Karachi Province

Karachi Province This page is specially for updates

14/07/2023
2 بچوں کا باپ, 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی, بوڑھے ماں باپ کا سہارا 26 سالہ احسان اللہ, شام کو فیکٹری میں مزدوری کرکے گھر لوٹ...
14/07/2023

2 بچوں کا باپ, 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی, بوڑھے ماں باپ کا سہارا 26 سالہ احسان اللہ, شام کو فیکٹری میں مزدوری کرکے گھر لوٹا تھا کھانا کھا کر گھر کے باہر دوستوں کے ساتھ جاکر بیٹھا تاکہ دن بھر کی تھکاوٹ دور کرسکے لیکن کیا معلوم تھا کہ اپنی ہی گلی و دہلیز پر بے رحم ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوجائگا پندرہ بیس ہزار والا موبائل تو چھین گئے لیکن 26 سال لگا کر جس بوڑھے باپ نےاپنے اور بیٹیوں کا سہارا جو تیار کیا تھا وہ ایک ہی لمحہ میں چھین گئے, پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

کراچی گلستان جوہر میں مقامی لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا حسنین بلتی ہزار گوٹھ سے گرفتار۔ حسنین بلتی کا تعلق ب...
12/07/2023

کراچی گلستان جوہر میں مقامی لڑکی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والا حسنین بلتی ہزار گوٹھ سے گرفتار۔ حسنین بلتی کا تعلق بلتستان سے ہے یہ شخص روزگار کیلئے کراچی آیا تھا۔ اگر زیادہ شرح تعلیم والے علاقوں میں کے بجائے کراچی کے گوٹھوں میں آپریشن کیا جائے تو نوے فیصد جرائم ویسے ہی ختم ہو جائیں گے۔ بدقسمتی سے حالیہ حلقہ بندیوں میں سب سے زیادہ یونین کونسل انہیں گوٹھوں کو دی گئیں ہیں جہاں شرح تعلیم اور ٹیکس ادائیگی کی شرح سب سے کم ہے۔ یعنی شہر کے مستقبل کا فیصلہ یہ جاہل چور اچکے منشیات فروش ڈاکو لٹیرے کرتے ہیں 🙏🙏

Ye larka monday raat sa lapata ha akhri bar ayesha manzil par dekha gaya tha  NED university ka student ha (civil engine...
12/07/2023

Ye larka monday raat sa lapata ha akhri bar ayesha manzil par dekha gaya tha NED university ka student ha (civil engineering) kisi ko khabar mily tu is number par rabta kary
03249503997
03033470351

09/07/2023

*تمام اساتذہ سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو اپنے اسکول کے طلباء کے واٹس ایپ گروپ میں بھیجیں تاکہ والدین بچوں کے روزانہ اسکول جانے کی اہمیت کو سمجھ سکیں* 👌

بےوقوف آدمی! پہلے سستی بجلی تو دے کہ لیپ ٹاپ چارج کرسکیں! ‎
09/07/2023

بےوقوف آدمی! پہلے سستی بجلی تو دے کہ لیپ ٹاپ چارج کرسکیں!

*کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا*کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے ...
09/07/2023

*کراچی: لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا*

کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس نے ملزم کا خاکہ تیار کرالیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاکہ سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے سے متعلق 300 لوگوں سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔

نوکری ملے نہ ملے ہمارابپیٹ بھریںحرام کی کمائی کے مختلف ذریعے.آئی بی اے کی طرف سے سندھ کے بےروزگار نوجوانوں کو لوٹنے کا ن...
09/07/2023

نوکری ملے نہ ملے
ہمارابپیٹ بھریں
حرام کی کمائی کے مختلف ذریعے.
آئی بی اے کی طرف سے سندھ کے بےروزگار نوجوانوں کو لوٹنے کا نئا طریقا.
5 سے 15 اسکیل گریجویشن ٹیسٹ کے پاس امیدوار 350 روپے دیکر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں.
کل 78000 ہزار پاس امیدوار ہیں 78 ہزار کو 350 سے ضرب کریں تو 27300000 بنتے ہیں.
یہ مکمل طور پر نوجوانوں کے ساتھ زیادتی ہے.
ہمارے گزارش ہے کہ اس بات کا مکمل نوٹس لیا جائے.

08/07/2023

یہ وڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا
شیئر بھی کردینا تاکہ پتہ چل سکے ہم اس حال کیوں پہنچے

پی پی پی سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی پوتی مہران چانڈیو کی بیٹی گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر انتقال کر گئیں 😢
08/07/2023

پی پی پی سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی پوتی مہران چانڈیو کی بیٹی گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر انتقال کر گئیں 😢

07/07/2023

گزشتہ رات اعظم بستی نالا پار ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ۔ ریاستی اداروں نے عوام کو کرمنلز کے آگے لاوارث چھوڑ دیا ۔

Address

Grovedale, VIC

Telephone

+61466940246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Province posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category