KPD NEWS.

KPD NEWS. This page is to raise voice of people and for the solution to the social issues

15/06/2025
12/06/2025
11/06/2025
04/06/2025
30/05/2025
30/05/2025
30/05/2025

نہر میں نہاتے ہوئے ایک لڑکا ڈوب گیا

*شیخوپورو* واقعہ خان پور نہر میں پیش آیا ۔ *ریسکیو*

کالر کے مطابق نہر میں نہاتے ہوئے ایک لڑکا ڈوب گیا ۔ریسکیو

کال موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں کا فورآ ریسپانس۔
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے نوجوان لڑکے کی تلاش شروع کردی.
ڈوبنے والے لڑکے کی شناخت 22 سالہ شعیب ولد سرور سے ہوئی۔ *ریسکیو*

17/05/2025

ناقص سڑک کی تعمیر کی شکایات کے حوالہ سے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ کوٹ پنڈی داس تا قلعہ ستارشاہ روڈ کا ہنگامی دورہ،ٹھیکیدار کے خلاف سخت کارروائی
اسکے علاوہ ڈپٹی کمشنر نے کوٹ پنڈی داس میں دیگر ترقیاتی کاموں خصوصاً سپورٹس کمپلیکس اور بنیادی مرکز صحت BHU کا بھی دورہ کیا نیز قلعہ ستارشاہ ناجائز تجاوزات کا بھی جائزہ لیا

17/05/2025

قلعہ ستارشاہ روڈ کے بعد اب کوٹ پنڈی داس انٹرچینج پر قلعہ ستارشاہ کا بورڈ آویزاں

17/05/2025

ضلع شیخوپورہ میں قتل و غارت،چوری،ڈکیتی،راہزنی اور منشیات کی خرید و فرخت کا بازار سرگرم ہے۔
پچھلے 2 ماہ میں 50 سے زائد افراد قتل ہوچکے ہیں جن میں دوہرے اور معصوم بچی کے قتل کا واقع بھی شامل ہے۔ضلعی پولیس شہر اور گردونواح میں امن عامہ اور انسانی جان کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔انسانی جان کی کوئی قدر و قیمت نہیں رہی۔اسی طرح چوری،ڈکیتی،راہزنی کے واقعات کے ساتھ منشیات کی خرید و فروخت بھی عام ہے۔
اس صورتحال میں پولیس اور حفاظتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے؟
حکومت ضلع شیخوپورہ میں جرائم کی روک تھام کیلئے ایماندار،نڈر اور بہادر پولیس آفیسر احمد محی الدین کو تعینات کرے تاکہ یہ ضلع امن و امان اور خوشحالی کا گہوارہ بن سکے۔

Address

288 Taren Point Road
Caringbah, NSW
2229

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPD NEWS. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPD NEWS.:

Share