Bambolai news بامبولئ نیوز

Bambolai news بامبولئ نیوز اسلامی، سیاسی، جلسہ وجلوس، میت، قدرتی آفات، ہنگامی حالات، امن وامان کے متعلق غیر جانب دار ویڈیو اس چینل پر اپلوڈ کیا جاے گا

خیبرپختونخوا ،15اگست2025 کے سیلاب متاثرین نام و پتہ کے ساتھ اپنےنقصانات کے تفصیلات متعلقہ فارم میں درج کرکے اسے اپنے شنا...
18/08/2025

خیبرپختونخوا ،15اگست2025 کے سیلاب متاثرین نام و پتہ کے ساتھ اپنےنقصانات کے تفصیلات متعلقہ فارم میں درج کرکے اسے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اور نقصانات کے تصاویر کی ہمراہ اپنے نزدیکی اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر میں جمع کرائیں

16/08/2025
بٹ خیلہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے بیٹے اور بیٹیوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی
16/08/2025

بٹ خیلہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ کے بیٹے اور بیٹیوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی

بارشوں کی وجہ سے  بامبولئ اور ارد گرد علاقوں میں مکئ  کی فصل کو شدید  نقصان پہنچا ہے  جسکی  وجہ  کسان بہت پریشان ہے
16/08/2025

بارشوں کی وجہ سے بامبولئ اور ارد گرد علاقوں میں مکئ کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جسکی وجہ کسان بہت پریشان ہے

16/08/2025

جے یو آئی امیر مفتی کفایت اللہ زخمی ،بیٹی اور بیٹا شہید

سانام ڈیم میں پانی زیادہ ہونے  کی وجہ سےاسبنڑں تھانہ کے   اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے  سے نمٹنے کیلئے موجود ہے
15/08/2025

سانام ڈیم میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سےاسبنڑں تھانہ کے اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے موجود ہے

15/08/2025

بارش روکنے کے بعد لوگ دیکھنے کیلئے سانام ڈیم آنا شروع

15/08/2025

سانام ڈیم کا تازہ صورتحال

15/08/2025

سانام ڈیم کا راستہ پیدل اور گاڑی دونوں کیلئے بند ہے بامبولئ بالا کا راستہ استمال کریں

15/08/2025

خیبر پختوخوا کے علاقے باجوڑ میں بادل پھٹنے سے آٹھ افراد جان بحق، 17 لاپتہ

ضلع دیر کے نواحی گاوں اسبنڑں شوڑ شینگ عمر خالق استاد اپنی بچی سمیت ڈیوٹی جاتے ہوئے نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شھید۔
13/08/2025

ضلع دیر کے نواحی گاوں اسبنڑں شوڑ شینگ عمر خالق استاد اپنی بچی سمیت ڈیوٹی جاتے ہوئے نا معلوم افراد کی فائرنگ سے شھید۔

محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں شدید بارشوں کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر اور ...
12/08/2025

محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں شدید بارشوں کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 14 اگست سے 22 اگست کے دوران موسلادھار بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان ہے۔
📢 عوام سے گزارش ہے کہ بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

#بارش

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bambolai news بامبولئ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share