت مسلمہ کا دفاع کیا...

اس کے ساتھ مسجد نبوی. گنبد خضریٰ اور مسجد حرام کی جدید تعمیر . سیدنا امیر حمزہ کا مزار . مکہ مکرمہ تک ایک عظیم الشان نہر . آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پرانوار کے گرد سیسہ پلائی دیوار . مکہ مکرمہ تک ٹرین منصوبہ جیسے عظیم کارنامے سرانجام دیے...



#ارتغل #غازی کا خاندان وسطہ ایشیا سے یہاں آیا تھا اور انکے جدِ امجد اوغوز خان Oghuz khan کے بارہ بیٹے تھے جن سے یہ بارہ قبیلے بنے جن میں سے ایک یہ قائی قبیلہ Kayi تھا جس سے ارتغل غازی تعلق رکھتا تھا آپکے والد کا نام سلیمان شاہ تھا, ارتغل غازی کے تین اور بھائی تھے, صارم, ذوالجان اور گلدارو ,آپکی والدہ کا نام حائمہ تھا…



آپکا قبیلہ سب س پہلے وسطہ ایشیا Central asia سے ایران پھر ایران سے اناطولیہ Anatolia آئے تھے منگولوں کی یلغار سے نمٹنے کےلئے..... جہاں سلطان علاو الدین جو سلجوک Seljuk سلطنت کے سلطان تھے اور یہ سلجوک ترک سلطنت سلطان الپ ارسلان Sultan Alap Arslan نے قائم کی تھی 1071 میں byzantine کو battle of Manzikert میں عبرت ناک شکست دے کے اور سلطان الپ ارسلان تاریخ کی بہت بڑی شخصیت تھی اور اسی سلطنت کا آگے جاکے سلطان علاؤ الدین بنے تھے…..



اسی سلطان علاوالدین کے سائے تلے یہ 12 قبیلے اوغوز خان Oghuz khan رہتے تھے, اور اس قائی قبیلے کے چیف ارتغل بنے اپنے والد سلیمان شاہ کی وفات کے بعد, سب سے پہلے اہلت Ahlat آئے تھے پھر اہلت سے حلب Aleppo گئے تھے 1232 جہاں *سلطان صلاح الدین ایوبی* کے پوتے الغزیز کی حکومت تھی, سب سے پہلے ارتغل نے العزیز کو اس کے محل میں موجود غداروں سے نجات دلائی پھر اس سے دوستی کی پھر سلطان علاو الدین کی بھتیجی حلیمہ سلطان سے شادی کی.... جس سے آپکو تین بیٹے ہوئے اوپر جو میں نے نام دیے ہیں, ایوبیوں اور سلجوقیوں کی دوستی کروائی, صلیبیوں کے ایک مضبوط قلعے کو فتح کیا جو حلب کے قریب تھا, اسکے بعد ارتغل سلطان علاو الدین کے بہت قریب ہوگیا….



اس کے بعد منگولوں کی یلغار قریب ہوئی تو ارتغل غازی نے منگول کے ایک ایم لیڈر نویان کو شکست دی ,نویان منگول بادشاہ اوکتائی خان کا Right hand تھا ,اوکتائی خان چنگیز خان کا بیٹا تھا اور اس اوکتائی کا بیٹا ہلاکو خان تھا جس نے بغداد کو اس قدر روندا تھا کہ بغداد کی گلیاں خون سے بھر گئی تھیں دریائے فرات سرخ ہو گیا تھا…

اسی نویان کو شکست ارتغل نے دی تھی…



اور پھر ارتغل غازی اپنے قبیلے کو لیکے سوغت Sogut آئے بلکل قسطنطنیہ Contantinople کے قریب, اور پہلے وہاں بازنطین Byazantine کے ایک اہم قلعے کو فتح کیا اور یہیں تمام ترک قبیلوں کو اکٹھا کیا اور سلطان علاو الدین کے بعد آپ کے بیٹے غیاث الدین سلطان بن گئے انکی بیٹی کے ساتھ ہی عثمان کی شادی ہوئی ایک جنگ میں سلطان شہید ہو گئے تو عثمان غازی سلطان بن گئے اور انکی نسل سے جاکے فاتح رح تھے جس نے 1453 میں جاکے قسطنطنیہ فتح کیا تھا اور اسی پے حضور صلیٰ اللہ علیہ والہ وسلم کی غیبی خبر پوری ہوئی……

