Independent This Page is famous because in page are very fabulous Post or videos so friends like or share please ���

fThis Page is famous because in page are very fabulous Post or videos so friends like or share please ���

26/11/2025
باپ کی بیٹے کو آخری کال💔ایک باپ نے مسینجر پر بیٹے کو آخری کال کی تاکہ بتا سکے کہ اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔وہ اب بے رحم د...
30/10/2025

باپ کی بیٹے کو آخری کال💔
ایک باپ نے مسینجر پر بیٹے کو آخری کال کی تاکہ بتا سکے کہ اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
وہ اب بے رحم دشمن (ریپڈ سپورٹ فورس) کے ہاتھوں میں ہے۔
وہ قطار میں بیٹھا اپنی باری کا انتظار کر رہا ہے... باری، ذبح ہونے کے لیے۔
اس نے بیٹے کو الوداع کہنے کے لیے فون کیا، نہ کہ تسلی دینے کے لیے۔
اُس نے وصیت کی: "بیٹے! اپنی ماں اور بہن بھائیوں کا خیال رکھنا۔
فکر نہ کرنا، اپنے باپ پر فخر کرنا،
میں اب شـہـیـد ہو رہا ہوں۔
مت رونا، اب تم گھر کے مرد ہو... اور مرد نہیں روتے۔"
گو کہ وہ تسلی دینے کی کوشش کر رہا تھا، مگر اس کی آواز کانپ رہی تھی۔ درد سے بھری ہوئی تھی، نہ کہ خوف سے، بلکہ اس احساسِ جدائی سے جو انسان کو زندہ ہوتے ہوئے بھی توڑ دیتا ہے۔
وہ بار بار دہراتا رہا:
"لا إله إلا الله، محمد رسول الله"
پھر اچانک...
کال منقطع ہو گئی۔
"سلام، میرے ابو..."
قسم ہے خدا کی، میں رو پڑا 💔
کون سا دل ہے جو یہ منظر سہہ سکتا ہے؟
سوڈان رو رہا ہے۔
الفاشر کی زمین خون سے تر ہے۔
لوگ مٹائے جا رہے ہیں، انسانیت دم توڑ رہی ہے۔
اے اللہ! ان کے کمزور دلوں پر رحم فرما،
ان کے قدم ثابت رکھ اور ہر اس مظلوم کی مدد فرما
جس کا کوئی مددگار نہیں، سوائے تیرے،
اے عزیز، اے جبّار۔
(کریم احمد)

Follow me
12/10/2025

Follow me

‏آنکھیں بند کر کے سوچیں آپ کو بےگناہ 18 سال بند رکھا جائے؟ اس دکھ کو محسوس کریں۔۔18 سال نکال دیے جائیں زندگی سے۔۔۔ان کرپ...
09/10/2025

‏آنکھیں بند کر کے سوچیں آپ کو بےگناہ 18 سال بند رکھا جائے؟ اس دکھ کو محسوس کریں۔۔18 سال نکال دیے جائیں زندگی سے۔۔۔
ان کرپٹ ججوں کی بہن بیٹياں اور بیویاں اٹھارہ منٹ کسی قطار میں کھڑے ہو کر انتظار نہیں کر سکتی ہے , لیکن ایک غریب عورت کے اٹھارہ برس زندگی ضائع کرکے
‏یہ صرف افسوس ہی کرسکتے ہیں

کچھ عرصہ پہلے ایک غریب شخص کا اکلوتا بیٹا تھا 17 سال کی عمر میں قتل کا الزام لگا اور عمر قید کی سزا ہوئی، 40 سال جیل میں کاٹنے کے بعد ایک دن اس کو عدالت نے یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ یہ بےگناہ ہے،
‏وه کمرہ عدالت میں جج کے سامنے بیٹھا تھا، جج نے ان کے آگے ایک خالی ورق رکھا اور ان سے کہہ دیا کہ ان 40 سالوں کے بدلے اس کاغذ پر جتنی چاہیں رقم لکھ دیں ریاست آپ کو فوری ادا کرے گی،
جانتے ہیں اس نے کیا لکھا ؟
اس نے صرف ایک جملہ لکھا کہ "جج صاحب اس قانون پر نظر ثانی کیجئے"
‏تاکہ کسی اور کی زندگی کے قیمتی 40 سال ضائع نہ ہوں، اس کے بعد وہ رو پڑے اسکے ساتھ کمرہ عدالت میں موجود حاضرین کی آنکھیں بھی اشکبار تھی۔

ہمارے ہاں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جو جیل میں زندگی گزار کر وہی مرتے ہیں وہی کہیں دفن ہوتے ہیں اور اس کے کئی سال بعد
‏عدالت ان کو بیگناہ قرار دیتی ہے، سید رسول کو جب لاہور ہائی کورٹ نے ق کیس میں بری کیا تو پتہ چلا کہ وہ تو 2 سال پہلے جیل میں انتقال کرگئے ہیں، جب مظہر حسین کو 19 سال بعد ق کیس میں سپریم کورٹ نے بری کر دیا تو معزز عدالت کو بتایا گیا کہ وہ 2 سال پہلے جیل میں ہی وفات پا چکے ہیں،
‏رحیم یار خان کے دو سگے بھائیوں کو فانسی چڑھائے جانے کے بعد عدالت عظمی نے بے گناہ قرار دے کر بری کر دیا تھا۔
تم سے پچھلی قومیں اس لئے تباہ ہوئی کہ طاقتور کے لئے کچھ اور قانون تھا کمزوروں کے لئے کچھ اور۔

🚨 سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو صیہونی قابض فوج نے گرفتار کر لیا ہے ان کے لیے سب مل کر آواز اٹھائیں!
02/10/2025

🚨 سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو صیہونی قابض فوج نے گرفتار کر لیا ہے ان کے لیے سب مل کر آواز اٹھائیں!

Address

Dubai
Madinat Dubai Al Melaheya

Telephone

+923137301900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Independent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Independent:

Share

Category