Fayaz Jani Official

Fayaz Jani Official “Every day is Ashura and every land is Karbala” – Living my life with the spirit of Karbala 🙏✨

04/08/2025

غيرتي جوان شہید سید مظہر اور شہید علی وارث دونوں جنازے پہلوان گوٹھ کراچی امام بارگاہ پہنچا دیے گئے لبیک یا حسین ع 🚩😢

04/08/2025

کراچی نعروں سے گونج اٹھا۔ تازہ ترین صورتحال

کراچی: پہلوان گوٹھ میں تکفیریوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سید مظہر عباس نامی نوجوان شہید جسکا تعلق پاراچنار زیڑان سے ہے
04/08/2025

کراچی: پہلوان گوٹھ میں تکفیریوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سید مظہر عباس نامی نوجوان شہید جسکا تعلق پاراچنار زیڑان سے ہے

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّاۤ اِلَيۡهِ رَاجِعُوۡنَؕ ۔ نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ علامہ یوسف حسین کاشف...
04/08/2025

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّاۤ اِلَيۡهِ رَاجِعُوۡنَؕ ۔ نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ علامہ یوسف حسین کاشفی، طویل علالت کے بعد سی ایم ایچ راولپنڈی میں انتقال کر گئے ہیں۔
علامہ مرحوم کا جسدِ خاکی سی ایم ایچ راولپنڈی سے اسلام آباد کے سیکٹر9-6 میں واقع امام بارگاہ منتقل کیا جا رہا ہے، جہاں تجہیز و تکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح کے تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

مرحلہ دوم: تدفین (آبائی علاقہ، ضلع کرم، گاؤں کراخیلہ)
علامہ یوسف حسین کاشفی مرحوم کا جسدِ خاکی اسلام آباد امام بارگاہ سے آبائی علاقے ضلع کرم، گاؤں کراخیلہ کے لیے صبح روانہ کیا جائے گا۔ گاؤں کراخیلہ میں صحرا کلی امام بارگاہ میں مجلس عزاء منعقد ہوگی اور نمازِ جنازہ کے بعد جلوس جنازہ تدفین کے لیے آبائی قبرستان کی طرف روانہ کیا جائے گا۔

مرحوم علامہ یوسف حسین کاشفی اپر کرم پیواڑ سے لے کر لوئر کرم سمیر اور علیزئی تک تقریباً ہر گاؤں اور ہر امام بارگاہ میں مجالس عزاء پڑھ چکے ہیں، اور ہنگو و کوہاٹ سے لے کر علیزئی خادیزئی تک ان کا حلقہ احباب وسیع تھا۔ ہمیں امید ہے کہ مرحوم کے جلوسِ جنازہ میں ضلع کرم پیواڑ سے علیزئی اور ہنگو و کوہاٹ تک تمام دوست احباب شرکت فرمائیں گے۔

01/08/2025

سلام اِن قدموں پر جو گرمی کی شدت میں روضۂ ابا عبداللہؐ کی طرف بڑھ رہے ہیں🙏🏻♥️
بصرہ میں 55 ڈگری ٹمپریچر پر بھی زائرین سفرِ عشق جاری رکھے ہوۓ ہیں❤️‍🩹

31/07/2025

اگر حکومتِ پاکستان دنیا کے مختلف کرکٹ ٹیموں کےلیے سکیورٹی فراہم کر سکتی ہے تو اربعین جانے والے زائرین کےلیے کیوں نہیں❓️تمہارا کام ہے سیکورٹی فراہم کرنا، روڈ بند کرنا نہیں

30/07/2025

🔰 کراچی سے ریمدان بارڈر تک مارچ کا اعلان

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا،‏محسن نقوی کے اربعین سے روکنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، ‏تمام زائرین قافلوں کے ہمراہ کراچی پہنچیں ،‏مذہبی و انسانی حقوق پر کوئی پابندی قبول نہیں کریں گے۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان
ؑ

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک  زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیات...
30/07/2025

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا

تمام عاشقانِ امام حسین علیہ السلام سے اپیل ہے کہ کربلائی قافلوں کے ہمراہ “کراچی سے ریمدان بارڈر” کی جانب عظیم مارچ کے لیے خود کو تیار کریں۔

یہ وقت لبیک یا حسینؑ کہنے کا ہے،
یہ وقت ظلم کے مقابل قیام کا ہے،
یہ وقت زائرین کے حقوق کے تحفظ کا ہے۔
ؑ

29/07/2025

🚨 ملک گیر احتجاج
چہلم امام حسینؑ پہ جانے والے زائرین کیلئے زمینی راستوں پر حکومتی پابندی کے فیصلے کے خلاف احتجاج

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا اعلان
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان

29/07/2025
28/07/2025

کوئٹہ دھرنا جاری۔۔۔
اربعین زائرین پہ بائے روڈ پابندی کسی صورت قبول نہیں۔۔۔۔

28/07/2025

حسینیوں نا اُمید نہیں ہونا، انشاءاللہ اربعین کو کربلا معلی کو با خفاظت جاو گے۔۔۔

Adresse

Haid
4053

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Fayaz Jani Official erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen

Kategorie