Cafeteria ( The Café )

Cafeteria ( The Café ) ••ღ Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ CrEat0r AnD ADM!N ღ Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ ••

۩۞۩♥▬۩ٌ-- Always $ilenT... --۩ٌ▬♥۩۞۩

اکیلے پن سے خوف آتا ہے مجھ کو .... کہاں ہو اے مرے خوابو ! ، خیالو ؟

20/12/2025

نگر ہوجائے گا___ویران سارا

اسے روکو وہ ہجرت کر رہا ہے

15/10/2025

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا

ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے
دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا

اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گئی
ہم محوِ التماس رہے ، کچھ نہیں بنا

پھر ایک روز ترکِ محبت پہ خوش ہوئے
کچھ دن تو بدحواس رہے ، کچھ نہیں بنا ..!!
(‏کومل جوئیہ)

سورج ٹردا نال برابردن کیوں لگن سال برابر🍁وتھ تے سجنا وتھ ھو ندی اےبھاویں ھوئے وال برابر🥀اکھ دا چانن مر جاوے تےنیلا،، پیل...
26/03/2025

سورج ٹردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر🍁

وتھ تے سجنا وتھ ھو ندی اے
بھاویں ھوئے وال برابر🥀

اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا،، پیلا،، لال برابر😢

جُلی،، منجی،، بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال برابر

مرشد جے ناں راضی ھووے
مجرا،، ناچ،، دھمال برابر🖤

اتوں اتوں پردے پاون
وچوں سب دے حال برابر💔

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ، شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے...
28/12/2024

ایک میں ہوں جسے کوئی جلدی نہیں ورنہ،
شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے...

04/11/2024

میرے اِلہام سے ڈَر ، مُجھ کو کلَامی میں نَہ لا
وَجد آ جائے ___ تو پِھر بات کہاں ہوتی ھے

چھوڑ کر مجھ کو تمہیں اُس نے چُنا حیرت ہےیعنی نقصان پہ نقصان کیا ہے اُس نےعشق کرنا تو کوئی جرم نہیں ہے لیکندوسرا پہلے کے ...
30/10/2024

چھوڑ کر مجھ کو تمہیں اُس نے چُنا حیرت ہے
یعنی نقصان پہ نقصان کیا ہے اُس نے

عشق کرنا تو کوئی جرم نہیں ہے لیکن
دوسرا پہلے کے دوران کیا ہے اُس نے

30/10/2024

خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
‏وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے

29/10/2024

‏بنا رکھی ہے اوروں سے بھی اُس نے
‏وہ ہم سے بھی___ لگاوٹ کر رہا ہے


کوئی سمجھاوؑ نا اُس بےوفا کو
‏محبت میں__ مِلاوٹ کر رہا ہے

29/10/2024

آنکھیں بتا رہی ہیں کہ گھر چھوڑتے سمے

پیروں میں کوئی چاہنے والا نہیں پڑا 💔

everyonefollowme

28/10/2024

ورنہ کیا کچھ نہ میسر تھا تیرے بعد مجھے

میں نے دیکھی ہی نہیں آنکھ اُٹھا کردنیا..❤️

28/10/2024

میں منزلوں کی کھوج میں ، خود سے بچھڑ گیا

پھر عمر بھر تلاش بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی رھی مجھے ۔۔۔۔

28/10/2024

‏خیر یت نہیں پوچھتا, مگر خبر رکھتا ہے

سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے🖤

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cafeteria ( The Café ) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category