Pakistan Ki Khabray

Pakistan Ki Khabray تازہ ترین اپڈیٹ

02/11/2025

سوڈان میں ظلم و ستم جاری
بے دردی سے لوگوں کو مارا جا رہا ہے 😭😭😭۔۔

افغانستان پر حملہ کرنے دو بار روس اور دو بار امریکہ آیا۔ دنیا کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ افغانستان کس ملک کی وجہ سے ناقابلِ ...
16/10/2025

افغانستان پر حملہ کرنے دو بار روس اور دو بار امریکہ آیا۔ دنیا کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ افغانستان کس ملک کی وجہ سے ناقابلِ تسخیر رہا ہے۔ طالبان کسے کہتے ہیں اور کس نے ان سب کی تربیت کی؟ کس ملک کے شہر میں ان کا ہیڈکوارٹر اور سلیکشن سینٹر تھا؟ کس ملک نے اسامہ بن لادن کو روس کے شہر داغستان سے بچ نکلنے میں مدد دی؟ کس ملک نے القاعدہ اور طالبان کو ایک کیا؟ بے شک افغانستان کے قریب ایران، ترکمانستان، تاجکستان اور ازبکستان بھی تھے,کس ملک نے 10 لاکھ سے زائد افغانوں کو پناہ دی؟ کس ملک نے ان کے لیے خفیہ طور پر آنے جانے کے لیے 400 سے زائد سرنگیں کھدوائیں؟

بے شک تم بھارت سے جتنا مرضی خوشگوار تعلق بنا لو،مگر جب تم پر کافر حملہ کریں گے،تو تمہاری نظریں بھارت کی طرف نہیں،بلکہ پاکستان کی غیرت پر ہوں گی۔

ہمارے احسان کا بدلہ عزت سے نہیں دے سکتے تو کم از کم خاموشی سے دو،

نہ کہ دشمن کی باتوں میں آ کر ہمیں ہی گالیاں دینے لگو۔

16/10/2025

اڈیالہ کے باہر مہاتما نیازی کے نئے نویلے وزیر اعلی کی گفتگو
ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں پختونوں کی مستقبل دے دی گئی ہے
😭😭😭

مجھے سادہ انداز میں کوئی سمجھا دے کہ آج افغانستان کو پاکستان سے کیا شکایت ہے ؟ پاکستان نے امریکہ کے جانے کے بعد نئی حکوم...
16/10/2025

مجھے سادہ انداز میں کوئی سمجھا دے کہ آج افغانستان کو پاکستان سے کیا شکایت ہے ؟ پاکستان نے امریکہ کے جانے کے بعد نئی حکومت کو ایسا کیا کہا ہے کہ وہ ہم پر حملے بند نہیں کر رہے ؟

لوگ اٹھتے ہیں اور بتانا شروع کر دیتے ہیں کہ پاکستان کی ماضی میں پالیسیاں غلط تھیں ، بالکل غلط تھیں ، لیکن کیا غلط پالیسیاں صرف پاکستان کی تھیں ؟

امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا آپ نے اس سے صلح کر لی ، قطر جس نے العدید ایئر بیس امریکہ کو دیا جہاں سے آپ پر حملے ہوتے تھے آپ نے اسی ملک میں بیٹھ کر دوحہ مذاکرات کیے ، بھارت جو شمالی اتحاد کا سپورٹر تھا جو آپ کے دشمنوں کیساتھ ملا ہوا تھا ، آپ نے اس کے ساتھ ہاتھ ملا لیا، روس جس نے لاکھوں افغانیوں کو موت کی نیند سلایا اور افغانستان میں عصمت دری کا بازار گرم کیا اس کے ساتھ اپ کی گاڑھی چھن رہی ہے، ترکی جو نیٹو کا اتحادی تھا جس نے آپ پر حملے کی قیادت کی آپ کے منہ سے اسکے خلاف چوں تک نہیں نکلتی ، پھر حامد کرزئی ، اشرف غنی ، افغان فورس جو آپ کے خلاف لڑی آپ سب کے معاملے میں چپ ہیں اور پاکستان آپ کے نشانے پر ہے کیوں ؟

پاکستان نے ایسا کیا جرم کیا جو ماضی میں دیگر ممالک یا افواج نے نہیں کیا ؟ ایک فیشن بن چکا ہے اپنے ملک کو گالی دینے کا ، اپنی فوج پر طنز کرنے کا ، میرا سادہ سا سوال ہے کہ پاکستان نے اب ایسا کیا کیا کہ جس کی سزا بھگت رہا ہے ؟

امریکہ کے جانے کے بعد بھارت کی اتحادی حکومت جب سے افغانستان میں آئی ہم پر مسلسل حملے شروع ہو گئے ہیں ، سو فیصد کاروائیاں زیادہ ہو گئی ہیں ، افغان شہری براہ راست یہاں ہمارے جوانوں پر حملے کر رہے ہیں ، اور تو اور ! افغان گورنر کا بیٹا ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز سے لڑتے ہوئے مارا جاتا ہے ، کیوں ؟

پاکستان ہی واحد دشمن رہ گیا ہے ؟ تمھاری اس لڑائی کا اسلام سے کیا تعلق ہے ؟ تم نے سارے دشمن معاف کر کے ایک کو ہی دشمن بنا لیا ہے کیوں ؟ وجہ تمھاری قوم پرستی ہے ، تم اس لڑائی کو پختون پنجابی کی لڑائی سمجھتے ہو ، تم سمجھتے ہو کہ ہم پنجابیوں سے لڑ رہے ہیں اور ان کو رہنے کا حق نہیں ہے ، یہ فورس پنجابی ہے اور یہ ملک پنجابیوں کا ہے

یہ نفرت تمھیں کاروائیوں پر ابھارتی ہے اور تم میرے وطن کے سینے کو زخمی کرتے ہو ، ورنہ عقلی لحاظ سے مجھے جنگ کا جواز بتا دیں کہ آخر ہم نشانہ کیوں ؟

تحریر عامر ہزاروی -

15/10/2025

افغان دارالحکومت کابل

وزیر داخلہ کی نیو یارک میں قادیانیوں کے سربراہ  سے خصوصی ملاقات وزیر داخلہ پاکستان اور چیئرمین PCB  محسن نقوی کی مستقل م...
14/10/2025

وزیر داخلہ کی نیو یارک میں قادیانیوں کے سربراہ سے خصوصی ملاقات
وزیر داخلہ پاکستان اور چیئرمین PCB محسن نقوی کی مستقل مندوب منیر اکرم کی رہائشگاہ پر قادیانی لیڈر شان شاہین سے خصوصی ملاقات۔۔ سفیر پاکستان مسعودخان بھی موجود...

14/10/2025

یہ منظر دیکھ کر دل چیخ اٹھا 😰
اسرائیـ۔لی قید میں فلسطیـ۔نی شہری کو یہ بتایا گیا کہ انکا

13/10/2025

غزہ میں جنگ بندی کے بعد احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے بہرحال پر بھی مسلمانوں پر ظلم نہیں ہونا چاہیے بات چیت کے ذریعہ مسلہ حل کرنا چاہیے تھا

ورلڈ بینک نے 28 ارب سندھ سرکار کو دئیے تاکہ دو لاکھ گھرانوں کو سولر پنکھے فراہم کرسکیں۔سندھ سرکار نے کسٹم حکام سے کاغذات...
12/10/2025

ورلڈ بینک نے 28 ارب سندھ سرکار کو دئیے تاکہ دو لاکھ گھرانوں کو سولر پنکھے فراہم کرسکیں۔
سندھ سرکار نے کسٹم حکام سے کاغذات بنوائے، جس کے مطابق ایک گھر کو دیا جانے والا پنکھا، سولر پلیٹ اور بلب 151 ڈالر یعنی 45000 روپے میں ہم نے باہر سے منگوائے، جبکہ حقیقت انتہائی بھیانک ہے ورلڈ بینک کو انہوں نے 45000 دکھائے جبکہ اپنے محکمے میں اسی چیز کی اصل قیمت ساڑھے 6 ہزار روپے کا ریکارڈ رکھا۔ سب کچھ لوکل کمپنی میں ہی تیار کروایا اور پیکیج کو امپورٹڈ قرار دے دیا۔ سب سے بڑا ظلم یہ کہ ہر غریب سے 6000 وصول کرکہ ان کو یہ سسٹم فراہم کیا گیا۔ یعنی جتنے کا سسٹم تھا وہ سارا پیسہ غریب سے وصول کیا گیا، اس کا کریڈٹ بھی لے لیا اور ورلڈ بینک سے حاصل 28 ارب بھی ڈکار لئے۔ آپ پوری انسانی تاریخ پڑھیں آ پ کو اتنا حرام خور سسٹم کہیں نہیں مل سکتا۔

12/10/2025

پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں جذباتی باتیں تو بہت ہوسکتی ہیں مگر تصویر کا ایک رخ یہ بھی ہے۔


12/10/2025

پاکستان بھر نئے خبروں و تجزیوں کے ساتھ جڑے رہیں شکریہ

Address

Madinat Dubai Al Melaheya

Telephone

+923062008001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ki Khabray posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Ki Khabray:

Share