الشیخ قاری محمد مدثر

الشیخ قاری محمد مدثر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الشیخ قاری محمد مدثر, Digital creator, Abu Dhabi.

30/06/2025

#افغانستان #اسلام #قرآن #شهیدان #صلح #خیریه #دعا #عدالت #آزادی #وحدت #ایمان #حجاب #حلال #مهربانی #برادری #صبر #امید #شجاعت #برابری #شکرگزاری #احترام #صدقه #رمضان #امت #توحید

30/06/2025

📖✨ تدریس آنلاین قرآن‌کریم برای هموطنان مقیم در خارج از کشور ✨🌍

🔤 نورانی قاعده | 📖 ناظره و روان‌خوانی | 🎙️ تجوید ساده | 🧠 حفظ هدفمند | 🧕 | 🧑‍🏫 اساتید مجرب | 🎧 فایل‌های کمکی📆 زمان منعطف
🔗 همین حالا ثبت‌نام کنید!

📞 ارتباط با ما: +93749797192

30/06/2025

ملگرو استاذي څنګه ده

📢 نصرت اللّٰہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں!بسم اللہ الرحمٰن الرحیم📖 "خیرکم من تعلم القرآن و علّمہ""تم میں سب س...
27/06/2025

📢 نصرت اللّٰہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں!

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
📖 "خیرکم من تعلم القرآن و علّمہ"
"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔" (صحیح بخاری)

الحمدللہ!
نصرت اللّٰہ فاتح اور ایک باحجاب و باعلم معلمہ کی زیر نگرانی
ایک بااعتماد اور معیاری اسلامی آن لائن قرآن اکیڈمی میں نئے داخلے جاری ہیں۔

🌟 پیش کیے جانے والے کورسز:

✅ ناظرہ قرآن (تجوید کے ساتھ)
✅ حفظِ قرآن (انفرادی توجہ کے ساتھ)
✅ ترجمہ و مختصر تفسیر
✅ دعائیں، سیرت، اور اسلامی اخلاق
✅ بچوں، خواتین، اور مردوں کے لیے الگ الگ کلاسز
✅ مکمل پردے کا اہتمام (خواتین کے لیے)
✅ روزانہ یا ہفتہ وار کلاسز – وقت آپ کی سہولت کے مطابق

💻 کلاسز کہاں ہوں گی؟

آن لائن (Zoom / WhatsApp / Google Meet کے ذریعے)

📞 رابطہ کریں آج ہی:

📱 +93 749 797 192
📧 [email protected]
اللہ کا کلام سیکھنے کا وقت ابھی ہے – دیر نہ کریں!
اپنے بچوں اور خود کو قرآن سے جوڑیں۔
داخلہ محدود مدت کے لیے ہے۔

27/06/2025

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته

🌟 قرآن کی روشنی، زندگی کی خوشحالی! 🌟

الفاتح آنلائن قرآن اکیڈمی
پیش کرتی ہے چھ خصوصی آنلائن قرآنی و تعلیمی کورسز — ہر عمر اور ہر سطح کے لیے موزوں، آسان فہم، اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ۔

📚 کورسز کی تفصیل:

1️⃣ ناظرہ قرآن
📅 مدت: 5 ماہ

2️⃣ تلاوتِ قرآن (خوش الحانی و تجوید)
📅 مدت: 4 ماہ

3️⃣ حفظِ قرآن کریم
📅 مدت: 12 ماہ

4️⃣ قرآن ترجمہ و تفسیر کورس
📅 مدت: 7 ماہ

5️⃣ بنیادی عربی گرامر
📅 مدت: 9 ماہ

6️⃣ لازمی سائنس کورس
📅 مدت: 6 ماہ – دینی و عصری امتزاج

✅ نمایاں خصوصیات:

مرد و خواتین اساتذہ کی زیر نگرانی (طلبہ و طالبات کے لیے علیحدہ کلاسز)

آنلائن کلاسز — گھر بیٹھے قرآن و علم سیکھنے کا سنہری موقع

تجوید، اخلاقیات، اور روحانی تربیت پر خصوصی توجہ

عمر کی حد: 5 سے 55 سال

اخلاقی تربیت، تلفظ کی درستگی، اور سوال و جواب کی سہولت

محدود نشستیں — جلد رجسٹریشن کروائیں!

📖 اساتذہ:
👳‍♂️ قاری نصرت اللّٰہ فاتح (مرد طلبہ کے لیے)
🧕 خاتون معلمہ (خواتین و بچیوں کے لیے)

🏫 ادارہ: الفاتح آنلائن قرآن اکیڈمی
📱 رابطہ نمبر: +93749797192
🌐 آنلائن سیکھنے کا آسان، بابرکت اور مؤثر طریقہ

> جزاکمُ اللہ خیراً و أحسن الجزاء
"قرآن کی طرف ایک قدم، کامیابی کی طرف ہزار قدم!"

25/06/2025

*~خپلي تجـربې مـو راتـه ووایی ••!~*

*زړه چې دچا تنګ شئ باید څه وڪړي ••?*

حکومت کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہماہر تقابل ادیان، مبلغ اسلام، عالم اسلام کی عظیم شخصیت ڈاکٹر ذاکر نائی...
27/09/2024

حکومت کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ
ماہر تقابل ادیان، مبلغ اسلام، عالم اسلام کی عظیم شخصیت
ڈاکٹر ذاکر نائیک (حفظہ اللہ)
📍 جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی میں پہلا تاریخی استقبال اور خصوصی خطاب
📅 تاریخ: 2 اکتوبر 2024
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے
🏛️ مقام: جامعہ بنوریہ عالمیہ، سائٹ کراچی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✍️ خطاب میں شرکت کے لیے:
اپنا این آئی سی نمبر اور رہائشی علاقے کا نام لکھ کر بھیجیں۔
📱 رجسٹریشن کے لیے وٹس ایپ نمبر: [03262331150].............

Government's Special Invitation for Pakistan's First Official Visit
Renowned Interfaith Scholar, Islamic Preacher, and Eminent Personality of the Muslim World, Dr. Zakir Naik (Hafizahullah)

📍 Historic Reception and Special Address at Jamia Binoria Al-Almia, Karachi

📅 Date: October 2, 2024
🕒 Time: 3:00 PM
🏛️ Location: Jamia Binoria Aalmia, SITE Karachi
.......





💻

03/09/2024

ثواب کے نیت کے ساتھ شیر کریں
Share it..

21/08/2023

بس نیک اولاد کی یہی فایدے ہوتے ہیں۔

ایک نوجوان عالم دین کا اپنے باپ کی قبر پر درد بھرے دعا 😭😭😭

15/08/2023

دال روٹی کھلائوں تجھے مدرسے کے کنارے. 😅😂

یااللہ ہم سب کو  بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲 اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زی...
10/08/2023

یااللہ ہم سب کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین ☝️🤲

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ ❤😍

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الشیخ قاری محمد مدثر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share