01/03/2026
سالوں پہلے ایک صحافی نے علی خامنہ ای شہید سے پوچھا.
آپ کا بدترین دشمن کون ہے، مسٹر پریزیڈنٹ؟
انہوں نے بغیر کسی اگر مگر کہ ایک سیکنڈ میں کہا امریکہ۔۔اللہ پاک اس دلیر کی شہادت قبول فرماے جو گریٹر اسرائیل کی راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ تھا۔۔
Imran Khan topfans