
26/07/2025
زندگی کو آسان بنانے کے لیے، اپنے رویوں میں تبدیلی لائیں۔ جو لوگ ساتھ چلتے ہیں ان کی قدر کریں اور جو نہیں چلتے ان پر اصرار نہ کریں۔ شکوے شکایتیں کم کریں اور ہاتھ بڑھانے والوں کی مدد کریں۔ جنہوں نے دامن چھڑا لیا ہے انہیں رخصت کریں۔ وجہیں پوچھنا اور جھکنا چھوڑ دیں۔ امیدیں اور خواہشیں محدود کریں اور زندگی کو آسان بنا لیں۔--