22/03/2025
🚨 آج صبح 5:30 بجے سیکیورٹی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ان کے دیگر ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے دھرنے میں موجود شہید نوجوانوں کی لاشیں بھی اپنی تحویل میں لے لی ہیں جبکہ خواتین اور بچوں پر بھی بدترین کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، نہتوں پر طاقت کا استعمال انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت ہے۔
.