Sindh Tape Ball Cricket

Sindh Tape Ball Cricket Tape Ball Cricket live in all our Pakistan with Prince Salman... Please Follow Our Page Thanks ��
(1)

آگیا جی وہ شاھکار جس کا تہا انتظار💕بگ ایونٹ ، واہلا پریئمیر لیگ سیزن (2)بہترین وننگ پرائیز 130K اور رنر پرائیز 70k دیا ج...
19/09/2025

آگیا جی وہ شاھکار جس کا تہا انتظار💕
بگ ایونٹ ،
واہلا پریئمیر لیگ سیزن (2)
بہترین وننگ پرائیز 130K اور رنر پرائیز 70k دیا جائے گا،
انشاء اللہ اگلے ماہ اکتوبر 7-8-9-10-11-12 اکتوبر
ایونٹ C.E.O آر جی نظیر واہلا
میڈیا ھیڈ پرنس سلمان
ٹیم انٹری کہ لئے رابطہ کریں
Prince Salman 03061836323
/ 03113736853

19/09/2025

ڈی ایم ٹی سیزن تھری بمقام غنی انسٹیٹیوٹ آف کرکٹ ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور۔۔۔
خوش آمدید ینگ سپانسر آف پتوکی (توحید سپر لیگ) کے سی ای او اور خود بھی ایک زبردست باؤلر ہیں۔ معاذ سندھو فرام پتوکی جو کہ پہلے بھی ڈی ایم ٹی سیزن ٹو کا حصہ تھے اس بار بھی نامی گرامی کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔۔۔
ٹیم کپتان حسین گجر جو کہ ٹیم کو لیڈ کریں گے اور دیگر اوپن کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔۔۔
سلمان سلو اٹک
جمیل جمی چنیوٹ
عدیل محبتی سرگودھا
نوید لکی کے پی کے
کل انعامی رقم 20 لاکھ روپے جس کے حصول کیلئے ہوگا لاہور میں کرکٹ کا سب سے بڑا معرکہ۔۔۔
مؤرخہ 16 تا 20 اکتوبر 2025۔۔۔
اسکے علاؤہ شائقینِ کرکٹ کیلئے عمرہ کے 2 ٹکٹس اور لاتعداد کیش انعامات جو کہ آپکو ملنے جارہے ہیں ڈی ایم ٹی سیزن تھری میں۔۔۔
ٹورنامنٹ سی ای او: ٹائیگر آف لاہور دانش میئو
ایونٹ ہیڈ: رانا امتیاز علی
میڈیا ہیڈ: مرصد امتیاز
ایونٹ مینیجر: مستقیم ملک اعوان۔۔۔

برانڈ آف پاکستان❤️ سندھ کی شان❤️❤️ کراچی کا شہزادا❤️اونر آف شیروانی سپورٹس کراچی کرکٹ سے بےپناہ محبت کرنے والا انسان🌹احس...
18/09/2025

برانڈ آف پاکستان❤️
سندھ کی شان❤️❤️
کراچی کا شہزادا❤️
اونر آف شیروانی سپورٹس کراچی کرکٹ سے بےپناہ محبت کرنے والا انسان🌹
احسن شیروانی بھائی آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں 🍰 🎂
اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے 🤲

محترمہ شہید بینظیر بھٹو نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ💯✌جہان پر مسئلے بڑےوہاں پر چہچہر لڑےویل پلئڈ لٹل ماسٹر مختیار چہچہر🏏بلکل کچھ ٹ...
18/09/2025

محترمہ شہید بینظیر بھٹو نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ💯✌
جہان پر مسئلے بڑے
وہاں پر چہچہر لڑے
ویل پلئڈ لٹل ماسٹر مختیار چہچہر🏏
بلکل کچھ ٹائم سے آؤٹ آف فارم ضرور تھی
مگر کل ثابت کردیا ہے کے میں بارے میچ کا بڑا پلیر ہو
ویل پلیڈ چہچہر اللّه پاک مزید عزت دے🤲

ویلڈن لیذر أف پیر نور سی۔سی🏆✌پراؤڈ أف حیدراباد اویس قریشی✌👌بلکل تعریف کر نی ہوگی اویس بھائی کی ایک اچھی ٹیم بنائی ابھتری...
18/09/2025

ویلڈن لیذر أف پیر نور سی۔سی🏆✌
پراؤڈ أف حیدراباد اویس قریشی✌👌
بلکل تعریف کر نی ہوگی اویس بھائی کی ایک اچھی ٹیم بنائی ا
بھترین کیپٹن سی۔ دو مرتبہ کنری میں اور پہر میرپور میں
شاندار فائنل ون کیا بہت بہت مبارک ہو بھائی اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے♥💯👌✌