تاریخ میں ارتغل غازی جیسے #جنگجو بہت کم ملتے ہیں لیکن ہماری نسل انکو جانتی نہیں بہت بہادر جنگجو تھے آپ…

ہر واریئر جنگجو اسلام میں گذرا اس پہ جس نے کچھ نہ کچھہ اسلام کے لیئے کیا اس کا ایک روحانی پہلو ضرور ہے, اسکے پیچھے ایک روحانی شخصت ضرور ہوتی ہے جسکی ڈیوٹی اللہ پاک نے لگائی ہوتی ہے تاریخ اٹھا لیں بھلے اسلام کے آغاز سے لیکے اب تک آج بھی اگر کوئی اسلام کے لیئے امت مسلمان کے لیئے کوئی ڈیوٹی کر رہا ہے تو اسکا روحانی پہلو بھی ضرور ہوگا….

اس جنگجو ارطغرل غازی کے پیچھے اللہ پاک نے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فیضان سے جسکی ڈیوٹی لگائی تھی وہ رح تھے ( آپ درجنوں کتب کے مصنف ہیں اس کے ساتھ آپ نے قرآن پاک کی مایہ ناز تفسیر بھی لکھی علم کی دنیا کے بادشاہ جانے جاتے تھے اور تصوف میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے) جو #اندلس سے ارتغل غازی کی روحانی مدد کو پہنچے تھے…

امام ابن العربی نے ارتغل غازی کو دو مرتبہ موت کے منہ سے نکالا اور ہروقت ارتغل کی روحانی مدد کرتے رہتے تھے


حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوبصورت حدیث شریف ہے نہ کہ
” اتقوا فراسة المؤمن؛ فإنه ينظر بنور الله : ترجمہ مومن کی فراصت سے ڈرو کہ وہ اللہ لے نور سے دیکھتا ہے ” ..

یہ کوئی جذباتی یا مبالغہ آرائیاں نہیں ہیں یہ سب وہی سمجھ سکتا جو روحانیت پے یقین رکھتا ہو, جسکو یہ نور نہیں حاصل وہ اندھا ہے اسے کچھ سمجھ نہیں آئے جیسے لبرل سیکیولر برگیڈ…



اللہ پاک ارتغل غازی کا رتبہ بلند فرمائے اور ہزاروں رحمتیں ہوں ان کی قبر پر❣
آمین بجاہ نبی الکریم الامین......

12/05/2020

Ertugrul Gazi was the founder of the Islamic Grand State Saltanat e Usmania or Ottoman Empire. Turkish drama is currently rocking the world and his best quotes are mentioned here translated in Urdu.

About Us:
AhleQalam Media
We are a media production and Video Content Creation Team, who create videos for the development and promotion of URDU Language. As well as we create reports and documentaries for DW TV, Dunia News, Geo News as well.
ADEEL KHAN
Mr. Adeel Khan is a Social Media Activist, who is creating videos as Social Media Influencer on YouTube, Facebook, Tik Tok, Twitter, and Instagram.
Please follow us on:
Facebook: https://fb.me/AhleQalamMedia
Twitter: https://twitter.com/Adeel_Khan_AK
Instagram: https://www.instagram.com/adeelkhan.vlogs
TikTok: www.tiktok.com/

You may contact us
Email: [email protected]
Whatsapp: +34632095140

Address

Design District
London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AhleQalam Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AhleQalam Media:

Share

Category

From Struggle to Success

I started my life with a lot of struggles and difficulties. There were a lot of financial pressure as being a elder son of an Asian family. There were many moments when I feel so alone, disappointed and depressed. But I always go to a river bank, sit alone and regain my energies and self motivate my self to move on. after 7 years of continues struggle finally i start getting to my growth. then no body could stop me and now I am helping others training them to tackle and face bravely all the difficulties of life and handle them in such a way that they become your growth opportunities.