Swatnews Digital

Swatnews Digital Swatnews is a well reputed media outlet based in Swat and Khyber Pakhtunkhwa .

01/05/2025
ڈاکٹر سرجن محترم سمیع الرحمٰن صاحب کے نام سوات کے عوام کا کھلا خطالسلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ ہم آپ کی ان بے لوث خدمات ...
01/05/2025

ڈاکٹر سرجن محترم سمیع الرحمٰن صاحب کے نام سوات کے عوام کا کھلا خط

السلام علیکم رحمۃ اللہ برکاتہ
ہم آپ کی ان بے لوث خدمات کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے جو آپ نے برسوں تک ہمارے علاقے کے لیے انجام دیں۔ آپ نے نہ صرف اپنے علم و ہنر سے ہزاروں مریضوں کا علاج کیا، بلکہ ان کے دلوں کو بھی امید اور سکون دیا۔ ہر ماں کی دعا، ہر مریض کی مسکراہٹ، اور ہر شفا یاب دل سے نکلی دعا، آپ کے لیے ہماری طرف سے شکریے کے پھول ہیں۔

لیکن جب آپ اسلام آباد چلے گئے، تو یہاں وہ لوگ اداس ہو گئے جن کے لیے آپ ایک مسیحا تھے۔ وہ لوگ جو دور دراز کے سفر کے متحمل نہیں، آج بھی آپ کے واپس لوٹنے کے منتظر ہیں۔

ہم آپ سے دست بستہ گزارش کرتے ہیں کہ اپنے علم، تجربے اور ہمدردی کو ایک بار پھر اپنے ہی علاقے کے لوگوں کے لیے وقف کریں۔ یہاں کے عوام کا پہلا حق ہے کہ وہ اپنی بیماری کا علاج اپنے ہی علاقے میں، آپ جیسے مہربان اور قابل ڈاکٹر سے کروائیں۔

خدمت خلق ہے مقصودِ ہنر،
ورنہ فن کیا ہے؟ فقط ساز کا جادو ہی سہی!

آئیے ڈاکٹر صاحب، ایک بار پھر اپنی قوم، اپنے علاقے اور ان لوگوں کے درمیان واپس آئیے جنہوں نے ہمیشہ آپ کو دعاؤں میں یاد رکھا ہے۔

زکریا خان ولد محمد اقبال، ساکن مٹہ، اور احتشام خان ولد عبدالعزیز، ساکن فضاگٹ، آج صبح سے گھر سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی کو ان ...
30/04/2025

زکریا خان ولد محمد اقبال، ساکن مٹہ، اور احتشام خان ولد عبدالعزیز، ساکن فضاگٹ، آج صبح سے گھر سے لاپتہ ہیں۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو مہربانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کریں۔ شکریہ۔
+92 345 1747405

27/04/2025

کانجو ائرپورٹ پر جیٹ طیاروں کی پروازیں

عبداللہ ولد اکبرذادہ ساکن اردم ٹوپسین گھر سے لاپتہ ہوچکا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہوتا درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ ...
27/04/2025

عبداللہ ولد اکبرذادہ ساکن اردم ٹوپسین گھر سے لاپتہ ہوچکا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہوتا درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کرکے مشکور فرمائیں

03429603237
03456055462
03422489387

24/04/2025

تلاشِ گمشدہ:
آج حاجی بابا چوک میں ایک دکان کی چھابی گر گئی ہے۔ اگر کسی کو یہ چھابی ملی ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں: 03449147815

23/04/2025

کون کون پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں؟

رابطہ نمبر:0340 5855436
23/04/2025

رابطہ نمبر:
0340 5855436

عبدالصبور سکنہ مارتونگ شانگلہ لاپتہ ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں ، اگر کسی کو معلومات ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔ 03498327086...
22/04/2025

عبدالصبور سکنہ مارتونگ شانگلہ لاپتہ ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں ، اگر کسی کو معلومات ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔ 03498327086 03449626604

22/04/2025

سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ نے بیلجیئم کی پارلیمنٹ کا دورہ کرتے ہوئےاپنی مادری زبان میں کہا اس بات پر زور دیا کہ حقیقی جمہوریت اور انصاف پاکستان کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔ ۔

Address

Rolla
Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swatnews Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swatnews Digital:

Share