Pakwatan Radio Canberra

Pakwatan Radio Canberra A radio channel based in Australia, with the aim of promoting Pakistani culture, music, sports, and the Urdu Language. Mainly aimed at Overseas Pakistanis

پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے بیرون ممالک سے بجھوایا جانے والا سامان،قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سامان کی ...
01/09/2022

پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے بیرون ممالک سے بجھوایا جانے والا سامان،قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سامان کی کلیرنس کے لیے فوکل پرسن کا تقرر کر دیا

31/08/2022

اُستاد رفاقت علی خان آسٹریلیا پہنچتے ہی اپنے پر ستاروں کے نام خصوصی پیغام

اُستاد رفاقت علی خاں آج صبح  سڈنی پہنچ گۓ ان کا پہلا شو سڈنی میں 3 ستمبر بروز ہفتہ کو ہو گا جبکہ وہ 4ستمبر بروز اتوار پا...
31/08/2022

اُستاد رفاقت علی خاں آج صبح سڈنی پہنچ گۓ ان کا پہلا شو سڈنی میں 3 ستمبر بروز ہفتہ کو ہو گا جبکہ وہ 4ستمبر بروز اتوار پاک وطن ریڈیو کینبرا کے مہمان ہوں گے اور بیلکونن کمیونٹی تھیٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ، شو کے دوران ایدھی آسٹریلیا سیلاب زدگان کے لیے فنڈز اکٹھا کریں گے

آسٹریلیا نے پاکستان میں آنے والے تباہ کُن سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے فوری طور پر 20 لاکھ ڈالر کی امداد د...
30/08/2022

آسٹریلیا نے پاکستان میں آنے والے تباہ کُن سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے فوری طور پر 20 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے، وزیر خارجہ پینی وانگ نے بتایا کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متعدد انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے جبکہ مکانات تباہ ہوۓ ہیں لوگ بے سروسامانی کے عالم میں کھلے آسمان تلے زندگی گُزارنے پر مجبور ہیں جبکہ خوراک کی قلت کا بھی سامنا ہےاور اس ہم انسانی المیہ پر پاکستان کے ساتھ ہیں حکومت آسٹریلیا فوری طور پر دو ملین ڈالر امداد دے رہی ہے

29/08/2022

سیلاب متاثرین کو امداد جس ذریعے سے بھی دیں اس میں چنے، بسکٹ اور خشک دودھ شامل ضرور کریں

پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وزیر اعظم شہباز شریف سے خصوصی ملاقات، دو طرفہ باہمی امور اور تجار...
22/08/2022

پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وزیر اعظم شہباز شریف سے خصوصی ملاقات، دو طرفہ باہمی امور اور تجارت پر بات چیت

کلاسیکل گلوکارہ” نیرہ نور” مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی ، ان کی عمر 71برس تھی ، ان کا مشہور گیت “تیرا سایہ  جہاں بھی...
21/08/2022

کلاسیکل گلوکارہ” نیرہ نور” مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی ، ان کی عمر 71برس تھی ، ان کا مشہور گیت “تیرا سایہ جہاں بھی ہو سجنا” اور ملی نغمہ “ وطن کی مٹی گواہ رہنا” ان کو امر کر گیا ، 2006 میں ان تمغہ براۓ حسن کارگردگی سے نوازا گیا، فلم گھرانہ اور آئینہ کے گیت آج بھی زبان زد عام ہیں

پاکستان کے پچھتر ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75روپے مالیت کا کرنسی نوٹ جاری کر دیا ، نوٹ اگلے ماہ سے دستیاب ہ...
15/08/2022

پاکستان کے پچھتر ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75روپے مالیت کا کرنسی نوٹ جاری کر دیا ، نوٹ اگلے ماہ سے دستیاب ہو گا

آسٹریلیا میں پاکستانی طالب علموں کے داخلے کے مسائل کے حل کے لیے آسڑیلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی لاہورمیں آسٹریلین یونیور...
06/08/2022

آسٹریلیا میں پاکستانی طالب علموں کے داخلے کے مسائل کے حل کے لیے آسڑیلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی لاہورمیں آسٹریلین یونیورسٹیز کے کنٹری ہیڈز سے خصوصی ملاقات

بلوچستان حادثہ میں شہادت پانے والوں کی عظمت کو پاک وطن ریڈیو کا خراج عقیدت
02/08/2022

بلوچستان حادثہ میں شہادت پانے والوں کی عظمت کو پاک وطن ریڈیو کا خراج عقیدت

Address

27 Mulley Street Weston Creek
Canberra, ACT

Telephone

+61450438582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakwatan Radio Canberra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category