Pehchan Islam

Pehchan Islam 💜🅰🅻🅻🅷🆄🅼🅳🆄🅻🅻🅸🅰🅷💜
①𝐔𝐦𝐦𝐚𝐭-𝐞-𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ﷺ
②𝐆𝐮𝐧𝐚𝐚𝐡-𝐒𝐞-𝐏𝐚𝐫𝐡𝐞𝐳
③𝐍𝐚𝐢𝐤𝐢-𝐊𝐢-𝐊𝐨𝐬𝐡𝐢𝐬𝐡
④𝐓𝐚𝐮𝐛𝐚-𝐊𝐚-𝐈𝐫𝐚𝐝𝐚
⑤𝐉𝐡𝐮𝐭-𝐒𝐞-𝐍𝐚𝐟𝐫𝐚𝐭
⑥️𝐒𝐚𝐜𝐡-𝐊𝐚-𝐒𝐚𝐭𝐡
(2)

🅰🅻🅻🅷🆄🅼🅳🆄🅻🅻🅸🅰🅷
Ummat_e_Muhammadﷺ
Gunaah_Se_Parhez
Naiki_Ki_Koshish
Tauba_Ka_Irada
Jhut_Se_Nafrat
️Sach_Ka_Sath
Agar👆In Baton Par Amal Karlo To Life Janat Ban Jay Gi

جب تم مر جاتے ہو،ایسا کہا گیا ہے کہ تمہاری روح تمہارے جسم کے پاس ہی رہتی ہے  تکیے کے قریب اور بستر کے نیچے۔یہ کب ہوتا ہے...
22/11/2025

جب تم مر جاتے ہو،
ایسا کہا گیا ہے کہ تمہاری روح تمہارے جسم کے پاس ہی رہتی ہے تکیے کے قریب اور بستر کے نیچے۔

یہ کب ہوتا ہے؟
جب تمہارا غسل دیا جا رہا ہوتا ہے، کفن پہنایا جا رہا ہوتا ہے۔

اور جب تمہیں قبر میں رکھا جاتا ہے،
تمہاری روح دوبارہ تمہارے جسم میں واپس آتی ہے۔

جب لوگ تمہاری قبر سے واپس چلے جاتے ہیں،
تم یوں جاگتے ہو جیسے نیند سے اٹھے ہو،
تم تین بار کوشش کرتے ہو بیٹھنے کی، لیکن بار بار تمہارا سر قبر کی دیوار سے ٹکرا جاتا ہے۔

تمھیں ایک دم احساس ہوتا ہے کہ یہ سب کچھ معمول کے مطابق نہیں
پھر تم سمجھ جاتے ہو کہ اب تم زندوں میں نہیں بلکہ مردوں میں سے ہو
اور آج رات تم اس دوسرے جہان میں ہو

پھر تھوڑی دیر بعد دو فرشتے آتے ہیں منکر اور نکیر
ان کا کام صرف قبر میں تین سوالات پوچھنا ہوتا ہے

تمہارا رب کون ہے؟

تمہارا دین کیا ہے؟

تمہارے نبی کون ہیں؟ (صلى الله عليه وسلم)

یا تو تم صحیح جواب دو گے اور کامیاب ہو جاؤ گے،
یا تم گڑبڑا جاؤ گے اور ناکام ہو جاؤ گے

پھر تمہیں ایک جگہ لے جایا جاتا ہے جسے برزخ کہا جاتا ہے
یہ ایک ایسا مرحلہ ہے جہاں دو دروازے ہوتے ہیں

ایک دروازہ جنت کی طرف

دوسرا دروازہ جہنم کی طرف

وہیں تم قیامت کے دن تک انتظار کرو گے،
پھر حساب و کتاب کے بعد فیصلہ ہوگا کہ تم جنتی ہو یا جہنمی

اور کبھی کبھار، تمہارے رشتے دار، دوست احباب تمہیں قبر پر
آ کر یاد کریں گے
کہا گیا ہے کہ ایک فرشتہ آئے گا اور تمہیں اطلاع دے گا

تمہارے بیٹے نے تمہیں سلام بھیجا ہے... تمہاری ماں... تمہاری بیوی یا بیٹی آئی ہے

تب تمہاری روح قبر کی مٹی کے اوپر آ کر
ان کی باتیں سنے گی، ان کے قدموں کی آہٹ محسوس کرے گی

📌 یاد رکھو
میں نے یہ سب پہلے اپنے لیے لکھا، پھر تمہارے لیے تاکہ ہم اپنے گناہوں سے توبہ کریں،
زندگی کی حقیقت کو پہچانیں۔

🤲 یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما
🤲 ہمارے خاتمے کو بہتر فرما
آمین

