Apna Sadiqabad

  • Home
  • Apna Sadiqabad

Apna Sadiqabad Apna Sadiqabad's Source: News, Issues & Activities 🏙️ "

10/05/2025

انتہائی اہم خبر

شیخ زید ائیرپورٹ کی پارکنگ میں ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ڈی پی او رحیم یارخان عرفان سمو پولیس و پارک فوج کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں

09/05/2025

اہم نیوز الرٹ
برائے عوام الناس
بلیک آؤٹ(برائے جنگی مشق)
موجودہ جنگی حالات کے پیش نظر محکمہ شہری دفاع ، ریسکیو 1122 ، پولیس و دیگر اداروں کی جاری فرضی مشقوں کے سلسلے میں آج رات 8 تا 8:30 بجے مورخہ 9 مئی 2025 ضلع کی چاروں تحصیلوں میں بلیک آؤٹ کیا جائے گا۔
بلیک آؤٹ کے دوران ضلع میں سائرن بجائے جائیں گے۔ شہری اپنے گھروں ، کاروباری مراکز، عمارتوں، پارکس ، اسٹریٹ لائٹس کو بند رکھیں گے ۔
نوٹ:
یہ ایک فرضی جنگی مشق ہے جس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ شہری اپنے گھروں اور کاروباری مراکز ، عمارتوں کے اندر حسب ضرورت لائٹس آن رکھ سکتے ہیں۔
اطلاع برائے ضلعی انتظامیہ
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس رحیم یار خان

05/04/2025

پاکستانی علما کا کام چاند نظر آ گیا ہے چاند نظر نہیں آیا
کیا انکو غزہ کے مظلوم نظر نہیں آرہے۔۔۔ جہاد کا اعلان کرو 🤔💭👀

05/04/2025

صرف 80 لاکھ یہودیو کو 2 ارب سے زائد مسلمان بدعائیں دے رہے ہیں میدان میں نکلنے کی کسی میں ہمت نہیں ہورہی.💔

05/04/2025

غزہ سے جنت الفردوس جانے والی سڑک پر بہت رش ہے😥

ہو سکتا ہے کے ہم سب اس خاموشی کا حصہ ہوں اور قیامت کے دن دوزخ ہمارا مقدر ہو میری سب دوستوں سے گزارش ہے مل کے آواز اٹھائی...
05/04/2025

ہو سکتا ہے کے ہم سب اس خاموشی کا حصہ ہوں اور قیامت کے دن دوزخ ہمارا مقدر ہو میری سب دوستوں سے گزارش ہے مل کے آواز اٹھائیں ہو سکتا قیامت والے دن کچھ بچت ہو جائے
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے۔ بغیر سر کے۔"
پشیمانم پشیمانم پشیماں
یارسول اللّٰه صلى الله عليه وآلہ سلم 🥺

زندگی ہی گزر گئیسب کو خوش کرنے میںجو خوش ہوئے وہ اپنے نہیں تھےاور جو اپنے تھے،وہ کبھی خوش ہی نہ ہوئے۔۔۔
22/01/2025

زندگی ہی گزر گئی
سب کو خوش کرنے میں
جو خوش ہوئے وہ اپنے نہیں تھے
اور جو اپنے تھے،
وہ کبھی خوش ہی نہ ہوئے۔۔۔

Trust yourself always....
18/01/2025

Trust yourself always....

I will do & I can 🙂
18/01/2025

I will do & I can 🙂

16/01/2025

بچے نے کیا دماغ کا استعمال
کامیابی مقصد سے ملتی ہے

16/01/2025

دنیا کی حیران کر دینے والی جگہیں
جنہیں آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

11/01/2025

واہ بھئی کیا ٹول بنایا ہے چائنہ نے۔۔۔۔ کمال

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Sadiqabad:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share