Dr. Nabeel Durrani

Dr. Nabeel Durrani Ask me about life in Australia | For Business enquiries and promotions, please reach out on [email protected]
(510)

14/09/2025

Sirf promotion Kay liye apni biwi ki izaat ka janaza Nikal dena

زندگی کا سب سے بڑا مقصد صرف اپنی کامیابی نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ کامیاب ہونے کے بعد اصل خوشی ا...
14/09/2025

زندگی کا سب سے بڑا مقصد صرف اپنی کامیابی نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ کامیاب ہونے کے بعد اصل خوشی اس وقت ملتی ہے جب آپ اپنی کمیونٹی کو واپس کچھ دیتے ہیں۔

اسی سوچ کے ساتھ میں نے یہ عزم کیا ہے کہ ہر دو ہفتے بعد برسبین میں رہنے والے طلبہ اور مشکل حالات سے گزرنے والے پاکستانی بھائیوں سے ملاقات کروں، ان کی بات سنوں، رہنمائی دوں اور ان کے مسائل سمجھنے کی کوشش کروں۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کئی لوگ وعدہ کرتے ہیں مگر کوئی نہیں آتا، اور میں اکیلا انتظار کرتا رہتا ہوں۔ یہ لمحہ یقیناً مایوس کن ہوتا ہے، لیکن میں جانتا ہوں کہ اگر ایک بھی شخص آجائے اور میں اس کی مدد کر سکوں، تو میرا مقصد پورا ہو جاتا ہے۔

آج بھی تین لوگوں نے آنے کا وعدہ کیا مگر صرف ایک بھائی تشریف لائے۔ لیکن میرا دل مطمئن ہے کہ میں ان کی بات سن سکا اور انہیں رہنمائی دے سکا۔ یہ سفر صرف حوصلے اور مستقل مزاجی کا ہے۔ اگر ہم ایک ایک شخص کی بھی زندگی بدل دیں، تو یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔

✨ کامیابی صرف اپنے لیے نہیں، بلکہ دوسروں کے لیے امید اور سہارا بننے کا نام ہے۔

#حوصلہ #کامیابی

13/09/2025

Australia main ek mazdoor ki Zindagi

13/09/2025

آج میں آپ کو اس آفیسر کا نام لازمی بتاؤ گا جو آپ کا پیسہ لے کر باگا ہے۔

لوگ میری ویڈیوز سے کچھ سیکھتے ہیں، اسی لیے میں ویڈیوز بناتا ہوں- مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏🙏
12/09/2025

لوگ میری ویڈیوز سے کچھ سیکھتے ہیں، اسی لیے میں ویڈیوز بناتا ہوں- مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🙏🙏

12/09/2025

Apne Shouq ko waqt par puura karna kitna zaroori hai

Alhamdulillah! Ford Raptor
12/09/2025

Alhamdulillah! Ford Raptor

11/09/2025

اٹھارویں گریڈ کا افسر اور غلط قدم

آسٹریلیا میں اس طرح کی گاڑی آپ صرف ایک سال میں لیں سکتے ہیں اگر آپ پیسے بچانے والے ہیں اور یہاں پر اگر کوئی بندہ سب سے ک...
11/09/2025

آسٹریلیا میں اس طرح کی گاڑی آپ صرف ایک سال میں لیں سکتے ہیں اگر آپ پیسے بچانے والے ہیں اور یہاں پر اگر کوئی بندہ سب سے کم درجے والی نوکری بھی کرتا ہے تو وہ بھی یہ گاڑی آرام سے دو سال کے اندر لیں سکتا ہے کیونکہ یہاں پر اچھی تنخواہیں ملتی ہیں اور لوگ پر سکون زندگی گزارتے ہیں پاکستان میں یہ گاڑی ایک بندہ کتنے عرصے میں لیں سکتا ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں۔

10/09/2025

Mere dost ne meri baat nahi maani

10/09/2025

نیپال کے نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور اپنی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ کیا پاکستان میں بھی ایسا ہو سکتا ہے؟ آپ کا کیا خیال ہے

دنیا کا سب سے ناکام باپ کون وہ نہیں جو غریب تھا اور غریب ہی رہاساری زندگی اپنے بچے کواچھا کھانا ، اچھی تعلیماور اچھے کپڑ...
10/09/2025

دنیا کا سب سے ناکام باپ کون
وہ نہیں جو غریب تھا اور غریب ہی رہا
ساری زندگی اپنے بچے کو
اچھا کھانا ، اچھی تعلیم
اور اچھے کپڑے نا دے سکا
ہرگز وہ نہیں جو مرتے وقت اپنے بچے کو
کرایہ کا مکان دے کر گیا
ہرگز وہ نہیں جو جاتے ہوئے اپنے بچے کو
غریبی دے گیا
بلکہ وہ ہے
جس نے اپنے بچے کو بہتر زندگی دینے کے لئے
اپنی آخرت بھی خراب کی اور جاتے ہوئے
اِس کی بھی کر گیا
اپنے غریب باپ کی قدر کیجئے
اُس کے آخری وقت کو
اپنے اِحساس سے امیر کر دیجئے۔

Address

Brisbane, QLD
4000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Nabeel Durrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Nabeel Durrani:

Share