چوک اعظم نیوز

چوک اعظم نیوز چوک اعظم لیہ دیگر علاقہ اور وطن پاکستان کی خبروں کے لیے ہمارے اس پیج کو فالو کرلیں
(8)

29/11/2025

موٹر سائیکل سوچ سمجھ کر چلائیں ۔۔۔۔۔ بلکہ اب نہ ہی چلائیں😜

29/11/2025

تونسہ: پولیس مقابلہ 2 دہشت گرد ہلاک
پولیس مقابلہ: ویڈیو سامنے آ گئی پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک

28/11/2025

پاکستان کے پہلے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بننے والے راؤ طلحہ جاوید اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر مظفرگڑھ تعینات۔۔۔
جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

26/11/2025

ویلا منڈا کے والد کو اغوا کرنے والے چار ملزمان جو مارے گئے ان کے لواحقین کا موقف ہے
Maryam Nawaz Sharif

25/11/2025

اسلام آباد میں لڑکی کے بال کاٹنے کا معاملہ متاثرہ لڑکی کا بیان

لیہ ۔ چک نمبر 168 کے قریب کار بے قابو ہو کر کھیتوں میں جا گری  حادثہ میں کار سوار 2 افراد زخمی
23/11/2025

لیہ ۔ چک نمبر 168 کے قریب کار بے قابو ہو کر کھیتوں میں جا گری حادثہ میں کار سوار 2 افراد زخمی

چوک اعظم فیصل آباد روڈ ہفتہ اتواربادشاہی ثوبت تیار کروانے کے لیے ایک گھنٹہ پہلے رابطہ کریں https://chat.whatsapp.com/CX8...
22/11/2025

چوک اعظم فیصل آباد روڈ ہفتہ اتوار
بادشاہی ثوبت تیار کروانے کے لیے ایک گھنٹہ پہلے رابطہ کریں
https://chat.whatsapp.com/CX8BR6cWmWdAJDZGZa2Ld1
#03066068404

22/11/2025

ستھرا پنجاب کے ورکرز تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج،کہچری چوک بلاک کردیا۔

22/11/2025

ملتان روڈ چوک اعظم
شہر سے باہر دھند

21/11/2025
21/11/2025

ویلا منڈا کے والد صادق ملانہ بازیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو:
بازیابی کے دوران چار ڈاکو پولیس مقابلہ میں ہلاک

Address

Madinat Dubai Al Melaheya

Telephone

+971568578775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوک اعظم نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share