Yaqoob Vlogs

Yaqoob Vlogs تمام آنے والے دوستوں سے درخواست ہے پیج کو فالوں کرے اور ریویوں دے شکریہ 🌼

🗣️Be Not Afraid Of Going Slowly Be Afraid Only Of Standing Still🗣️
(3)

13/06/2026

ماشاءاللہ! نہر کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ان شاءاللہ جلد ہی زمینداروں کے لیے پانی ریلیز کر دیا جائے گا، جس کے بعد لوگ اپنی فصلیں کاشت کر سکیں گے۔ اللہ تعالیٰ اس کام میں برکت دے اور سب کے لیے آسانی فرمائے۔ 🤲🌾
゚viralシ
Junaidmobile55 M Talha Azad News Tehqiq News پختون خواہ انصاف

آپ لوگوں کو بجٹ کی پڑھی ہے 🥰🚨
13/06/2026

آپ لوگوں کو بجٹ کی پڑھی ہے 🥰🚨

13/06/2026

💰 بجٹ آ گیا… لیکن سوال یہ ہے 🤔

آپ کے خیال میں اس بجٹ سے عام آدمی کی زندگی میں کوئی آسانی آئے گی یا مہنگائی مزید بڑھے گی؟

اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

12/06/2026

Our new Wedding photographer 😂😀

12/06/2026

Emergency 🚨
Road accident Near alamganj road
Driver carefully

عالم گنج روڈ 🚨
12/06/2026

عالم گنج روڈ 🚨

کیا اے ائی نے سبکے پیکچر ٹھیک بنائے ہے ؟ اصلی پیکچر 😀👇کمنٹس میں چیک کرے
11/06/2026

کیا اے ائی نے سبکے پیکچر ٹھیک بنائے ہے ؟
اصلی پیکچر 😀👇
کمنٹس میں چیک کرے

ڈی پی او مردان کی جانب سے محرر انوسٹی گیشن تھانہ بائیزی، طارق خان کو قتل کے مقدمات میں بہترین تفتیش، ملزمان کی گرفتاری ا...
11/06/2026

ڈی پی او مردان کی جانب سے محرر انوسٹی گیشن تھانہ بائیزی، طارق خان کو قتل کے مقدمات میں بہترین تفتیش، ملزمان کی گرفتاری اور انہیں کیفرِ کردار تک پہنچانے پر توصیفی اسناد سے نوازا گیا۔ 👏🏅

یہ ہمارے گاؤں پیپل کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارے نوجوان مختلف شعبہ جات میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور اپنے علاقے کا نام روشن کر رہے ہیں۔

اللہ پاک طارق خان اور ہمارے تمام نوجوانوں کو مزید کامیابیاں، عزت اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨



Azad News Junaidmobile55 M Talha Moeen Ahmad fans

آج یہاں جانے کا موقع ملا تقریبا دس سال بعد آپکا کتنا عرصہ ہوگیا ہے یہ پل نہیں دیکھے ہوئے ؟
11/06/2026

آج یہاں جانے کا موقع ملا تقریبا دس سال بعد

آپکا کتنا عرصہ ہوگیا ہے یہ پل نہیں دیکھے ہوئے ؟

11/06/2026

اگر آپ وزیر اعظم بنے تو سبسے پہلا کام کیا کرینگے ؟

Address

Hydra Village Abu Dhabi
Musaffah
00000

Telephone

+923195030539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaqoob Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaqoob Vlogs:

Share