رمزِ عشق

رمزِ عشق “𝙇𝙚𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙢𝙞𝙡𝙚 𝙘𝙝𝙖𝙣𝙜𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙, 𝙗𝙪𝙩 𝙙𝙤𝙣’𝙩 𝙡𝙚𝙩 𝙩𝙝𝙚 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙘𝙝𝙖𝙣𝙜𝙚 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙢𝙞𝙡𝙚.” 🖤⚜️

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ " ﺧﺰﺍﮞ " ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ. ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ...  ...
03/11/2024

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ " ﺧﺰﺍﮞ " ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ.
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ...


"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں، آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."🙂                                             ...
17/10/2024

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں،
آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."🙂















تمہاری اور تمہارے لمس کی طلب شدت سے جاگ رہی ہے۔۔۔۔!!!دل چاہ رہا ہے کہ ابھی پلکیں جھپکوں اور تم میرے روبرو آ جاؤ۔۔۔!!!✨🐥م...
17/10/2024

تمہاری اور تمہارے لمس کی طلب شدت سے جاگ رہی ہے۔۔۔۔!!!

دل چاہ رہا ہے کہ ابھی پلکیں جھپکوں اور تم میرے روبرو آ جاؤ۔۔۔!!!✨🐥

مجھے زور سے اپنی بانہوں میں لے کر اپنے سینے سے لگاؤ اور اپنے لبوں سے میرے ماتھے پر محبت کی مہر ثبت کر دو۔۔۔۔!!!✨🐥

پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں کی پوروں س میرے بالوں اور میرے وجود کو سہلاتے ہوئے اپنی گرم سانسوں کی حرارت میری روح تک اتار کر مجھے مکمل کر دو۔۔۔۔!!!✨🐥

تاکہ میں بھی اس بات کا سرور لے سکوں، جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ محبوب اگر پہلو میں ہو تو جنت کا سا گماں ہوتا ہے۔۔۔!!! 🫂❤️

تم اگر عہد کرو ہم سے، ہم آغوشی کا
ہم ہتھیلی پہ دھرے جان چلے آتے ہیں۔۔۔!!!🥺♥️

مجھے ایسے لگتا ہے کہ شاید میں گزرتے دنوں کہ ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہوں یو نہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ...
18/02/2024

مجھے ایسے لگتا ہے کہ شاید میں گزرتے دنوں کہ ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہا ہوں یو نہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتا ہوں ہجوم میں ہوتے ہوئے ایک سناٹا محسوس ہوتا ہے ایسے لگتا ۔ تا ہے جیسے میرا سب کچھ ا سب کچھ چھین گیر چھین گیا ہو ، مجھ سے کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا موبائل کو پکڑ کر گھنٹوں سوچتا ہوں کہ کیا کرنا ہے عجیب بے چینی ہے ، ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا بس دل کرتا ہے کہیں دور چلا جاؤں ایسی جگہ جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو ، وہاں جا کر بہت زور سے چیخوں۔

゚viralシ


Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رمزِ عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to رمزِ عشق:

Share