ARK VLOG

ARK VLOG Cricket News update Live Score Update 👍

23/10/2025

ڈاکٹر مریض سے اب خطرے سے باہر ہیں پھر کیوں ڈر رہے
مریض ٹرک پر لکھا تھا زندگی رہی تو دوبارہ ملیں گے

22/10/2025

اک قصۂ پارینہ کے کردار ہیں ہم لوگ
گزری ہوئی تہذیب کے آثار ہیں ہم لوگ

گم کردہ روایات کی افسردہ سی خوشبو
کمہلائے ہوئے باغ کی مہکار ہیں ہم لوگ

ایسا بھی نہیں سارے زمانے سے خفا ہیں
جھلائے ہوئے وقت کا اظہار ہیں ہم لوگ

یہ تو نہیں کہتے کہ سنگھاسن پہ بٹھا دو
تھوڑی سی مروت کے تو حق دار ہیں ہم لوگ

جینے کے لئے اور جتن کتنے کریں گے
یہ کیسے مسائل میں گرفتار ہیں ہم لوگ
عذرا نقوی

16/10/2025

شوریدگی کو ہیں سبھی آسودگی نصیب
وہ شہر میں ہے کیا جو بیابان میں نہیں

14/10/2025

بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے

13/10/2025

مقدر میں رات کی نیند نہیں ہے تو کیا ہوا
جب موت آئے گی تب جی بھر کے سو لینگے

11/10/2025

کبھی سوچوں کہ خود میں لوٹ آؤں
کبھی سوچوں کہ ایسا کیوں کروں میں

Koe pahichan ta hi
11/10/2025

Koe pahichan ta hi

آسٹریلیا نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست دی، یہ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلاف آسٹ...
09/10/2025

آسٹریلیا نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے میچ میں پاکستان کو 107 رنز سے شکست دی، یہ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی 17ویں کامیابی ہے جبکہ پاکستان ویمنز ٹیم آج تک آسٹریلیا ویمنز کے خلاف کوئی ون ڈے میچ نہیں جیت سکی ہے۔!!

ابر اعظم اور مچل اسٹارک بی بی ایل 15 میں سڈنی سکسرز کے لیے ایک ساتھ کھیلیں گے جنوری کی ٹھنڈی صبحیں، ایک ہی ٹیم میں دو نم...
09/10/2025

ابر اعظم اور مچل اسٹارک بی بی ایل 15 میں سڈنی سکسرز کے لیے ایک ساتھ کھیلیں گے
جنوری کی ٹھنڈی صبحیں، ایک ہی ٹیم میں دو نمبر 56 کی جرسیز — کمال کا منظر ہوگا۔ بی بی ایل ایکشن شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار ہے
💪❤️‍🔥❤️👑

09/10/2025

゚viralシ

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز نے آسٹریلیا ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔!!❤️❤️...
08/10/2025

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز نے آسٹریلیا ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔!!❤️❤️‍🔥🏆😘

08/10/2025

゚viralシ

Address

Musaffah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARK VLOG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category