Pind Dadan Khan Updates

Pind Dadan Khan Updates "Pind Dadan Khan Updates": Your global news hub with a focus on Pakistan. Stay informed, join debates, and explore the world's latest events in brief.

17/09/2024

آخر کب تحصیل پنڈ دادنخان کی عوام ایک ساتھ مل کر ان حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھائے گئی

15/09/2024

کوئلہ نکالنا کتنا مشکل کام ہیں مزدور بھائی آپنی جان داو پے لگا کر کوئلہ نکال رہے ہیں ان کی بہادری کو سلام

14/09/2024

justice for

13/09/2024

فیکٹری موڑ

یہ کچے کا علاقہ پنڈدادن خان ہے شریف النفس سادہ لوح لوگ اس علاقے کے رہائشی ہیں پانچ لاکھ سے زائد افراد کی تحصیل آج کل زیر...
12/09/2024

یہ کچے کا علاقہ پنڈدادن خان ہے شریف النفس سادہ لوح لوگ اس علاقے کے رہائشی ہیں پانچ لاکھ سے زائد افراد کی تحصیل آج کل زیر عتاب ہے یہ کچے کا علاقہ رو رو کر ہاتھ جوڑ کر اپنے ناکردہ گناہوں کی معافی مانگ رہا لیکن ہمارے اوپر مسلط لوگوں نے بھی قسم کھائی ہوئی ہے بدلے لئے جائیں گے پھر فنڈ دیئے جائیں گے تاکہ اگلی نسلیں بھی ہماری احسان مند رہیں
کھمبے گلی نالی اور چھوٹے موٹے ذاتی کاموں پر ناچنے والی عوام کا حال ایسے ہی ہوتا لگے رہو منا بھائی اپنی سیاست چمکانے
(بشکریہ یوسف نعیم)

Big shout out to my newest top fans! 💎 Abdal M***i, Sarfaraz Khokhar, Mudasar Nawaz Nawaz, Nasir Mehbub, M Muzffar M, Sa...
11/09/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Abdal M***i, Sarfaraz Khokhar, Mudasar Nawaz Nawaz, Nasir Mehbub, M Muzffar M, Sajid Butt, Malik Haseeb Ali, Inam Ali, Zaheer Ud Din Qadri, Qasim Ali, Arsalan Shafique, چوہدری عمران علی جاڑا, Prince Chohan, Syed Khizar Abbas Bukhari, Bhatti G, Haji Abdul Razzaq

Drop a comment to welcome them to our community,

11/09/2024

لیفٹیننٹ ناصر خالد آج شمالی وزیرستان میں
آئی ای ڈی دھماکے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگیا.
لیفٹیننٹ ناصر رائل ملٹری اکیڈمی آسٹریلیا کا گریجویٹ تھا۔ ناصر ایک یتیم تھا ،
ناصر کے والد بھی ایک شہید ہیں
ناصر اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا تھا
اللّٰہ سبحانہ وتعالی ہمارے آج کے لیئے اپنے کل کو قربان کرنے والے ان شھداء کے والدین کو بہتر جزائے خیر عطاء فرمائے

11/09/2024

للہ جہلم روڈ

مین بازار سے تجاوزات کا خاتمہ جناب ایڈمنسٹریٹر  کا پنڈدادن خان بازار کا دورہ ریڑھی بازار اور تجاوزات کے خلاف آپریشن چیک ...
10/09/2024

مین بازار سے تجاوزات کا خاتمہ

جناب ایڈمنسٹریٹر کا پنڈدادن خان بازار کا دورہ ریڑھی بازار اور تجاوزات کے خلاف آپریشن چیک کیا اور میونسپل کمیٹی کے عملہ کو خصوصی شاباش دی

سماجی رفاعی حلقوں نے اے سی پنڈدادن خان کو مین بازار میں تجاوزات کے خاتمے پر خراج تحسین پیش کیا

تجاوزات کے خاتمے سے مین بازار میں صارفین خواتین بچوں طلبہ کو خریداری میں آسانی پیدا ھوئی ھے

انشاء اللہ مرکزی جامع مسجد حیدر کرار سدھووال ۔۔۔
09/09/2024

انشاء اللہ مرکزی جامع مسجد حیدر کرار سدھووال ۔۔۔

09/09/2024

justice for jehlum

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Dadan Khan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share