On Point

On Point Fair

25/11/2024

پی ٹی آئی کارکنوں نے کٹی پہاڑی فتخ کر لی نعرہ تکبیر کے نعروں کی گونج براہِ راست صورتحال

06/10/2024

وفات پانے والے اہلکار حمید شاہ کے بیٹے کی ویڈیو نے IG اسلام آباد کی ساری اداکاری پر پانی پھیر دیا..... خود سنو

06/10/2024

جاں بحق پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ڈی چوک میں ادا، محسن نقوی، گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سمیت دیگر افسران کی شرکت

06/10/2024

ڈی چوک کے تازہ مناظر، تحریک انصاف کے کارکن پرجوش اور نعرے بازی

05/10/2024

خیبرپختونخوا ہاؤس کا محاصرہ کیا گیا اندر توڑ پھوڑ کی گئ، اس سے صوبے کی عزت پر حرف آیا، وزیر اعلیٰ ریاست کا حصہ ہے، عمر ایوب خان

05/10/2024

علی امین خان کو یرغمال بنایا گیا ہے، ان کا فوری سامنے آنا ضروری ہے، علی امین خان صرف علی امین خان نہیں ہے وہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ ہے، تیمور سلیم جھگڑا

05/10/2024

ہمارے چیف منسٹر کو اغوا کیا گیا ہے، یہ پورے صوبے کی بے عزتی ہے، ہم نے پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلایا ہے اور جرگے بلائیں گے، ہم ان حالات کا مقابلہ کریں گے، اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسد قیصر

05/10/2024

ڈی چوک کے قریب پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد موجود

05/10/2024

اسلام آباد میں بارش سے شیلنگ کا دھواں ختم، عوام مزید آگئی، پولیس کو پھر سے پیچھے ڈھکیل دیا۔

05/10/2024

شدید بارش، پولیس پیچھے ہٹ گئی کارکنان ڈی چوک پہنچ گئے

05/10/2024

ڈی چوک کی جانب سے نقاب پوش پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب جاتے ہوئے









05/10/2024

وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری خیبرپختونخوا ہاوس میں داخل ہوگئی

Address

7 Watson Esplanade
Gold Coast, QLD
4217

Telephone

+923337624520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when On Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to On Point:

Share

Category