25/08/2026
جامہ مسجدسپین مدرسہ محمد نور زیڑسار مکین
الحمدللہ ہمارے گاؤں *زیڑسار مکین* میں "اسلامی مدرسہ" کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
اللہ کے فضل سے عمارت کا بڑا حصہ مکمل ہو چکا ہے۔
*ابھی درج ذیل کام باقی ہیں:*
- چھت کا کام
- کھڑکیاں اور دروازے لگانا
- فرش اور بجلی کا کام
ان کاموں کو مکمل کرنے کے لیے ہمیں آپ احباب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
*آپ اس طرح مدد کر سکتے ہیں:*
1. *مالی چندہ*: نقد رقم کی صورت میں
2. *سامان کی صورت میں*: دروازے، کھڑکیاں، پنکھے، قالین وغیرہ
3. *اس پوسٹ کو شیئر* کر کے
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: "جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا"
جو بھائی/بہن چندہ دینا چاہے وہ رابطہ کرے:
*رابطہ نمبر: [03012366862]*
*ایزی پیسہ: [03409891128]*
اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات کو قبول فرمائے اور اسے صدقہ جاریہ بنائے۔ ج