محترمہ شہید بینظیر بھٹو نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ💯✌کنگ دھماکا تیرے رولے✌👌ویل پلیڈ شعبان سھتو👌✌دونوں میچیز سیمی اینڈ فائنل میں  ...
18/09/2025

محترمہ شہید بینظیر بھٹو نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ💯✌
کنگ دھماکا تیرے رولے✌👌
ویل پلیڈ شعبان سھتو👌✌
دونوں میچیز سیمی اینڈ فائنل میں شاندار بیٹنگ کی خوب بلا چلا مگر ہارڈ لک سپر اور میں فائنل ہارگئے ہارڈ لک کنگ شعبان

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 🏟️انظر قریشی تیرے ہی رولے💯✔🏆ایک واری پھر کمال ...
18/09/2025

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏
گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 🏟️
انظر قریشی تیرے ہی رولے💯✔🏆
ایک واری پھر کمال پرفارمنس شاندار بلے بازی💯✔🏆
پراؤڈ اف حیدراباد انظر قریشی ویلڈن اس ٹائم بالکل چھائے ہوۓ
ہیں ایک اور مدتوں یاد رکھنے والی اننگز میرپور خاص کی
سرزمین پر اپنی ٹیم پیر نور سی سی کو بڑا فائنل ون کروایا
یونگ اونر پیر نور محمد شاہ کی جانب سے 20 ہزار انعام دیا گیا
ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے♥🤩
ونر ایک لاکھ روپے 🏆
رنر 50 ہزار 🏆
ایونٹ مینیجر پرنس سلمان مزمل بلوچ✌

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏ویلڈن لیجنڈ پراؤڈ أف صادق اباد✌👌💯پلئر أف دی ٹورنامنٹ💯👌🏆خلیل کلہوڑو👌💯✌ب...
18/09/2025

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏
ویلڈن لیجنڈ پراؤڈ أف صادق اباد✌👌💯
پلئر أف دی ٹورنامنٹ💯👌🏆
خلیل کلہوڑو👌💯✌
بالکل شاندار بلے بازی کی پورے ٹورنامنٹ میں ایونٹ کا واحد 100 بھی لگانے میں کامیاب ہوئے بیسٹ اسکور اف دی ٹورنامنٹ ویلڈن لیجنڈ اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ✌💯👌

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 🏟️دلوں کو تھام کے رکھیں کہ باری اک واری♥♥💯پہر ...
18/09/2025

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏
گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 🏟️
دلوں کو تھام کے رکھیں کہ باری اک واری♥♥💯
پہر پیر نور سی سی کی ائی✌💯✔🏆
لگا دیا اپنے نام کا جھنڈا میر پور خاص کی سرزمین پر🏆✔
ویل پلیڈ ال بوائز بہت بہت مبارک ہو ٹیم اونر پیر نور محمد
ٹیم کیپٹن اویس قریشی بھائی اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے
ونر ایک لاکھ روپے 🏆
رنر 50 ہزار 🏆
ایونٹ مینیجر پرنس سلمان مزمل بلوچ

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏بریڈ آف پاکستان ٹیپ بالمری کا شھزادا✌💯عمیر عباسی عرف مارو مری ویلڈن✌👌💯...
18/09/2025

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏
بریڈ آف پاکستان ٹیپ بال
مری کا شھزادا✌💯
عمیر عباسی عرف مارو مری ویلڈن✌👌💯
چہاگیا سندھ کی سرزمین پر بالکل شاندار بولنگ کی اپنی ٹیم کی جانب سے اور سپر اور میں صرف 13 رنس بچا کر اپنی ٹیم کو چئمین بنوادیا فائنل ون کروانے پر ٹیم اونر پیر نور سی سی کی جانبسے بڑا اعلان عمرے کا پورا پیکج✌
ویلڈن شھزادے اللّه پاک مزید عزتون سے نوازے💯👌✌

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 🏟️ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی💯✔دلبر اپو و...
18/09/2025

شھید محترم بینظیر بھٹو نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنمنٹ 🏏
گاما اسٹیڈیم میرپور خاص 🏟️
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی💯✔
دلبر اپو ویلڈن✔💯✌👌
بالکل شاندار بولنگ کر کے دی فائنل مقابلے میں اور اس کے بعد سپر اور میں بھی لیکن ہارڈ لک فائنل ہار گئے ویلڈن دلبر اپو
ونر ایک لاکھ روپے 🏆
رنر 50 ہزار 🏆
ایونٹ مینیجر پرنس سلمان مزمل بلوچ

17/09/2025

Cermony

Address

Marsa Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category