King of Ring

King of Ring cricket 🏏 info

09/05/2024
سوریا کمار یادو ہواؤں میں آئی پی ایل کی دوسری سنچری مکمل کر کے ممبئی انڈینز کو مدد دی 🫡🤯🤯
06/05/2024

سوریا کمار یادو ہواؤں میں
آئی پی ایل کی دوسری سنچری مکمل کر کے ممبئی انڈینز کو مدد دی 🫡🤯🤯

نہ رکنے والا سنیل نرائن ایک بار پھر ففٹی ماری و بھی صِرف 27 گیندوں پر 🔪🤯🔥
06/05/2024

نہ رکنے والا سنیل نرائن ایک بار پھر ففٹی ماری و بھی صِرف 27 گیندوں پر 🔪🤯🔥

لکھنئو سُپر جیانٹس کے پلیئر نے بہت مشکل سے کیچ پکڑا اور انکے فیلڈنگ کوچ بہت خوش تھے
06/05/2024

لکھنئو سُپر جیانٹس کے پلیئر نے بہت مشکل سے کیچ پکڑا
اور انکے فیلڈنگ کوچ بہت خوش تھے

آئی پی ایل : سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے چانسز
06/05/2024

آئی پی ایل : سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے چانسز

ویرات کوہلی کا گجرات ٹائٹینز کے خلاف بہت اچھا ریکارڈ تین ففٹیز اور ایک سنچری
04/05/2024

ویرات کوہلی کا گجرات ٹائٹینز کے خلاف بہت اچھا ریکارڈ
تین ففٹیز اور ایک سنچری

میچل سٹارک اپنی فارم میں واپس آ رہا ہے 💪تیار رہو سارے 🤯
04/05/2024

میچل سٹارک اپنی فارم میں واپس آ رہا ہے 💪
تیار رہو سارے 🤯

گیم کو چینج کرنے والے 🥵🥵
03/05/2024

گیم کو چینج کرنے والے 🥵🥵

آج ول جیکس نے حیران کُن اننگ کھیلی 🥵🤯پہلے 31 گیندوں پر 50 اسکور بنائے اور 41 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی اور رائل چیلن...
29/04/2024

آج ول جیکس نے حیران کُن اننگ کھیلی 🥵🤯
پہلے 31 گیندوں پر 50 اسکور بنائے اور 41 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی
اور رائل چیلنجر بینگلور نے دوسری مرتبہ 200 پلس کا ٹارگٹ چیز کیا ہے 🤯🤯۔

نیوزیلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا
27/04/2024

نیوزیلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا

افغانی کرکٹر گلبدین نائب آئی پی ایل کے بچے ہوئے میچز کھیلے گے دہلی کیپیٹلز کی طرف سے میچل مارچ کی جگہ پر                ...
26/04/2024

افغانی کرکٹر گلبدین نائب آئی پی ایل کے بچے ہوئے میچز کھیلے گے دہلی کیپیٹلز کی طرف سے میچل مارچ کی جگہ پر

خواب ابھی زندہ ہے رائل چیلنجر بینگلور کے لیے
26/04/2024

خواب ابھی زندہ ہے رائل چیلنجر بینگلور کے لیے

چیپاک اسٹیڈیم  میں سب سے زیادہ کامیاب تعاقب لکھنؤ  سپر جائنٹس نے کیا 211 بڑے رنز کا ٹارگٹ دیا چینائی سُپر کنگز نے مارکس ...
24/04/2024

چیپاک اسٹیڈیم میں سب سے زیادہ کامیاب تعاقب لکھنؤ سپر جائنٹس نے کیا
211 بڑے رنز کا ٹارگٹ دیا چینائی سُپر کنگز نے
مارکس سٹیونس نے دھوئے دار اننگ کھیل کر اپنی ٹیم لکھنؤ سپر جائنٹس کو جتوایا 🫡🔥🔥🔥

اُن پلیئرز کی لسٹ جنہوں نے آئی پی ایل میں 200 سے زائد وکٹکس پہلے نمبر پر yuzvendra chahalلسٹ ختم ہو گئی 🔥🔥🔥🔥            ...
23/04/2024

اُن پلیئرز کی لسٹ جنہوں نے آئی پی ایل میں 200 سے زائد وکٹکس
پہلے نمبر پر yuzvendra chahal
لسٹ ختم ہو گئی 🔥🔥🔥🔥

آج کے دن سب سے زیادہ رنز نکلے تھے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں کریس گیل کے بلے سے  175 رنز پر ناٹ آؤٹ کی کیا شاندار اننگ کھیلی...
23/04/2024

آج کے دن سب سے زیادہ رنز نکلے تھے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں کریس گیل کے بلے سے 175 رنز پر ناٹ آؤٹ کی کیا شاندار اننگ کھیلی تھی وہ بھی صرف 66 بالز پر

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King of Ring posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to King of Ring:

Share

Category