18/06/2026
Alerts 🚨 please 🙏
میرے نام پر ایک ٹک ٹوک اور ایک واٹسپ نمبر بنایا گیا ہے جو کے 🇴🇲 omani نمبر ہے لوگوں کو پہلے ٹک ٹوک پر میسج کرتا ہے پھر بعد میں واٹسپ نمبر مانگتا ہے اور کہتا ہے کہ میں UK 🇬🇧 گیا ہوں پیسے چاہے یا اکاؤنٹ دو پلیز کسی خو بھی میسج آیا تو reply مت دینا میرے UK 🇬🇧 اکاؤنٹ کا تقریباً 15 ہزار فالورز ہے یہ فیک ہے 🙏🙏