Asad Abbas.explore

Asad Abbas.explore explore videos

07/07/2026

ریجنل آفیسر سرگودہا سی سی ڈی بابر ممتاز جوئیہ صاحب کی منکیرہ میونسپل کمیٹی میں پہلی کھلی کچہری
عوام میڈیا نمائندگان منکیرہ بار کونسل صدر انجمن تاجران منکیرہ سمیت کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت۔

01/07/2026

بھکر
گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا

18/06/2026
13/06/2026

ستھرے پنجاب والو!
یہ کام صبح صبح کرلیتے تو اچھا ہوتا اب بیچارے دکانداروں نے صفائی کرکے دکانیں کھول رکھی ہیں اور آپ نے انکی کی ہوئی صفائی کو تہس نہس کردیا ،کام اچھا کررہے ہو لیکن ٹائمنگ غلط پر کر رہے ہو۔

08/06/2026

فلپائن 7.8 کے زلزلہ کے مناظر

07/06/2026

میرے خیال میں ملک صاحب بینظیرانکم سپورٹ پروگرام والوں کی کرپشن کی بات کررہے ہیں آپ کو کیا لگتا ہے

04/06/2026

منکیرہ والے 5 سال ملک غضنفر کو گالیاں دیتے ہیں اور اگلے 5 سال سعید اکبر خان کو گالیاں دیتے ہیں یعنی اقتدار میں گالیاں
چند ایک ووٹرز ہیں جو ہر حال میں اپنے گروپ کو سپورٹ کرتے ہیں
دونوں سیاسی لیڈر اس بات پر خوش ہیں کہ ادھر سے جب مار پڑے گی تو ادھر آئیں گے اور جب یہاں سے مار پڑے گی تو اُدھر جائیں گے

31/05/2026

سابقہ رشید اکبر نوانی
vs
موجودہ رشید اکبر نوانی
الیکشن کے دوران جلسہ میں ایک نوجوان نے نعرہ لگایا تھا کہ آئی آئی پی ٹی آئی تو خان صاحب نے اس کو جواب دیا تھا وڑ گئی اور آج مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر خود ایک جلسہ میں کہہ رہے تھے کہ حکومت نے مہنگائی بہت کردی عوام کا درد ہے جسکی وجہ سے خاموش نہیں رہ سکتے اب پتہ نہیں خان صاحب ن لیگ کے بارے میں بھی یہی نظریہ رکھتے ہیں کہ ن لیگ وڑ گئی یا عوام وڑ گئی۔🧐

29/05/2026

سانحہ گڈولہ بھکر
سعید اکبر نوانی کی جانب سے پولیس کو موردالزام
ٹھہرانا
جبکہ غضنفر عباس چھینہ کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاع میں بیان کس کا موقف درست ہے کمنٹس میں بتائیں؟

Address

Sharjah

Telephone

+971561186984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Abbas.explore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Abbas.explore:

Shortcuts

Share