Pakistan Defence Command

Pakistan Defence Command Defence News | Counter-Terrorism Updates | Intelligence | National-International Politics | Debates | 5th Generation Warfare - Since 2011 ®

Pakistan Defence Command (PDC) is a Platform of Patriots. No Affiliation with any Government Agency as No Political Agenda. We are 'Social Media Based Defence Forum' and totally based on Volunteers.

09/04/2022

BREAKING | Imran Khan left the PM House.

End of Imran Khan's Regime..  🇵🇰
09/04/2022

End of Imran Khan's Regime..

🇵🇰

09/04/2022

BLACK DAY 🇵🇰

Pakistan has failed to defend itself against the foreign invasion. The 🇺🇸 USA has taken over

09/04/2022

‏حکومتی اراکین واک آؤٹ کر گئے۔۔

09/04/2022

‏اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر مستعفی
ن لیگی رکن ایاز صادق نے کرسی سنبھال لی

09/04/2022

‏سب سے پہلے ہمارے لیے پاکستان ہے۔ سابق سپیکر اسد قیصر

‏اسد قیصر نے لیٹر قومی اسمبلی میں لہرا کر بتا دیا کہ یہ لیٹر میرے چیمبر میں ہے۔۔پارلیمانی لیڈرز اور اپوزیشن لیڈر آجائے ا...
09/04/2022

‏اسد قیصر نے لیٹر قومی اسمبلی میں لہرا کر بتا دیا کہ یہ لیٹر میرے چیمبر میں ہے۔۔

پارلیمانی لیڈرز اور اپوزیشن لیڈر آجائے اور دیکھ لے۔۔

‏بریکنگشاید آخری اجلاس کی صدارت کررہا ہوںحلف کا پابند ہوں۔۔۔ ریاست کا تحفظ کروں۔۔۔ اسد قیصردھمکی آمیز مراسلہ میرے پاس ہے...
09/04/2022

‏بریکنگ
شاید آخری اجلاس کی صدارت کررہا ہوں
حلف کا پابند ہوں۔۔۔ ریاست کا تحفظ کروں۔۔۔ اسد قیصر
دھمکی آمیز مراسلہ میرے پاس ہے کو دیکھنا چاہیے تو دیکھ سکتا ہے، اسدقیصر
ریاست پاکستان کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری ہے، اسدقیصر

‏BREAKINGسپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے عہدوں سے استعفٰی دے دیایہ اپنا اپنا ظرف ہے۔ کسی نے کروڑوں روپے کے عوض ...
09/04/2022

‏BREAKING

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے عہدوں سے استعفٰی دے دیا

یہ اپنا اپنا ظرف ہے۔ کسی نے کروڑوں روپے کے عوض اپنا ضمیر بیچ کر عمران خان اور اپنے ووٹرز کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا

اور کسی نے عمران خان کے ساتھ مل کر ملک کے خلاف سازش بےنقاب کرنے کیلئے عہدے قربان کر دیے

09/04/2022

‏بریکنگ
مبینہ امریکی خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر, اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست 11 اپریل کیلئے مقرر کر دی گئی

09/04/2022

Speaker and Deputy speaker both have resigned

09/04/2022

BIG BREAKING 🚨🚨🚨🚨

‏سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے استعفی دے دیا ہے

Address

5th Floor, Serena Hotel
Kabul
1053

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Defence Command posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Defence Command:

Share