مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والے کو نہیـں..
غلط ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا صحیح ہو کر خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے..!!
25/07/2021
Poetry
23/07/2021
بڑا ہی خاموش سا آنداز ہے... تمہارا....
سمجھ نہیں آتا فدا ہو جاؤں یا فنا ہو جاؤں...
20/07/2021
💔*قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں**💔
💔*دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی*💔
08/06/2021
لوگ دن کاٹتے ہیں
تیرے بعد دنوں نے مجھے کاٹا
💔💔
27/04/2021
Tum b kamal krty hu
27/03/2021
27/03/2021
وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤
27/03/2021
کہو حسینوں سے آجائیں بے حجابانہ
میری نظر سے کسی کو نظر نہیں لگتی 🖤🔥
27/03/2021
2 lifz kagaz kagaz pr utrny sy mahbob.khn.milty hn
13/10/2020
تم مجھے اس طرح پسند ہو😋
جس طرح پولیس والوں کو رشوت😜😅😂🙈😱
19/08/2020
نہ ملنے کی قسم کھا کر بھی
میں نے ہر راہ میں تجھے ڈھونڈا💔
Be the first to know and let us send you an email when Sajid poetry hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.