Nouman Bin Abdul Sattar

Nouman Bin Abdul Sattar Two Or Three Lines Can't Describe My Personalty

07/10/2025

کیا واقعی سوشل میڈیا نے ہماری زندگی آسان کی ہے یا مزید تناؤ بھری؟ 📱🤯
پہلے لوگ مل بیٹھ کر باتیں کرتے تھے، اب سب آن لائن ہیں — مگر دل پھر بھی خالی سا لگتا ہے 💔💬

کبھی سوچا ہے، ہم جتنا “کنیکٹ” ہوئے ہیں، اتنا ہی “دور” کیوں ہو گئے ہیں؟ 🤔

آپ کا کیا خیال ہے؟
سوشل میڈیا نعمت ہے یا زحمت؟ 👇

آج کل سوچ رہا ہوں 🤔کیا واقعی پاکستان میں محنت کا پھل ملتا ہے؟ 🇵🇰💭یا پھر باہر جا کر ہی انسان اپنی زندگی بدل سکتا ہے؟ ✈️🌍ب...
06/10/2025

آج کل سوچ رہا ہوں 🤔
کیا واقعی پاکستان میں محنت کا پھل ملتا ہے؟ 🇵🇰💭
یا پھر باہر جا کر ہی انسان اپنی زندگی بدل سکتا ہے؟ ✈️🌍

بہت سے لوگ جا چکے ہیں اور خوش ہیں، لیکن کچھ واپس بھی آ گئے 😔
آپ لوگوں کا کیا تجربہ ہے؟ دل سے بتائیں — رہنا بہتر یا جانا؟ 🙏

25/09/2025

پاکستان میں 60 ہزار تنخواہ پر کام کر رہا ہوں، جبکہ 4 لاکھ میں سعودی عرب کا ویزہ مل رہا ہے، کیا مجھے جانا چاہیے؟ سعودی عرب والے رہنمائی کریں پلیز۔ 🤔

22/09/2025
آج صبح جیسے ہی آنکھ کھلی تو واٹس ایپ پر مشتاق احمد صاحب کے دو وائس میسجز موجود تھے ۔ اپ کو بتاتا چلوں میں اس انسان کے لئ...
19/09/2025

آج صبح جیسے ہی آنکھ کھلی تو واٹس ایپ پر مشتاق احمد صاحب کے دو وائس میسجز موجود تھے ۔

اپ کو بتاتا چلوں میں اس انسان کے لئے انتہائی فکر مند ہوں ۔
وہ بول رہے تھے نماز فجر ادا کرنے کے بعد اس وقت ہم اٹلی کے ایک جزیرے کے قریب موجود ہیں اور حالات یہ ہیں کہ گلوبل صمود فلوٹیلا سے کچھ لوگ واپس جاچکے ہیں ۔ میں اس وقت جس جہاز میں موجود ہوں اس پر پاکستان کا جھنڈا لگایا گیا ہے اور ہم چھ پاکستانی بھی اس جہاز پر ہیں ۔ جہاز کی امارت میرے سپرد ہے اور سیکورٹی کے سنگین مسائل کا سامنا ہے ۔

کل ہمارے جہاز کے اوپر بھی ڈرون چکر لگا چکے ہیں ۔ اپ کی وساطت سے میں تمام مسلمانوں سے آواز بلند کرنے کی درخواست کرتا ہوں اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے لئے حکومتوں سے سیکیورٹی کا مطالبہ کرتا ہوں ۔

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور علمائے کرام سے اس کاز کے لئے آواز اٹھانے کی بھی درخواست کرتا ہوں اس کے بعد انہوں نے مجھے فلوٹیلا ٹریکر بھیجا جس سے اب سفر اور موومنٹ کا اندازہ لگانا آسان ہے ۔

اپ سب سے دعاؤں اور آواز اٹھانے کی درخواست ہے ۔

Financial Situation ki waja se hum Sirf Cover hi Afford kar sakty hai.
19/09/2025

Financial Situation ki waja se hum Sirf Cover hi Afford kar sakty hai.

Today, the world lost a truly remarkable soul 💔 — Judge Frank Caprio.He was not only a judge, but a symbol of kindness, ...
21/08/2025

Today, the world lost a truly remarkable soul 💔 — Judge Frank Caprio.
He was not only a judge, but a symbol of kindness, compassion, and humanity 🌹.
Through his wisdom and gentle heart, he taught us that justice is not just about law, but also about love, mercy, and understanding ✨.

