
09/09/2025
ان میں سے آپ کو ایک بھی پشتون یا بلوچی نظر آئے تو بل کس طرح پھر معدنیات والا پاس ہوا جس طرح انہوں نے پشتون اور بلوچ قوم کو اعتماد میں نہیں لیا اور نظرانداز کیا اس طرح جب خیبر پختون خوا کے پہاڑوں میں امریکی اور اس کے کارندے نظر آئے گولی سے اُڑانہ چاہئیے بلوچوں کی طرح کیا ہم اس ملک کے باشندے نہیں امن ہے ہی نہیں اور وسائل لوٹے جارہے ہیں ۔ ایمل ولی خان اے این پی