Ibn E Abbas

Ibn E Abbas Be patient and trust Allah

06/08/2026

میرے کندھوں پر خواب بھی ہیں اور ذمہ داریاں بھی یا مولا مجھے اتنا مضبوط بنادے کوئی مشکل میرے ارادے نا توڑ سکے۔🍂

02/08/2026

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ عمر گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار ہیں۔🥹🍂

🇦🇪

01/08/2026

مایوس نہ ہو اللہ تمہاری وہ دعائیں بھی سنتا ہے جو تم لبوں پر نہیں لاپاتے۔🍂🥹

✨ 🇦🇪

01/08/2026

مجھے گھر کے حالات بہتر کرنے کے لیے چنا گیا ہے یا مولا مجھے کمزور ہونے مت دینا 🍀🥹

31/07/2026

Muhabat jab Allah sy Ho jye 🍂🥹💝

✨ 🇦🇪

31/07/2026

بھلا خدا کے سواء بھی کوئی ہوتا ہے کسی کا؟🥹🍂

🇦🇪

28/07/2026

تم نے دیکھا ہے کبھی رب کی رضا میں راضی لوگوں کو خوش نہ بھی ہوں تو پرسکون ہوا کرتے ہیں۔🍂🥹

🇦🇪

28/07/2026

عاجزی اختیار کریں تکبر کے قریب بھی نا جائیں 💔

🇦🇪

28/07/2026

جوش جوانی میں ہم لاکھوں گناہ کر بیٹھے ہم کو معلوم نا تھا کہ خدا کو منانے کی عمر ہی جوانی ہے۔ 🥹😒🍂

🇦🇪

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn E Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share