
20/05/2023
کورکمانڈر ہاؤس کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
کبھی وزیرستان سوات ڈیر باجوڑ باڑہ تیراہ میدان ضلع اورکزئی کے گھروں کا بھی دورہ کروں مولانا صاحب۔۔ کورکمانڈر ہاوس اور یہ گھر دونوں پاکستان کا سرزمین