His smile and words touched millions of lives around the world 🌍❤️.
Judge Caprio will forever be remembered as the man who brought hope, fairness, and kindness into the courtroom 🌟.

May his beautiful soul rest in eternal peace 🤲🌸.
Gone, but never forgotten 🙏💞.
Judge Frank Caprio

Thankful everyday 🙏🏻
15/08/2025

Thankful everyday 🙏🏻

15/08/2025

مجھے یقین ہے اس طرح چارج ہونے والی ٹارچ اپ لوگوں نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھی ہوگی

“کیا آپ نے کبھی ایک انسان کو پہاڑ توڑتے دیکھا ہے؟ 😳یہ ہیں دشرت مانجھی… بہار، بھارت کے ایک غریب کسان۔سن 1960… ان کی بیوی ...
13/08/2025

“کیا آپ نے کبھی ایک انسان کو پہاڑ توڑتے دیکھا ہے؟ 😳
یہ ہیں دشرت مانجھی… بہار، بھارت کے ایک غریب کسان۔

سن 1960… ان کی بیوی زخمی ہوئیں۔ اسپتال صرف 15 کلومیٹر دور تھا… لیکن درمیان میں پہاڑ! گھوم کر راستہ 55 کلومیٹر… اور وہ بچ نہ سکیں۔ 💔

مانجھی نے فیصلہ کیا… پہاڑ کو کاٹ ڈالوں گا!
نہ مشین، نہ مدد… صرف ایک ہتھوڑی اور چھینی۔

بارش، دھوپ، طوفان… 22 سال تک چٹان توڑتا رہا۔
آخرکار… پہاڑ کے بیچ سے 110 میٹر لمبا اور 9 میٹر چوڑا راستہ بنا دیا! 🚶‍♂️

آج لوگ انہیں کہتے ہیں — ماؤنٹین مین! 🏔
یہ ہے ثبوت… کہ حوصلہ ہو تو ناممکن بھی ممکن ہے!”۔

فیس بک نے مجھے 📊 2 لاکھ 65 ہزار ویوز پر صرف 💵 10.92 ڈالر دیے ہیں، لیکن پھر بھی میں خوش ہوں 😀 کیونکہ اس سے پہلے میرے ایک ...
12/08/2025

فیس بک نے مجھے 📊 2 لاکھ 65 ہزار ویوز پر صرف 💵 10.92 ڈالر دیے ہیں، لیکن پھر بھی میں خوش ہوں 😀 کیونکہ اس سے پہلے میرے ایک ویڈیو پر 6 لاکھ ویوز آئے تھے اور اس پر صرف 💰 0.8 ڈالر ارننگ ہوئی تھی۔

اسی لیے آج میں خوش ہوں 😊✨

میری اس پوسٹ کا مقصد ❌ کسی کو ڈی موٹیویٹ کرنا نہیں، بلکہ یہ بتانا ہے کہ یہ مسئلہ صرف میرا یا آپ کا نہیں — بلکہ سب کا ہے 🌍

فیس بک کی ارننگ واقعی 📉 پہلے کے مقابلے میں کم ہو گئی ہے، اور اس کا RPM (ریٹ فی ہزار ویوز) بھی بہت گر چکا ہے ⬇️

پہلے انسٹریم ایڈز کا RPM کنٹینٹ مونیٹائزیشن کے مقابلے میں کہیں بہتر تھا 📺، لیکن اب ایسا نہیں ہے۔

ان شاء اللّٰہ 🙏 ممکن ہے کہ فیس بک دوبارہ اپنا RPM بہتر کرے اور کنٹینٹ مونیٹائزیشن کی ارننگ کو بھی انسٹریم ایڈز جیسا بنا دے 🚀

لہٰذا آپ سب 💪 اپنا کام جاری رکھیں، حوصلے میں رہیں — ان شاء اللّٰہ 🌟 بہت جلد سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔

🔸 نوٹ: ارننگ کا انحصار ویورز پر بھی ہوتا ہے 👀۔ میرے 90% ویوز پاکستان 🇵🇰 سے آتے ہیں، اور پاکستانی ویورز پر RPM کافی کم ہوتا ہے، یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے۔

Another video Crossed 1 Million Views in 1 Week .-
11/08/2025

Another video Crossed 1 Million Views in 1 Week .
-

Address

Marsa Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Bin Abdul Sattar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nouman Bin Abdul Sattar:

Share