Faisal Vlogs Videos

Faisal Vlogs Videos 03080809258 easy paisa shah faisal
(4)

06/09/2025

سیالکوٹ سے آیا ھوا فیملی ھمارا سب کچھ سیلاب لے کے گیا 😭

  Alhamdullillah
06/09/2025

Alhamdullillah

05/09/2025

ان جیسے لوگوں کو دیکھ کے دل حفا ھوتا ھے

05/09/2025

بھائی کو اپنے روزگار کی سخت ضرورت ھے اگر آپ ناھیں بھی کر سکتے تو ویڈیوں کو ثواب کی نیت سے شیر کرو بھائی کا نمبر 03039816731

03/09/2025

“باپ کا پیار یہی ہے،وہ خود بھوکا رہ کر بھی اولاد کو کھلاتا ہے۔

03/09/2025

‎مجبوری وہ دیوار ہے جس کے آگے خواب دم توڑ دیتے ہیں بھائی کو اپنے روزگار کی سخت ضرورت ھے ویڈیوں کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے بھائی کا نمبر 03039816731۔

01/09/2025
31/08/2025

ھمسایہ دار سے بل کے لیے قرض لیا تھا اب میں نے گھر کا سامان بیچ کے پیسے واپس کرنے ھے بہت تنگ کر راھا ھے 😭

میرا بیٹا افنان آفریدی ❤️
31/08/2025

میرا بیٹا افنان آفریدی ❤️

30/08/2025

“غریب تھا…مگر سجدے نے اسے امیر بنا دیا…لوگ سمجھتے رہے بے سہارا…مگر اللہ کے سامنے… وہ سب سے بڑا تھا۔

“ایک دن حضرت حسن بصریؒ کے پاس ایک شخص آیا اور کہا: ‘میرا دل سخت ہوگیا ہے، سکون نہیں ملتا۔’ حضرت حسن بصریؒ نے فرمایا: یتی...
30/08/2025

“ایک دن حضرت حسن بصریؒ کے پاس ایک شخص آیا اور کہا: ‘میرا دل سخت ہوگیا ہے، سکون نہیں ملتا۔’ حضرت حسن بصریؒ نے فرمایا: یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کرو اور مسکین کو کھانا کھلایا کرو، دل نرم ہو جائے گا۔”
:
👉 دل کی سختی کا علاج عبادت کے ساتھ ساتھ بندوں پر رحم کرنے میں ہے۔

800000۸ لاکھ کا یہ سفر آپ سب کی وجہ سے ممکن ہوا، آپ ہی میری اصل طاقت اور حوصلہ ہیں۔  “میری کامیابی کی ہر کہانی کے پیچھے ...
29/08/2025

800000۸ لاکھ کا یہ سفر آپ سب کی وجہ سے ممکن ہوا، آپ ہی میری اصل طاقت اور حوصلہ ہیں۔
“میری کامیابی کی ہر کہانی کے پیچھے آپ سب کی محبت اور دعاؤں کا حصّہ ہے۔
انشاءاللہ اگر آپ مزید ساتھ دیںگے تو 1 ملین فولوور زیادہ دور نہیں ہے

I've just reached 800K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Vlogs Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faisal Vlogs Videos:

Share