26/04/2025
اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ۔۔۔۔
اج ایک بھائی نے کہا کہ اپ لوگ مظلوم ہے۔ تو ظاہراً تو ایسا ہے اور اس کا شکریہ لیکن ھم مظلوم نہیں ہے۔ کون کہتا ہے کہ ھم مظلوم ہے۔ سب حالات اپ کا سامنے ہے۔
یہ مظلومیت نہیں ہے کیونکہ اگر ھم مظلوم یا کمزور ہوتے تو اس جگہہ کو چھوڑ کر کسی اور جگہہ شفٹ ہوجاتے۔ اور دوسرا یہ کہ یہود۔وں کے اندر میں بہت مسلما رہتے ہے۔ اور ھم صرف ایک بات درمیان میں ہے کہ ھم کہتے کہ ٹھیک ہے اپ بھی رہو ھم بھی رہے۔ مطلب حاکمیت یا حکومت اپ کا ہوگا اور ھم اس ملک کا لوگ ہے۔ مطلب ان کا مطالبہ کا ہاں میں جواب دینا یعنی تسلیم یا سرنڈر ہونا ہے کہ ٹھیک ہے ھم لڑائی نہیں کرتے۔ تو وہ غرْہ کو اس سے بہتر ریبیلڈ بھی کرے گا اور ھم بھی یہ بھوکا پیاسا دن نہیں گزارے گا۔
مطلب بات صرف ہاں یا تسلم کرنا ہے۔
لیکن اصل بات یہ نہیں ہے۔ کہ ھم یہ تکالیف کسی مجبوری کی تحت برداشت کرتے ہیں۔ یا کہاں جانے میں کوئی دقت ہے۔ اور یہ بھی نہیں کہ ھم کا مالی کمزوری ہے صرف موجودہ حالات کا علاوہ۔ کہ لوگ اپنا قرضہ بھی نہیں بھیجتا ہے اس خوف سے کہ یہو۔دی یہ نہیں سمجھے کہ یہ لوگ ھم کو سپورٹ کرتے ہے اور ھم کو نقصان نہیں پہنچائے۔
اپ اس پیج میں اولیولا کمپنی میں کام کرنے والا بہت ہوگا
اس سے پوچتی ہوں کہ اپ کا کمپنی کو سب سے بڑا سپلائر کون ہے اور کہاں اور کس سے زیادہ سپلائ ہوجاتی ہے۔۔؟
اور کوئی اولیولا کمپنی والا ہو اس اکاونٹ میں تو مجھ سے انباکس رابطہ کرے کہ اس کو بتاوں کہ ھم کون ہے۔ پھر وہ اپ کو کہے گا مجھے حیا اتا ہے ایسا باتیں کرنے پر۔
لیکن سب باتوں کا مقصد یہ ہے کہ ھم نہ مجبور یے نہ کمزور ہے۔ نہ مظلوم ہے اور ھم اس حالات پر خوش ہے اور رب سے راضی ہے رب ھم سے راضی ہو اور اپنا نبی المعظم ﷺ سے مل کر ھم کو گلے لگائے اور شاباش دے۔ ایسا نہیں کہ ھم کا چہروں پر تو تو کر لعاب پھینکے نعوذ باللہ۔ اور چہرہ انور دوسرا طرف کرے۔ کمزوریاں ھم میں بہت ہوگی۔ لیکن اس میدان میں نہ ھم مظلوم ہے اور نہ مجبور ہے۔
اور مظلوم وہ ہے کہ چند دن مزے کر مرجاتا ہے تو کہاں جاتا ہے۔ دائمی اور اخروی زندگی میں برباد ہوئے یا نہیں۔؟
اور دنیا کا سارا تکالیف مل کر موت بن جاتا ہے لیکن اس جہاں میں نہ موت ہے اور نہ یہ کہ ھم کا سامنا اس سے ہو جائے کہ 👈"اِنَّـآ اَنْذَرْنَاكُمْ عَذَابًا قَرِيْبًاۚ يَّوْمَ يَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُوْلُ الْكَافِرُ يَا لَيْتَنِىْ كُنْتُ تُرَابًا۔۔۔۔۔۔اور یا یہ کہ 👈یَقُوْلُ الْاِنْسَانُ یَوْمَىٕذٍ اَیْنَ الْمَفَرُّ۔۔۔كَلَّا لَا وَزَرَﭤ۔۔ تو اس دن انے میں کسی کا کوئی شک نہیں اور جب عین الیقین سے دیکھنا شروع ہوجائے پھر بتاو کہ مظلوم کون ہے ھم یا وہ۔؟ اور برا نہیں مانو مجھ کو سب سے زیادہ مظلوم وہ لگتا ہے جو دور سے تماشہ کرتا ہے لیکن انے کا ہمت نہیں اور ہزاروں میل دور نام سن کر خوف میں مبتلا ہوجاتا ہے اور کچھ بے مجبور ہے۔ حالانکہ وہ کھلا متفق ہے اور بلا خوف جمع ہوگئے ہے۔ اور سارا دنیا دیکھتا ہے۔
اور ایک بات اور کہ اج ایک بھائی کا پیسہ پہنچ گیا جس سے تقریباً +2.5 دینار بنا بس کل مالیت یہ تھا اور اس کا ھم 11 بندوں کو یہاں صرف 10 روٹی ملا کیونکہ یہاں بہت مہنگا ہے اشیاء۔ اور ھم کل سے بھوکے تھے اور ایسا کھایا مطلب بغیر صالن سلاد وغیرہ اور پانی پیا بس۔ لیکن میری یا ھم کا دل میں جو اطمینان اور سکون ہے یا جو خوشی ہے اس کو پوری دنیا کا دولت سے مجھ کو زیادہ اچھا اور محبوب ہے اور دنیا کہ کسی دولت پر نہیں دونگی یہ حالات اور سکون و اطمینان قلب۔ الحمدللہ
