23/12/2025
میں تو پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میئر اسرار خان لاکھوں میں ایک ہیں۔
وہ مشکل کی ہر گھڑی میں سب سے پہلے عوام کے درمیان نظر آتے ہیں، چاہے ہسپتال ہو یا کوئی اور آزمائش۔ یہی وجہ ہے کہ عوام ان پر اعتماد کرتی ہے اور انہیں ایک سچا عوامی نمائندہ مانتی
👇
تحصیل ڈومیل
صدر و میئر اسرار خان اور اس کے ساتھی خلیفہ گلنواز ہسپتال پہنچ گئے۔
تحصیل ڈومیل میں پسکو کے عملے پر نامعلوم افراد کی (فائ-رنگ) سے (زخ-می )ہونے والے دو اہلکاروں کی عیادت کرتے ہوئے انہوں نے مریضوں کی خیریت دریافت کی۔
اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ مئیر اسرار خان ہمیشہ سب سے پہلے ہسپتال پہنچ کر مریضوں کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں، اسی لیے عوام کہتے ہیں کہ وہ مشکل کی گھڑی میں عملی طور پر موجود رہنے والے عوامی نمائندے ہیں۔