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
میری طرف سے ایک آیت بھی ہو، لوگوں تک پہنچاؤ
پس اگر تم تک یہ بات پہنچی ہے، تو کسی اور تک بھی پہنچا دینا

آج چاہنے والوں کا  چھوٹا سا امتحان ہوجائے۔؟
16/11/2025

آج چاہنے والوں کا چھوٹا سا امتحان ہوجائے۔؟

14/11/2025

ایصال ثواب اور مغفرت کے لئے ایک بار سورہ فاتحہ تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر تمام مرحومین کے حق میں بخش دے۔

11/11/2025

اللہ سے مانگنے کا یقین ہمارے دلوں میں آجائے آمین

06/10/2025

یاالــلــہ پاک
ہم گنہگار ہیں ہم سب کواپنی رحمت سے معاف فرما
آمــــــــــــــــــــین

25/09/2025

یاالـلـہ پاک
اس آنےوالےجمعۃ المبارک کو ہماری بخشش کا زرایعہ بنادیں
آمیــــــن

24/09/2025

قیامت کے دن سب سے پہلے کونسا سوال ہوگا۔۔؟

23/09/2025

جس دن الــلــہ سے مانگنا آگیا
اُس دن دنیاسے مانگنا بھول جاؤگے
انشاءاللہ

11/09/2025

یااللہ پاک
ہمیں اپنی راحمت سے معاف فرما
آمـــــــــیــــــــــن

“ *جنت میں لے جانے والے 5 آسان اور مزیدار کام”*🌟 1️⃣ *زبان کا جادو:* “چپ کرو، جنت لو” رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جو شخص مجھے...
01/08/2025

“ *جنت میں لے جانے والے 5 آسان اور مزیدار کام”*
🌟 1️⃣ *زبان کا جادو:*
“چپ کرو، جنت لو”
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص مجھے اس بات کی ضمانت دے کہ وہ اپنی زبان اور شرمگاہ کو قابو میں رکھے گا، میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔" (بخاری)
🔑 *مطلب: زبان سے دوسروں کو تکلیف نہ دو، دل نرم رکھو، اور کبھی کبھی “استغفراللّٰہ” کی تسبیح چلاؤ۔*
🌟 2️⃣ *مسکراہٹ کا صدقہ:*
“ہنسنے والے جنتی”
آپ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارا اپنے بھائی کے سامنے مسکرانا بھی صدقہ ہے۔" (ترمذی)
♦️ *ہاؤس وائف ورژن:*
شوہر تھکے آئے، مسکرا دو؛ بچے شور کریں، مسکرا دو؛ برتن زیادہ ہوں، پھر بھی مسکرا دو *(یہ تھوڑا مشکل ہے 😅 لیکن جنت آسان ہو جائے گی)۔*
🌟 3️⃣ *گھر کی جنت*
: “شوہر راضی = جنت کا گیٹ اوپن” 🚪
نبی ﷺ نے فرمایا:
*"اگر عورت پانچ وقت کی نماز پڑھ لے، رمضان کے روزے رکھے، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو کہا جائے گا: جس دروازے سے چاہو جنت میں داخل ہو جاؤ۔"* (مسند احمد)
🌟 4️⃣ *معاف کرنے کا دل:*
“ *غصہ دبا لو، جنت پا لو”* 🕊️
اللہ فرماتے ہیں:
"وہ لوگ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اللہ ان سے محبت کرتا ہے۔" (آل عمران: 134)
😂 *امی ابو سے، بچوں سے اور ساس سے بار بار دل صاف کرنا… جنتی بننے کا تیز شارٹ کٹ ہے!*
🌟 5️⃣ *چپکے سے صدقہ:*
“لوگوں کو پتا نہ چلے، فرشتے نوٹ کر لیں” 📖
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"صدقہ (چپکے سے) دینے سے بلائیں دور ہو جاتی ہیں۔" (طبرانی)

23/07/2025

یااللہ پاک
ہم گنہگار ہیں ہم معافی کےلائک تو نہیں لیکن پیارےاللہ جی آپ توغفوررحیم ہیں ہمیں اپنی رحمت سےمعاف فرما آمـــــیـــــــن

14/07/2025

یاالـــلـــہ پاک
ہمیں اپنے رحمت کے سایہ میں رکھنا اور ہمین رزق حلال عطاء فرما
آمیــــــــــــــن

Address

Sharjah
110094

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehchan Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pehchan Islam:

Share

Our Story

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

🍃🌸🍃 💕 Assalam o Alikum 🍃🌸🍃 💕

🍃🌸🍃 💕 My Name: Muslim 🍃🌸🍃 💕

► 🍃🌸🍃 💕 My Identity: Islam 🍃🌸🍃 💕