Sabee Kazmi

Sabee Kazmi Sharing insightful ideas, valuable information, and educational content. This is the official and authentic page of Sabee Kazmi.
(1)

19/08/2025
19/08/2025

▪علیمہ خان پھر ملاقات کے لئے اڈیالہ لے باہر ڈٹ گئیں۔۔۔ دھرنا جاری، اہم وکیل کی خان سے ملاقات خان کا اگلا لائحہ عمل پریس کانفرنس میں
▪ٹرمپ باڈی گارڈ نے فیلڈ مارشل کی ملاقات امریکی صدر سے کیسے کروائی۔۔۔؟ ایک ملاقات پر پاکستانیوں کے لاکھوں ڈالر کیوں لگے
▪زلمے خلیل زاد کا دعویٰ۔۔ اسلام آباد ISI کی زیر صدارت افغانستان بھگوڑے رہنماوں کی میٹنگ۔۔۔؟
▪ایک اور گورنر نے اسٹیبلشمنٹ کی دھاندلی کا راز کھول دیا۔۔۔۔
▪قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے بھی تین ماہ حراست کا کالا قانون پاس۔۔۔۔
▪جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ۔۔۔ کراچی صرف 70ملی لیٹر پارش سے ڈوب گیا۔۔۔ پیپلزپارٹی کی 18سالہ حکومت کی کارکردگی
▪اسلام آباد مسجد کا معاملہ۔۔۔ حکومت نے غلطی تحریری طور پر مان لی۔۔ چار ماہ میں مسجد تعمیر۔۔۔
▪کرپشن میں سرکار کے بعد موبائلز کمپنیوں کا عوام کو نچوڑنے کا انکشاف اربوں روپے صارفین سے وصول۔۔۔
▪روس یوکرین معاملہ۔ ٹرمپ کی پیوٹن کو ٹیلی فون کال۔ پیوٹن کا ماسکو میں ملاقات کا آپشن

جس کا داؤ لگ رہا ہے وہ اس قوم کو لوٹ رہا ہے۔
19/08/2025

جس کا داؤ لگ رہا ہے وہ اس قوم کو لوٹ رہا ہے۔

19/08/2025

▪خان ملاقاتوں کا دن اڈیالہ سیکیورٹی سخت۔۔ باغی کا راستہ روک دیا گیا گاڑی کا گھیراؤ۔۔ خان سے وکیل کا 500 وکالت نامے سائن کروانے کا انکشاف۔ نیا ورلڈ ریکارڈ
▪فیلڈ مارشل کا 130ارب ڈالر قرضہ اتارنے کا دعویٰ۔۔ امریکا چین میں دوستی کروانے میں کرادار ادا کرنے کے خواب۔۔۔
▪خان ضمانتوں کا کیس سپریم کورٹ مختصر سماعت کے بعد کل تک ملتوی۔۔۔ سپریم کورٹ میں خان رہائی کے نعرے لگ گئے
▪علیمہ خان کی معافی کے سوال پر اسٹیبلشمنٹ کو چیلنج۔۔ بادشاہ سلامت کو اوقات دیکھا دی۔۔۔
▪27ترمیم میں بحث تیز۔۔ حکومت اسٹیبلشمنٹ میں اختلافات کے بعد۔۔۔اسٹیبلشمنٹ کا جواب نورا کشتی کا اگلا راؤنڈ شروع
▪گورنر سندھ کا بھی سوفٹ وئیر اپڈیٹ۔۔ نٹ بولٹ بھی ٹائیٹ۔۔۔
▪نعرے لگانا دہشت گردی ٹھہرا۔۔۔پی ٹی آئی رہنما کو 10سال سال قید کی سزا۔۔۔ جب کے لاہور کراچی میں چیف کی حکمرانی میں شیطانی مارچ۔۔۔
▪جاپان دورہ مریم ماہ رانی کے لیے, 16کروڑ کے اخراجات جھونک دئیے۔۔۔
▪پاکستان 78سالہ تاریخ میں پہلی بار 50فیصد فیکٹریاں بند۔۔۔
▪ٹرمپ زیلنکسی کی ملاقات کے کچھ دیر بعد ہی روس کا یوکرین پر سب سے بڑا ح املہ۔۔۔

کے پی سیلاب کے لیے 3ٹرک اور فوت ہوئے ججز کی تدفین کےلیے سارا خرچا حکومت کا۔ نیا قانون
18/08/2025

کے پی سیلاب کے لیے 3ٹرک اور فوت ہوئے ججز کی تدفین کےلیے سارا خرچا حکومت کا۔ نیا قانون

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabee Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabee Kazmi:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share