30/10/2025
لاہور میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ نائٹ میں
#ہزارہ قوم کے باصلاحیت باکسر نے
اپنا پہلا پروفیشنل باکسنگ میچ شاندار انداز میں جیت لیا
اور اپنے حریف کو ناک آؤٹ کر کے سب کے دل جیت لیے!
ہم شیر علی ہزارہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ اسی جذبے اور عزم کے ساتھ قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔
شیر علی ہزارہ قوم کا فخر، نوجوانوں کا حوصلہ