علمی کتابی

علمی کتابی نہ میں وہابی نہ میں بابی
میں ہوں مسلم علمی کتابی

30/09/2025

قرآنی توحید / تبلیغی جماعت کی توحید۔
توحید میں صرف یہ بیان نہیں کرنا کہ غیر اللہ سے مانگنا شرک ہے بلکہ ان کے نام بھی بتانے ہیں۔
تب ہی توحید کے ضابطے مکمل ہوں گے۔

30/09/2025

مفتی حنیف قریشی با یزید بسطامی کی بکواسیات کا کس طرح ڈھٹائی سے دفاع کر رہا ہے۔
پھر یہ کہیں کہ کتابیں بدل چکی ہیں تو یہ جھوٹ ہے۔

30/09/2025

کیا مسلمانوں میں شرک ختم ہو چکا یے؟

29/09/2025

شرابی مولوی بھی پاکستانی نظریاتی کونسل کے ممبر ہیں۔ ویڈیو مکمل دیکھیں
Sharabee Molvee Bhi Pakistani Nazriyati Konsal Ke Member Hain. Must Watch Complete Video.

29/09/2025

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ

27/09/2025

غوث پاک نے مردے کو کہا اٹھ جا میرے حکم سے
اور مردہ زندہ ہو گیا
پھر غوث پاک خود مر گئے
🤔

ایک اہل حدیث عالم کل رات ہمارے ساتھ بیٹھے تھےانہوں نے موجودہ صورت حال پر ایک دلچسپ تبصرہ کیا اورانجینئر محمد علی مرزا او...
27/09/2025

ایک اہل حدیث عالم کل رات ہمارے ساتھ بیٹھے تھے
انہوں نے موجودہ صورت حال پر ایک دلچسپ تبصرہ کیا اورانجینئر محمد علی مرزا اورآصف جلالی نظریاتی کھونسل کے فیصلے کا تحقیقی اور علمی جائزہ کچھ اس طرح لیا کہ آصف جلالی نظریاتی کھونسل کا فیصلہ ٹھیک اسی طرح ہے
جیسے محلے کے چند بچے آپس میں کرکٹ کھیل رہے ہوں
اور ان میں سے ایک بچہ ان کو ہر بال پر چوکے چھکے مارے
اس طرح مسلسل مار پڑنے پردوسرے بچے خوام خواہ شور مچانا شروع کر دیتے ہیں
اور شور شرابہ اس بات کا کرتے ہیں کہ وہ چوکے چھکے مارنے والا بچہ ان سے آئوٹ نہیں ہو رہا
اور اس طرح اپنے ہی ایمپائر کھڑے کر کے ان سے اپنی مرضی کا فیصلہ لے کر اس بچے کو آئوٹ قرار دیتے ہیں
اہل حدیث عالم نے بڑی خوبصورت بات کی
کہ چوکے چھکے مارنے والے بچے کی مثال انجینئر محمد علی مرزا کی ہے
اور شور مچانے والے اور دو نمبری کرنے والے آصف جلالی نظریاتی کھونسل کے کھوتے ہیں۔

26/09/2025

اسلامی نظریاتی کونسل نے سیاق و سباق سے ہٹ کر فیصلہ کیا۔ جنید سلیم کا اسلامی نظریاتی کونسل کے حالیہ فیصلے پر تفصیلی گفتگو۔

26/09/2025

مفتی عبدالواحد قریشی بتا رہے ہیں کہ یہ سب کچھ اسلامی نظریاتی کونسل میں پہلے سے طے شدہ تھا۔
یہ بے نقاب ہو گئے۔

26/09/2025

چئیر مین اسلامی کونسل
ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
😂 خود بریلوی ہے
اعلان ختم ہوا۔

25/09/2025

A complete documentary on current situation regarding 295-C on Engineer Muhammad Ali Mirza vs Fake Firqa Parast Molvee. Must Watch

25/09/2025

Latest Updates:
Specially for all the Students of Engineer Muhammad Ali Mirza
Must Watch exact facts and figures of the case of Engineer Muhammad Ali Mirza according to the lawyer Hafiz Tahir Ayubi ✅

Address

SHARJAH INDUSTRIAL AREA
Sharjah
500001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علمی کتابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to علمی کتابی:

Share