اور وہاں ان نے چکن ۔ میٹ اور مرضی کا چیزوں کو کھایا ہوگا لیکن اس سے پتہ کرو کہ دل میں کوئی اطمینان یا سکون ہے۔ تو وہ خو بتائے گا اور ظاہراً ھم سنتی ہے کہ روزانہ 2۔ 4 اپنا زندگی کا خاتمہ خود کرتا ہے کیونکہ اسباب دنیاوی بہت ہے لیکن سکون نہیں ہے دل کا اطمینان نہیں ہے ان کا اور یہ سرمایہ ان کا پاس نہیں ہے۔
بات زیادہ ہوجاتا ہے لیکن مختصراً یہ کہ ھم مظلوم نہیں ہے ھم دینا کا ایک ازاد امت ہے اور یہ سر ھم صرف رب کو روزانہ لاتعداد مرتبہ سجود میں سرنڈر کرتے ہے۔ کسی دنیاوی طاقت کا سامنے کھبی نہیں ہوگا۔ الحمدللہ۔
اور ایک بات اپ نے سنا ہوگا کہ وہ لڑکا کہتا ہے۔ کہ
👈 تم نے ھم سے امر-یکا کا طاقت سے سے لڑتے ہو
اور ھم نے تم کو اللہ سبحانہ وتعالی کا مدد سے مارا"الحمدللہ
تو ھم کا معاون اللہ سبحانہ وتعالی ہے اور اس کا امر-یکا۔
تو ھم مظلوم نہیں ہے نہ مجبور ہے ھم خوش ہے راضی ہے اور یہ کوئی تکالیف نہیں بہت مزوں سے زندگی گزارا ہے تو اگر تھوڑا سخت دن ایا ہے تو کوئی بات نہیں۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ۔ ورضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا و بمحمد نبیاً ﷺ
اور اپ یہ ٹکڑے ٹکڑے اجساد اور بے ہاتھ پاوں اجسام فیسبک پر دیکھتے ہے اور ہم اپنا انکھوں سے دیکھتے ہے
لیکن کھبی کسی کا منہ سے کوئی ناشکری کا الفاظ سنا ہے؟
کھبی نہیں سنے گا۔ الحمدللہ
اور اپ ھمارے ساتھ جو ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہے اس کا جزائے خیر رب کریم عطاء فرمائے گا۔ ھم دعائیں کے علاوہ اس حالات میں کچھ نہیں دے سکتے ہیں۔
اور جو ھم دیکھتے ہے کہ جمات اسلام۔ اور علماء اسلام پاکستان سے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا سےجو ہمدردی کرتا ہے اور اظہار یکجہتی کر اپنا حق ادا کرتا ہے اس کا بدلے ھم نہت رب کریم عطا فرمائے گا بلکہ دنیا کا ہر مسلم ملک کو چھوڑو جو اپنا لوگ ہے بلکہ غیراسلامی ممالک بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہے اور سب اس پر لعنت کہتے ہے تو یہ عزت کسی اور کو رب نے دیا ہے کیا۔ مطلب یہ کہ اپ سکون سے رہو ھم خوش اور راضی ہے۔ اور رب کا لاکھ شکر ہے
ہاں ایک بات اور ہے کہ یہ حالات سب پر بہت جلد انے والا ہے کھبی ایمان پر سودا بازی مت کرے اور نہ یہ سرمایہ ضائع کرے کسی دنیاوی لالچ فائدہ کیلئے۔ جو بہت مثالیں ھم کا سامنے ہے کہ تھے لیکن گزر گئے۔ جس کا وضاحت کا ضرورت نہیں اپ سب کو علمہے۔ تاکہ رب کے سامنے اورنبی کریم ﷺ
سے ملے تو شرمندہ نہیں ہو۔ الحمدللہ اور یہ مسکراہٹ 😁 اور پھول 💐💐💐💐💐💐💐💐💐😀👈👈سب کیلئے اور واقعی یہ بات کرتے مسکراتی ہوں۔ اپ بھی خوش رہو۔
اور اس بھائی کا جس نے اج بات کیا اور سب کا بہت شکریہ
ہاں اور روٹی کا بات میں نے کسی کا ھمدردی حاصل کرنے کیلئے نہیں کیا۔ل یہ نہ سوچو بلکہ صرف مقصد بتانا مطلوب تھا۔ کسی مدد کا ضرورت نہیں ہے اور نہ مدد کرو۔ شکراً🤭
حسبنا الله ونعم الوكيل نعم المولی ونعم النصیر۔ الحمدللہ
و افضل الصلوۃ والسلام علی حبیبینا ونبینا سیدنامحمد ﷺ
اور اپ سب پر سلامتی اور برکات رب کا نزول ہو۔آمین یارب
کوئی بات اچھا نہیں لگے تو معاف فرمائے گا اور پھر 😁😄
پھول🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌹🌷🌺🌻🌷ومع السلامۃ
اور شاید اس اکاونٹ پر آخری پوسٹ ہو۔