24/04/2026
*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ*
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا
موٹر اسپرٹ کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا
ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر
نئی قیمتوں کا اطلاق 25 اپریل 2026 سے ہوگا
عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا