AJK Vibes

AJK Vibes فخرے پونچھ آزادکشمیر
Memer | Writer😎
Dil Dil | Kashmir❣️
❣️🇦🇪 روحي فداء للإمارات
(3)

21/06/2026

میرے لئیے اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو گئ کہ میری قوم میں شعور ہے باہمت ہے اور ہر طوفان سے ٹکرانے کی صلاحیت رکھتی ہے💪✌️

21/06/2026

کشمیریو آپ بس گھبرانہ نہیں باقی شغل میلا ہمارے زمے۔
باجوے نی وی ویڈیو بناساں شوبازے نی وی بناساں بس تسیں خوش رہنا💪

21/06/2026

تم جو مرضی بیان دلواؤ ۔ ہمیں پتا ہے ساڈا بندہ مجبور تھا ورنہ ایسا بیان آتا💪

21/06/2026

اپڈیٹ
راولاکوٹ اس وقت تک امن ہے

عبدلقیوم خان جب 1974 میں صدر آزاد کشمیر تھے تو شیخ عبدالله کو خط لکھنے پر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ان پر غداری کا مقدمہ در...
21/06/2026

عبدلقیوم خان جب 1974 میں صدر آزاد کشمیر تھے تو شیخ عبدالله کو خط لکھنے پر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے ان پر غداری کا مقدمہ درج کیا جو 15 مہینے پلندری جیل میں قید رہا جس کے بعد اس کے اپنے سگے چھوٹے بھائی نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حلفاً کہا کے عبدلقیوم خان راہ کا ایجینٹ جبکہ اس کا بیٹا مڑدار عتیق صوویت یونین اور ریشیا کا ایجنٹ ہے واہ اوئے نمک حرامو تم ہمارے لوگوں کو پھانسی دینے کی باتیں کرو گے

21/06/2026

یہ خاموش سڑکیں اور بند بازار گواہ ہیں کہ ایک با شعور قوم اپنے حقوق کی جدوجہد سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں ✌️💪

20/06/2026

کور کمیٹی ممبر راجہ امجد خان کی اصل ویڈیو ہمارے پاس ہے
جس نے دیکھنی ہے YES
کرو✌️💪😝

20/06/2026

اوورسیر اور ماسیر ،مرشد ،ماسیرنیاں ،مالیر ،لالے اور تمام مخب وطن کشمیری اور غیرت مند پاکستانی بھائی حاضری لگائیں✌️

20/06/2026

اَپُن جھکے گا نہیں سالو✌️💪

یہ دونوں بھی سردار تھنویر الیاس کے ٹیڑھے منہ کو پیارے ہو گئے ہیں
20/06/2026

یہ دونوں بھی سردار تھنویر الیاس کے ٹیڑھے منہ کو پیارے ہو گئے ہیں

Address

Asia
Coolaroo, VIC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJK Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AJK Vibes:

Share