
01/08/2025
🌊 دریا فرات سونا اُگل رہا ہے… یہ قربِ قیامت کی نشانی ہے!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
> "عنقریب فرات اپنا پانی ہٹا دے گا، اور اس کے نیچے سے سونے کا خزانہ نکلے گا، جو وہاں ہو، وہ اس میں سے کچھ نہ لے!"
📚 (صحیح بخاری و مسلم)
📸 آج لوگ واقعی دریائے فرات کے کنارے سونا تلاش کر رہے ہیں…
⚠️ یاد رکھیں! نبی ﷺ نے سختی سے منع فرمایا کہ اس خزانے کو ہاتھ نہ لگاؤ!
یہ کوئی عام واقعہ نہیں — یہ حدیث نبوی ﷺ کی سچی پیشین گوئی ہے، جو ہمیں آنے والے فتنوں سے خبردار کرتی ہے۔
#فرات #سونا #حدیث #قیامت #خزانہ #