Sargodha Community

Sargodha Community SARGODHA CITY (CONNECT SARGODHA)
🇵🇰 VIDEOS CREATOR ENTERTAINMENT

Sargodha (سرگودھا‎) is a city and capital of Sargodha Division located in Punjab province, Pakistan. It is Pakistan's 12th largest city by population and one of the fastest growing cities of the country.Sargodha is also known as City of Eagles

04/09/2025

سرگودہا خوشاب میانوالی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں🛑 زلزلے کے شدید جھٹکے
کیا آپ کو بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں؟

03/09/2025

سیلاب الرٹ
دریائے چناب میں ساڑھے پانچ لاکھ کیوسک کا ریلا آج رات 11 بجے کے قریب سرگودھا میں داخل ہونے کا امکان

03/09/2025

اسامہ غیاث میلہ نے طالب والا کو دریا برد ہونے سے بچانے کیلئے 12 لاکھ جبکہ منیب سلطان چیمہ نے 5 لاکھ ڈونیٹ کردیے۔ گڈ ورک

01/09/2025

‏اسلام آباد میں موسلا دھار بارش

31/08/2025

سرگودھا میں ناقص چارہ کھانے سے 12 بھینسیں اور گائے مر گئیں
ناقص چارہ کھانے والے 8 مویشیوں کی حالت بہت خراب ہے
محکمہ لائیو سٹاک

30/08/2025

اللّہ رحم کرے لاہور میں ایک طرف شدید سیلاب اوپر سے طوفانی بارش ہو رہی ہے 🌧️

29/08/2025

سرگودھا ڈویژن میں مون سون بارشوں کا آٹھواں سلسلہ آج رات کو آنے کی توقع ہے۔آج دیر رات سے کل صبح کے دوران سرگودھا ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ہے۔کچھ علاقوں کو چونا بھی لگ سکتا ہے۔اللہ پاک سے دعا کہ یہ سیلاب کا خطرہ جلد از جلد ختم ہو اور رحمت والی بارشیں ہوں۔آمین

29/08/2025

جس گھر کا بھی سیلاب سے نقصان ہوا ہے ہم ایک ایک گھر کا ازالہ کریں گے.
پارک ویو انتظامیہ کا اعلان

29/08/2025

🚨موٹروے M2 کو بچانے کیلئے سپل ویز کھول دیئے گئے جسکی وجہ سے پانی تیزی سے پنڈی بھٹیاں کی جانب بڑھ رہا ہے🚨

27/08/2025

🚨بریکنگ نیوز🚨

دریائے چناب پر ہیڈ قادرآباد ٹوٹنے کا خطرہ ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کا الرٹ جاری کردیا۔ حافظ آباد اور چنیوٹ شدید متاثر ہوں گے

27/08/2025

بھارت کا پاکستان سے چوتھی بار رابطہ ، پاکستان میں سیلابی صورتحال

26/08/2025

🚨🚨🚨
سیلابی صورتحال ، پنجاب حکومت نے قصور ، سیالکوٹ اور نارووال میں فوج طلب کرلی

Address

Avebury Place
Melbourne, VIC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share