Naveed Tabassum

Naveed Tabassum This is my official page

24/09/2024

‏تحریک انصاف نے 5 اکتوبر کو مینار پاکستان پر پانچ بجے سے رات دس بجے تک جلسے کے لئے نئی درخواست جمع کروا دی۔

12/08/2024

ماشاءاللّٰه اعتماد ویلفیئر سوسائٹی گلہ کا چھوٹا ننھا سا ممبر بھی روڈ پر کام کر رہا ہے ۔

26/04/2024
26/04/2024

۲۸ سال قبل جس تحریک کی بنیاد انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر رکھی گئی تھی، اسے قربانیاں، فسطائیت، جبر اور قید و بند کی صعوبتیں نظریے سے ایک قدم پیچھے نہ ہٹا سکیں

26/04/2024
Good luck Babar Azam for the World Cup 2023پاکستان زندہ باد 💗💞❤
05/10/2023

Good luck Babar Azam for the World Cup 2023
پاکستان زندہ باد 💗💞❤

12/08/2023

پی ٹی آئی ضلع سدھنوتی والوں سے گزارش ہے کے 15اگست کو پلندری میں امپورٹڈ وزیراعظم آ رہا ہے یہ پی ٹی آئی کا وزیر اعظم نہیں ہے اسلیے کوئی بھی پی ٹی آئی کا کارکن ووٹر سپوٹر اس کے جلسے میں نہ جاۓ تاکہ اس کو اپنی اقات کا پتہ چلے جو خان کا سپائی ہے وہ نہیں جاۓ گا اگر کوئی مفاد پرست جاتا ہے تو جاۓ اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہو گا ۔

Address

Kas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Tabassum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share