CWD I’m Mussab Umair🇵🇰
No fancy edits. No fake filters. Desi Touch. Global Vibes. Contact:
[email protected]
(2)

Just raw, real, and relatable content that brings you closer to everyday real World🌎
🎬 Informative Vlogs
🍜 Street Food & Culture
📍 Life Abroad.

لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش چھوڑ دو، یہ کام ناممکن ہے۔ اپنی خوشی کو اپنا ٹارگٹ بنا لو۔  تمہاری زندگی  تمہیں ہی گزارنی ہے 🥀...
20/08/2025

لوگوں کو خوش کرنے کی کوشش چھوڑ دو، یہ کام ناممکن ہے۔ اپنی خوشی کو اپنا ٹارگٹ بنا لو۔ تمہاری زندگی تمہیں ہی گزارنی ہے 🥀🥰🤗.

مارکہ سنائیں  جنوبی پنجاب کے کیا حالات ہیں باقی سوات مری اور کراچی تو ڈوبا ہوا ہے اللہ پاک کرم فرمائے Ameen یہ تصویر اج ...
20/08/2025

مارکہ سنائیں جنوبی پنجاب کے کیا حالات ہیں باقی سوات مری اور کراچی تو ڈوبا ہوا ہے اللہ پاک کرم فرمائے Ameen
یہ تصویر اج کراچی کے دوست نے بھیجی ہے کہ یہ حالات ہیں😢🥀

14 اگست 🇵🇰والے دن میں چائنہ کے ایک پارک میں گھوم رہا تھا تو اچانک میری نظر پڑی کہ ایک  ماسی نے پاکستانی کپڑے پہنے ہوئے ہ...
20/08/2025

14 اگست 🇵🇰والے دن میں چائنہ کے ایک پارک میں گھوم رہا تھا تو اچانک میری نظر پڑی کہ ایک ماسی نے پاکستانی کپڑے پہنے ہوئے ہیں جب میں نے ماسی سے سلام دعا کی پوچھا کہاں سے ہیں تو ماسی نے کہا میں تو چائنہ 🇨🇳سے ہوں . لیکن میری بیٹی پاکستان نیپال اور انڈیا میں بزنس کرتی ہے تو میری بیٹی جب بھی پاکستان جائے تو وہاں سے کپڑے ملتانی کھسے اور باقی چیزیں لے اتی ہے.🤗😇
باقی کپڑے استری نہ ہونے پر ماسی کی طرف سے ان کی بیٹی کی طرف سے اور میری طرف سے ایڈوانس میں معذرت😄🥀❤️

20/08/2025

Assalamu Alaikum❤️
صبح بخیر دوستو کیسے ہیں اپ لوگ خوش رہیں اباد رہیں🥰🤗

استاد چھاؤ کے ساتھ کٹنگ کروانے کے بعد🤗نارمل کٹنگ کی قیمت چائنہ میں پاکستانی ایک ہزار روپے ہے🍁 اس کے علاوہ اگر اپ کسی شاگ...
19/08/2025

استاد چھاؤ کے ساتھ کٹنگ کروانے کے بعد🤗
نارمل کٹنگ کی قیمت چائنہ میں پاکستانی ایک ہزار روپے ہے🍁 اس کے علاوہ اگر اپ کسی شاگرد سے کرواتے ہیں کٹنگ تو وہ تھوڑا مزید سستی میں ہو جاتی ہے اس میں دو دفعہ اپ کے بالوں کو شیمپو سے دھوتے بھی ہیں🥰❤️
مزید یہ کہ چائنہ میں حجام کی دکان پر یہ لوگ داڑھی پر مشین یا شیو نہیں کرتے چائنیز لوگ عموما گھروں میں ہی خود ہی شیو یا مشین لگاتے ہیں .😊🍂

کل میں ایک سبزی منڈی کے قریب سے گزر رہا تھا تو میری نظر ان چاچا جی پر پڑی چاچا جی مسلمان ہیں اور مچھلی کا کام کرتے ہیں م...
19/08/2025

کل میں ایک سبزی منڈی کے قریب سے گزر رہا تھا تو میری نظر ان چاچا جی پر پڑی چاچا جی مسلمان ہیں اور مچھلی کا کام کرتے ہیں مچھلی فرائی کر کے دیتے ہیں 🐟😋اور چاچا جی کی ملاقات پہلی دفعہ کسی پاکستانی سے ہوئی ہے اور چاچا جی کی جو خوشی کا اندازہ ہے وہ اپ ان کے چہرے سے لگا سکتے ہیں انہوں نےپاکستان کو بہت عزت دی ہے.❤️
پاک چین دوستی زندہ باد🇨🇳❤️🇵🇰

19/08/2025

السلام علیکم!
اے اللہ پاک ہمیں اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما دے۔ ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما اور ہمیں رزقِ حلال عطا کر دے۔ اے ربِّ کائنات! ہمیں حقوقِ الله و حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق بخش. آمین

چین🇨🇳 کے خوبصورت دیہات میں دوستوں کی طرف سے دعوت کا اہتمام🤗😇باقی اب کوئی دوست یہ نہ کہے کہ اپ نے کوک کا بائیکاٹ نہیں کیا...
18/08/2025

چین🇨🇳 کے خوبصورت دیہات میں دوستوں کی طرف سے دعوت کا اہتمام🤗😇
باقی اب کوئی دوست یہ نہ کہے کہ اپ نے کوک کا بائیکاٹ نہیں کیا 😄میں نے مالٹے والی بوتل پی تھی 😇🤣جو کہ میرے سامنے پڑی ہے .😄❤️

17/08/2025

اتوار کا دن
دوستوں سے ملاقات علی پور رحیم یار خان ڈیرہ غازی خان چکوال اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے ساتھ گپ شپ

اتوار کا دن دوستوں سے ملاقات ❤️🏨علی پور, رحیم یار خان ,ڈیرہ غازی خان ,چکوال اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے سا...
17/08/2025

اتوار کا دن دوستوں سے ملاقات ❤️🏨
علی پور, رحیم یار خان ,ڈیرہ غازی خان ,چکوال اور راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے ساتھ گپ شپ🥰
🇨🇳❤️🇵🇰

اللہ پاک ضلع بونیر کے لوگوں کی مدد فرمائے جو لوگ زخمی ہیں انہیں صحت دے اور جو لوگ وفات پا چکے ہیں ان کے درجات بلند فرمائ...
17/08/2025

اللہ پاک ضلع بونیر کے لوگوں کی مدد فرمائے جو لوگ زخمی ہیں انہیں صحت دے اور جو لوگ وفات پا چکے ہیں ان کے درجات بلند فرمائے ابھی میری بونیر کے ایک دوست سے رابطہ ہوا جو کہ چائنہ میں ہی ہوتے ہیں انہوں نے جب وہاں کے حالات کی تصویریں ویڈیوز بھیجی ہیں میں یہاں پر اپلوڈ نہیں کر سکتا کس حالت میں لاشیں پڑی ہے اللہ پاک تمام لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CWD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share