Birds Lover 2

Birds Lover 2 Birds Lover highlight love for birds. It share content about how to protect birds and save the nature

15/11/2025

“After a Long Day, the Chicks Return Safely to Their Evening Cage”

14/11/2025

"The Black King Calls! 🖤 A majestic Kala Teetar giving a proud call from the hand, inviting his brothers to join the wild chorus of freedom. Echoes of nature, power, and unity! 🕊️🌿"

11/11/2025

Standing tall above the valley — the black francolin claims his kingdom with pride and grace. 🏔️✨

🪶 سردیوں میں تیتر کی دیکھ بھال کے اہم احتیاطی نکات ❄️1️⃣ ٹھنڈی ہوا اور دھند سے بچائیں، تیتر کو گرم اور خشک جگہ میں رکھیں...
11/11/2025

🪶 سردیوں میں تیتر کی دیکھ بھال کے اہم احتیاطی نکات ❄️
1️⃣ ٹھنڈی ہوا اور دھند سے بچائیں، تیتر کو گرم اور خشک جگہ میں رکھیں۔
2️⃣ پنجروں کے ارد گرد پلاسٹک شیٹ یا بوری لگائیں تاکہ ہوا اندر نہ جائے۔
3️⃣ پانی نیم گرم یا نارمل درجہ حرارت کا رکھیں، برفیلے پانی سے پرہیز کریں۔
4️⃣ گیلی یا نم مٹی میں نہ بیٹھنے دیں، ورنہ فلو اور زکام ہو سکتا ہے۔
5️⃣ روزانہ دھوپ ضرور لگوائیں تاکہ وٹامن ڈی کی کمی نہ ہو۔
6️⃣ رات کے وقت پنجروں کو ڈھانپ دیں تاکہ سردی کا اثر نہ ہو۔
7️⃣ خوراک تازہ اور خشک رکھیں، نمی یا پھپھوندی والی خوراک نہ دیں۔
8️⃣ صفائی کا خاص خیال رکھیں، کیونکہ گندگی سے سردیوں میں بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

10/11/2025

“Grey Francolin chicks enjoying tasty termites with their mother — family feast time! 🤎🦗🐥”

آج میں نے سلور تیتر کا ایک خوبصورت جوڑا لایا ہے 🤍🕊️دیکھتے ہیں اس بار یہ جوڑا بریڈ دیتا ہے یا نہیں، کیونکہ اس سے پہلے میں...
10/11/2025

آج میں نے سلور تیتر کا ایک خوبصورت جوڑا لایا ہے 🤍🕊️
دیکھتے ہیں اس بار یہ جوڑا بریڈ دیتا ہے یا نہیں، کیونکہ اس سے پہلے میں نے اس نسل سے کبھی بریڈ نہیں لی۔ امید ہے قدرت ساتھ دے گی اور اس بار خوشخبری ضرور ملے گی۔ 🌿✨

10/11/2025

الحمدللہ! اپنے علاقے میں کالے تیتر کی نسل کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے ایک اور خوبصورت قدم۔ 🖤
آج 5 نایاب نسل کے کالے تیتر آزاد کیے گئے تاکہ یہ پھر سے ہمارے جنگلوں، کھیتوں اور فضاؤں میں اپنی خوبصورتی اور آواز سے زندگی بکھیر سکیں۔ 🌿
یہ سب مولا پاک کے فضل اور میری مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔ 🙏

(نوٹ: ایک تیتر کی ویڈیو ریکارڈ نہیں ہو سکی، مگر باقی سب کی جھلکیاں اس ویڈیو میں شامل ہیں۔)

آج کا دن میرے لیے ایک خاص خوشی کا لمحہ ہے ❤️میں نے یہ جنگلی کالے تیتر دوسری جگہ سے لائے ہیں، تاکہ اپنے علاقے میں ان کی ن...
09/11/2025

آج کا دن میرے لیے ایک خاص خوشی کا لمحہ ہے ❤️
میں نے یہ جنگلی کالے تیتر دوسری جگہ سے لائے ہیں، تاکہ اپنے علاقے میں ان کی نسل کو دوبارہ زندہ کر سکوں۔ 🌿
کبھی یہاں ان کی آوازیں گونجا کرتی تھیں، مگر وقت کے ساتھ یہ خوبصورت پرندہ تقریباً ختم ہو گیا۔
آج الحمدللہ میں ان تیتر کو اپنے علاقے میں آزاد کر رہا ہوں، تاکہ یہ دوبارہ پہاڑوں، پتھروں اور گھاس کے درمیان اپنی قدرتی زندگی شروع کر سکیں۔ 🕊️
امید ہے کہ اگلے موسم میں ان کی آوازیں پھر سے فضا میں گونجیں گی، جیسے پرانی یادیں لوٹ آئی ہوں۔
🌸 اس ریلیز کی ویڈیوز میں بہت جلد اپنے پیج پر اپلوڈ کروں گا، تو میرے پیج سے جڑے رہیں۔
قدرت کو کچھ واپس دینا سب سے خوبصورت احساس ہے۔ 💚

09/11/2025

“Black Francolin Standing Proudly on Mountain Top Calling for His Female”

09/11/2025

ہم اپنے علاقے میں خوبصورت اور خالص نسل کے 5 کالے تیتر ازاد کرنے کی تیاری کر چکے ہیں۔ 🌿
یہ ہمارے پیار، محنت اور قدرتی حسن کی حفاظت کا حصہ ہے۔ ❤️
جلد ہی آپ سب کے ساتھ رہائی کی ویڈیو شیئر کریں گے #انشاءاللہ
دعائیں کریں کہ یہ خوبصورت پرندے ہمیشہ ہمارے جنگلوں اور فضاؤں کی زینت بنتے رہیں۔ 🕊️✨

07/11/2025

“Irani Partridge egg found outside the nest — not sure why, nature’s mystery. 🤎🥚”

07/11/2025

“Dinner time before the long night — Grey Partridge mother with her two chicks enjoying termites on the ground. 🌙🦗🤎”

Address

Sharjah
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birds Lover 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Birds Lover 2:

Share