Voice of TEER

Voice of  TEER "Unleashing the spirit of precision and unity in archery.Join the TEER community, ,Noman🤗

26/12/2025

“تعلیم خطرے میں:
تیر گاؤں کے بچوں کی اسکول میں باقاعدہ حاضری نہ ہونے کی وجہ سے آلولی گورنمنٹ اسکول کے اساتذہ اور پرنسپل کو خود گاؤں آنا پڑا۔ انہوں نے گاؤں کے والدین سے بات چیت کرتے ہوئے بچوں کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ اگر آج بچوں کو اسکول نہیں بھیجا گیا تو ان کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ اساتذہ نے اپیل کی کہ تمام والدین بچوں کی روزانہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ بچے تعلیم حاصل کر کے اچھا انسان اور قوم کا مفید فرد بن سکیں۔

زبردست خبر! ہمارے گاؤں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا! 👏تمام اہل دیہات کو یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے گاؤں میں...
26/11/2025

زبردست خبر! ہمارے گاؤں کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا! 👏
تمام اہل دیہات کو یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے گاؤں میں موبائل سگنل کا دیرینہ مسئلہ حل ہو چکا ہے!
اب آپ سب بغیر کسی پریشانی کے کالز کر سکیں گے اور انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے۔
اس اہم کامیابی کا سہرا حافظ عامر شہزاد صاحب کو جاتا ہے، جنہوں نے ہماری اس مشکل کو سمجھا اور اسے مستقل طور پر حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
حافظ عامر شہزاد صاحب کا تہہ دل سے شکریہ!
آپ کی کوششوں اور لگن کی وجہ سے ہمارے گاؤں کے لوگوں کو ایک بہت بڑی سہولت میسر آ گئی ہے۔
اب ہر کوئی آسانی سے رابطہ کر سکتا ہے!
نوٹ: اپنی خوشی کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں اور حافظ عامر شہزاد صاحب کا شکریہ ادا کریں۔

24/11/2025

23 Nov 2025 Election Day

24/11/2025

تیر میں جشن کا ماحول مسلم لیگ ن ہریپور جناب بابرنواز MNA منتخب

23/11/2025

Village Teer Result
Shernaz Umer Ayub
P.T.I 973
Babar Nawaz PMLN 523

31/10/2025

Saki

🌙 اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ ڈالیں! 🕌───────────────────────────💔 مسجد کو شہید کر دیا گیا ہےاب اسی جگہ پر نئی مسجد کی ...
29/10/2025

🌙 اللہ کے گھر کی تعمیر میں حصہ ڈالیں! 🕌
───────────────────────────

💔 مسجد کو شہید کر دیا گیا ہے
اب اسی جگہ پر نئی مسجد کی تعمیر کی جا رہی ہے۔

✨ آئیے! اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں،
تاکہ ہماری آخرت سنور جائے اور یہ عمل صدقۂ جاریہ بن جائے۔

📖 رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:

> “جو شخص مسجد بنائے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔”

───────────────────────────
📞 رابطہ نمبر: یاسر علی بہادر [03152626924]
[03415050039] امام مسجد قاری محمد بابر صاحب
[03112584938] عامر شازی
💝 اللہ کے گھر کی تعمیر میں آپ کا ہر روپیہ باعثِ برکت بنے گا۔

🌸 اللہ آپ کے رزق، صحت اور ایمان میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲

───────────────────────────
🏗️ آئیے! مل کر اللہ کا گھر تعمیر کریں۔

Old Memories, 8no Ground
07/10/2025

Old Memories, 8no Ground

29/07/2025

💐🌹گاؤں

27/07/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/07/2025

گاؤں 🌺🏵

26/06/2025

Light cut Do

Address

Near 9FH3+4CQ, Al Azra
Sharjah
00000

Telephone

+447307383524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of TEER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of TEER:

Share